چیئرمین نیب صاحب اگر آپ کو دیگر کاموں سے فرصت ملے تو ایک نظر کرم ادھر بھی فرمائیے 👇🙏
ایکسپو سینٹر لاہور میں کورونا کے 600 مریضوں کو قرنطینہ میں رکھا گیا لیکن کرایہ 55 کروڑ بن گیا۔
چیئرمین نیب صاحب آپ کی آنکھیں حکمرانوں کی کرپشن کے خلاف کیوں بند ہو جاتی ہیں؟؟؟
🤔🤕🤔��
🎤🎤🎤
مسلم ليگ ن کی طرف سے موڑ سمن آباد ميں احتجاج کيمپ کی تياری جاری
موڑ سمن آباد اجتجاج کمپ ميں ٹکٹ ہولڈر اين اے126 مہر اشتياق، ٹکٹ ہولڈر پی پی 151 چوہدری باقر حسين اور ايم پی اے رانا مشہود بھی موجود ۔
اس موقعے پر کرونا ايس او پيز کا خاص خيال رکھا جائے گا۔
مسلم لیگ ن بلوچستان کے سنئیر مخلص نظریاتی خوش مزاج شخصیت کے مالک چیف کوآرڈینٹر ن لیگ بلوچستان میر گوہر مینگل کا ناگہانی وفات کا سن کر دلی صدمہ پہنچا اللہ تعالیٰ سے دعا ہے جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین مسلم لیگ ن بلوچستان کا ہر ایک ورکرز لواحقین
تبدیلی کی کنجی اپوزیشن کے ہاتھ میں ہے
اپوزیشن کے پاس نمبر پورے ان ہاوس تبدیلی ممکن ہے
پی ٹی آئی کے 11ارکان نے عمران خان کو ہٹانے کے لیے اپویشن کو گرین سگنل دے دیا، حامد میر
👇
chief of Jhalawar nawab sanaullah zehri ke slab juta Nab reference ki muzammat aur pakistan muslim league... balochistan ki Nap ki Gundagardi nahi chalegi