کسی کو نفرت ہے مجھے سے اور کوئی پیار کر کے بیٹھا ہے ،،
کسی کو یقین نہیں مجھ پر
اور کوئی اعتبار کر کے بیٹھا ہے ،،
کتنی عجیب ہے یہ دنیا ' کوئی ملنا نہیں چاہتا اور کوئی انتظار کر کے بیٹھا ہے ؛؛
کہاں ہے پنجاب حکومت ؟ کہاں ہے پیرا فورس ؟ LPG مافیا کا سرپرست کون؟
سرکاری ریٹ تو 305 روپے کلو ہے لیکن فروخت 500 سے 540 روپے کلو تک ہو رہی ہے
وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ سرکاری نرخوں پر اس کی فروخت حکومت کی ذمہ داری ہے قوم پر احسان نہیں اپنا فرض پورا کیجیے