آپ کراچی جیسے سندھ کے بڑے شہر میں گورنمنٹ پرائمری اسکول اورنگی ٹاؤن کی حالت چیک کر لیجئے آج کے اس ماڈرن دور میں سترہ سال کی مسلسل حکومت کے بعد پاکستان کے سب سے بڑے شہر کی یہ حالت ہے
روٹی کپڑا اور مکان کا منشور تھا تعلیم تو پی پی نے لبھی کہا ہی نہی ہے
@TariqJamilOFCL انا للہ و انا الیہ راجعون!
تمام لواحقین و سوگواران سے دلی تعزیت اور افسوس۔ اللہ تعالی مرحوم عاصم جمیل کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین!
@IIUI_OFFICIAL Ensuring accurate and effective communication is essential. Need to focus on crafting tweets in proper and correct language to maintain the professionalism in official posts.