جب 1995 میں پہلی دفعہ افغانستان میں ملا محمد عمر کی حکومت آئی تھی تو چمن سے کابل اور تورخم سے ہرات تک کسی چیک پوست پر بھتہ خور اور رشوت خور پ��لیس والا موجود نہیں ہوتا تھا جبکہ پاکستان میں داخل ہونے سے لے کر مال اپنی منزل تک پہچانے تک ہر موڑ پر لوٹنے والے موجود تھے ۔آج بھی یہی عالم ہے
جس وقت عمران خان کی بہن کو دل کے دورے کی وجہ سے جیل سے ہسپتال شفٹ کیا جا رہا تھا۔ اس وقت عاصمہ شیرازی نامی ڈائین جیو ٹی وی پر بیٹھ کر خان کی بہنوں کے جیل میں رکھنے کو جستیفائی کر رہی تھی۔
لعنت ہے ان تمام کرداروں پر جو اس کو صحافی کہتے ہیں یا اس ڈائین کی سپورٹ کرتے ہیں
🚨 پیوٹن کی یورپ کو سخت وارننگ
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا: ’’روس جنگ نہیں چاہتا، لیکن پوری طرح تیار ہے۔ اگر حالات حد سے بڑھے تو کوئی فاتح نہیں بچے گا، یہ بات کوئی نہ بھولے
پختونخوا پر منگول مسلّط ہوچکے ہیں!!
تجاوزات کے نام پر, عوام کو ظلم کا نشانہ بنایا جارہا ہے, اگر کوئی اپنا سامان ظالموں سے محفوظ کرنا چاہتا ہے تو اسکو کرنے دو ظالموں, یہ تو منگولوں سے بھی زیادہ ظالم ہے!!
عورتوں سے لڑتا ہوا بےشرم نظام :
بھائی سے ملاقات کی خاطر کبھی گرفتار ہوتی ہیں تو کبھی گھر پر حملہ ہوتا ہے،
کبھی بالوں سے گھسیٹا جاتا ہے تو کبھی زیر تعمیر نالے میں گر جاتی ہیں
کبھی سردی میں واٹر کینن سے حملہ ہوتا ہے تو کبھی شیلنگ اور آنسو گیس کا سامنا کرتی ہیں
اور آج ICU پہنچ گئیں ۔۔ لیکن بھائی سے ملاقات نہ ہوئی ۔
#ReleaseImranKhan
🚨کارڈیالوجی کے ICU کو زندان بنا دیا گیا ہے ، تالے لگا کر پہرے پر پولیس لگا دی گئی ہے ، فیملی تک کو نورین نیازی کی خیریت دریافت کرنے کیلئے رسائی نہیں دی جا رہی
ظلم کی تمام حدود پار کی جا رہی ہیں
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
The tragedy of this journey of resolve is not only the oppression of the powers that be, but also the apathy of Khan Sahib's own companions. The leaders he nurtured with his heart's blood, who he placed on the pedestals of leadership, proved expedient, helpless, and cowardly in this hour of trial. The so-called leaders of the movement are confined in the shells of luxury and their own interests, while their leader fights the war for the nation's future alone in a dark cell. The silence and hypocrisy of these leaders is an open betrayal of the movement's ideology. They took the ticket, they took the seat, they took the benefits — and when the test came, they disappeared. History will remember them by the most disgraceful names.
"دشمن نہ کرے دوست نے وہ کام کیا ہے — اے قوم! تو اٹھ، اپنے خان کی آواز بن جا، سڑکوں پر نکل، ورنہ یہ رات ہمیشہ کے لیے تیری تقدیر بن جائے گی!"
نوازشریف کو اس سب سے تسکین مل رہی ہے کہ عمران خان کی بہنوں کو ان کی بیٹی کی حکومت نے قید کیا اور اس قید کے دوران صورتحال اس حد تک پہنچ گئی کہ ایک بہن کو ہسپتال لانا پڑا؟
جب اسلام نے بحیثیت ماں، بہن اور بیٹی عورتوں کے تمام حقوق واضح کر دیے ہیں، تو who are you ان پر ظلم کرنے والے؟
کون سا قانون ایک بیمار ماں کو اپنی بیٹی سے ملنے سے روکتا ہے؟
کیا اسلامی آیات محض پریس کانفرنسز تک محدود ہیں؟
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو#NoreenKhanHealthEmergency
تاریخ ان جرنیلوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی، جنہوں نے اپنے اقتدار کے لیے ملک اور قوم کے مستقبل کو داؤ پر لگا دیا۔ انکے تجربوں کے زخم نسلیں بھگتیں گی۔
ان جرنیلوں کے سیاہ کارنامے تاریخ کے صفحات سے کبھی نہیں مٹیں گے۔
خام��شی گناہ ہے 🚨
نورین خان دل کی تکلیف کی وجہ سے اس وقت ICU میں داخل، مطالبہ کریں کہ ناحق قید نورین خان کو فوری طور پر رہا کیا جائے
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو