بلوچستان میں ہونے والے اپنے فوجیوں کی ہلاکتیں چھپاتے ہیں پھر جب ان کی ہلاکتوں کو سامنے لایا جاتا تو یہ ان لوگوں کو دھمکیاں دیتے ہیں، عطاء تارڈ بھی اسی طرح دھمکی لگاۓ نظر آۓ کہ آپ بلوچستان کے حالات دنیا کو کیوں دکھاتے ہیں
معید پیرزادہ
حمود الرحمن کمیشن رپورٹ، سقوط ڈھاکہ کے تقریباً پچیس سال بعد سامنے آئی
ایک تو وجہ یہ رہی کہ کمپنی کے کنٹرول میں مظالم کا ڈیٹا اکٹھا کرنا مشکل تھا
اور پھر اسے جاری کرنا اس سے بھی زیادہ مشکل تھا ، حمود الرحمن کمیشن رپورٹ کے جتنے حصے بھی شائع ہوئے ہیں وہ انڈیا سے لیک ہوئے ہیں ، پاکستان میں یہ رپورٹ آج تک مکمل حالت میں جاری نہیں کی گئی ہے
اب مگر صورت حال بالکل مختلف ہے :
رجیم چینج سے بعد کے تمام مظالم کا ڈیٹا ساتھ ساتھ ہی جمع ہوتا رہا ہے ، ہی ٹی آئی بطور جماعت بھی ریکارڈ مرتب کر رہی ہے، کچھ اوور سیز پاکستانی اور ان کے ادارے بھی سارا ریکارڈ محفوظ رکھ رہے اور پاکستان کے اندر بھی کچھ نجی میڈیا گروپ ایک ایک جرم کا حساب رکھ رہے ہیں
جیسے ہی یہ شیطان الرجیم اقتدار سے الگ ہو گی
اسی لمحے سے احتساب شروع ہو جائے گا
حتی کہ پاکستان کا ہر دشمن اپنے کئے کی سزا پا لے گا،
#پاکستان
گیارہ ارب کا جہاز لیا،کوئی مسئلہ نہیں۔
14 ارب ذاتی تشہیر پر خرچ کئے ،کوئی مسئلہ نہیں۔
پنجاب میں جعلی پولیس مقابلے ہوئے کوئی مسئلہ نہیں۔
عوام غربت مہنگائی سے مر رہی ہے تب بھی انکو کوئی مسئلہ نہیں۔
جعلی ایف آئی آر از ،درج کی جا رہی ہیں تب بھی کوئی مسئلہ نہیں۔
پاکستان کی معشیت تباہ ہو گئی تب بھی انکو کوئی مسئلہ نہیں۔سرمایہ کار بھاگ گئے تب بھی انکو مسئلہ نہیں۔
بلوچستان کی حالات انتہائی خراب تب بھی انکو کوئی مسئلہ نہیں۔
لیکن پی ٹی آئی اگر آئین و قانون کی بات کرے،عمران خان سے ملاقات،انکی غیرقانونی مقدموں سے رہائی،سیاسی قیدیوں کی رہائی کی بات کرے تو انکو مسئلہ ہو جاتا ہوتا ہے۔
محبوب آپکے قدموں میں اگر اسٹیل کا گلاس آپکے ہاتھوں میں!
پہلے لوگ چراغ رگڑتے تھے تو جن نکل آتا تھا۔
اب گلاس رگڑتے ہیں تو اس میں سے جن کی طرح فیلڈ مارشل نکل آتے ہیں،اور کہتے ہیں بتائیں میں نے کیا کرناہے😆
عاصمہ شیرازی نے بشری بی بی کی جو باتیں نہیں بھی دیکھیں تھیں اس پر آرٹیکل لکھتی تھیں سوئیاں چبوئی جاتی ہیں ۔
مریم باجی جب جب مصیبت آتی ہیں اسٹیل کا گلاس پکڑ لیتی ہیں ۔ لیکن عاصمہ شیرازی مکمل خاموش ہیں ۔
ملتان میں آموں کے باغات کاٹ کر ڈی ایچ اے ان لوگوں کے لییے بنایا گیا ہے جن کی اولادوں اور خود انہوں نے بھی آخر میں پاکستان سے باہر رہنا ہے۔
ملازمین ان کے محل سنبھالیں گے اور ہم سب زہریلی تیزابی ہوائیں پھانکیں گے۔
نیلم احمد بشیر
بحیثیت ڈی جی آئی ایس آئی یہ تمام تر معلومات جنرل ندیم انجم کو پیش کی گئیں اور اب انہیں نواز شریف اور مریم نواز کی خاطر لیک کرنے کا سہرا بھی ان ہی کے سر جاتا ہے
"📍احسن بھون میٹرک کے امتحان میں فیل ہوا ، پھر سپلیمنٹری دیے ، پھر فیل ہوا ، تیسری کوشش میں پاس ہوا ، سپریم کورٹ میں جمع ریکارڈ کے مطابق BA کے سپلی والے پیپر جولائی 1984 میں دیے جبکہ LLB میں داخلہ 1983 میں لیا۔
مکمل 2 نمبری ہے، اور یہ بندہ جج select کرتا ہے ملک خاک ترقی کرے گا ۔۔:
🚨🚨 بریکینگ نیوز : سہیل آفریدی نے اسٹیبلشمنٹ کی کال اٹھانی بند کر دی ہے ۔!!🔥🔥🛑🛑
شہزاد اکبر کیمطابق, سہیل آفریدی کے صرف چھوٹے سے عمرانی عمل نے اسٹیبلشمنٹ کو کتنی مشکل میں ڈال دیا ہے ۔ اب اسٹیبلشمنٹ سہیل آفریدی کو صحافیوں کے ذریعے پیغام دے رہی ہے ۔ لگتا ہے, سہیل آفریدی نے ان کا فون اٹھانا بھی بند کر دیا ہے ۔🔥🔥🚨
جنرل اور ان کے بیٹے :
میں یہ مسئلہ اٹھاتا رہا ہوں کہ فوج میں جنرلز کے وہ بیٹے جو جوان اور جونیئر ہیں، انہیں مشکل اور خطرناک محاذوں پر نہیں بھیجا جاتا۔ جان دینے والے وہ لوگ ہوتے ہیں جن کے پیچھے کوئی بڑا افسر یا تعلقات اور سہارا نہیں ہوتا۔
میں آج نام اور ایک ایسی ہی مثال دے رہا ہوں -
ایک ہی وقت میں 110 پی ایم اے لانگ کورس سے تین کیڈٹ پاس آؤٹ ہوئے۔ ایک پروفیسر کا بیٹا تھا، دوسرا ایک بریگیڈیئر کا بیٹا، اور تیسرا ریٹائرڈ جنرل باجوہ کے سسر جنرل اعجاز امجد کا بیٹا۔
پہلے دو 2009 اور 2012 میں اپنی جان دے بیٹھے۔ کیپٹن فصیح بابر جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔ کیپٹن جنید خان، جو ایک پروفیسر کے بیٹے تھے، طالبان نے اغوا کیا، یرغمال بنایا اور پھر شہید کر دیا۔
تیسرے، کرنل حیدر، میجر جنرل اعجاز امجد کے بیٹے، جو ریٹائرڈ آرمی چیف جنرل باجوہ کے مشہور فرنٹ مین ہیں، کبھی کسی سخت محاذ پر تعینات نہیں کیے گئے۔ انہیں بہترین غیر ملکی تعیناتیاں ملیں۔ سب جانتے تھے کہ وہ سٹاف کالج کوئٹہ میں ٹاپ کریں گے کیونکہ وہ آرمی چیف سے تعلق رکھتے تھے، اور اب وہ جنرل بننے کے راستے پر ہیں۔
یہ نا انصافی بہت عام ہے اور اس پر تمام قابل اور زیادہ اہل نوجوان افسران خاموشی سے رنجیدہ ہیں، مگر وہ کچھ نہیں کر سکتے۔ دل میں جلتے رہتے ہیں۔
فوج میں جس "میرٹ" کا بہت شہرہ ہوتا ہے، وہ دراصل یوں کام کرتا ہے۔ مرے کوئی، مزے کرے کوئی
قلات بلوچستان مسلح افراد کے حملوں میں ساحر علی زخمی ہو گئے تھے، زخموں کی تاب نہ لاتے ہوۓ وہ جان بحق ہو گئے ہیں
یہ اموات آپ سے چھپائی جا رہی ہیں، محسن نقوی آپ سے ان جنازوں میں شرکت نہ کرنے کا گلہ نہیں کرے گا
کینیڈا کےایک صوبے،جس کاGDP پورےپاکستان سے تقریبا" ڈبل ہے،وہاں کے وزیراعلی نے اپنے لئے پرائیوٹ جہاز خریدا،عوامی ردعمل پر جہاز واپس کیااور معزرت بھی کی۔ دوسری جانب ہمارے مقروض ملک کےصوبے کی وزیراعلی کے لئے جہاز کتنے کا خریدا گیا آج تک یہ بھی آفیشلی نہیں بتایا گیا۔تفصیل کلپ میں
آج عطاتارڈ اور وزارت اطلاعات نے میرے اکاؤنٹ کی رپورٹنگ کی اور سٹیٹ دیپارٹمنٹ سے شکایت کی کیونکہ میں بلوچستان میں ہونے والے واقعات کو کوریج دیتا ہوں اور بقول ان کے اس لیے میں BLA کو پرموٹ کر رہا ہوں
آج سے تین ہفتے پہلے بلوچستان میں 18 پاکستانی فوجیوں کو ہلاک کرنے کے بعد ان کی لاشیں جلا دیں گئیں میں نے اس پر ٹویٹ کی، کوئی پاکستانی چینل بلوچستان میں ہونے والی تباہی کو کوریج نہیں دے رہا، اس ٹویٹ کے بعد عسکری اکاونٹس نے ہمیشہ کی طرح اسے فیک کہا لیکن بعد میں رات کو جب جان بحق ہونے والوں کا جنازہ پڑھایا گیا تو اس میں فوجی افسران بھی شامل تھے اور میں نے پھر اس ویڈیو کو بھی شئیر کیا پھر انہیں یہ تکلیف شروع ہو گئی کہ ویڈیو کیوں شئیر کی گئی ہے
اگر بلوچستان کی تباہی کے مناظر نہ دکھاۓ جائیں تو ARY اور جیو نیوز تو سب کچھ بہترین دکھا رہا ہوتا لیکن آج عطاتارڈ اور وزارت اطلاعات کی شکایت سے یہ کم از کم ایک بات تو مان گئے کہ بلوچستان میں تباہی انتہا کو پہنچ چکی ہے اور جن ویڈیوز کو یہ فیک کہتے تھے آج انہی ویڈیوز کو ثبوت کے طور پر پیش کر رہے ہیں کہ یہ تباہی دکھا کر BLA کو پرموٹ کیا جا رہا ہے
جو کچھ ہو رہا ہے اسے دنیا کے سامنے لانا کسی پرموشن نہیں حقیقت دکھانا ہوتا ہے
📍احسن بھون کی ڈگری سچ میں جعلی
حال ہی میں احسن بھون نے کہا کہ میں نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں لاء میں داخلہ لیا تھا اور پھر وہاں سے مائیگریشن کر کے پنجاب آ گیا تھا ہم سیکرٹری SCBA آفتاب باجوہ جو اٹھتے بیٹھتے کہتے کہ احسن بھون اسلامیہ یونیورسٹی میں میرا کلاس فیلو تھا کے پاس گئے کہ اگر یہ اسلامیہ یونیورسٹی میں آپ کا کلاس فیلو تھا تو اس کے پاس پنجاب یونیورسٹی کی ڈگری کہاں سے آ گئی تو انہوں نے کہا میں چیک کر کے بتاتا ہوں انہوں نے وہاں سے رکارڈ منگوایا تو احسن بھون نے لاء کی بجائے پولیٹیکل سائنس میں داخلہ لیا تھا ! ایڈووکیٹ محمد ندیم ۔۔
اسد علی طور 🔥🔥🔥
احسن بھون پاکستان کا دوست نہیں ہوسکتا جس نے پاکستان کی عدلیہ کو برباد کرنے میں پورا کردار ادا کیا آج KP حکومت کی رٹ قائم نہیں ہے اسکی وجہ اسی عدلیہ کے ججز کے فیصلے ہیں۔۔ احسن بھون Done basis پر کیس لیتا ہے مطلب تو یہی ہوا کہ کچھ خود رکھتا ہے کچھ ججز میں بانٹ کر فیصلے کرواتا ہے۔ اسکی ڈگری اگر اصل ہے تو میڈیا کو دکھا کر معاملہ ختم کردے۔ احسن بھون نے غدار مشرف سے PCO کا حلف لیکر جج بھی بنا تھا۔
شریف خاندان کا غیرت سے تو کوئی دور دور تک تعلق نہیں نہ ہی اعظم نذیر تارڑ کا ہے ۔انہوں نے مریم نواز کا نکاح جعلی قرار دے دیا نہ شریفوں کی غیرت جاگی نہ ہی اعظم نذیر تارڈ کے اندر غیرت ہے کہ استعفی دیدے۔
اگر عمانی مسلمان "کو پائلٹ" اسرائیلی مسافروں سے بھرے جہاز کو سعودی عرب میں کریش کرنے میں کامیاب ہوجاتا تو فلسطینی مسلمانوں کے کلیجے کچھ ٹھنڈے ہوجاتے۔
پاگل لڑکے سے چاقو درست جگہ نہیں لگا ورنہ کچھ سیکنڈ میں کھیل ختم ہوجاتا۔ جہاز زمین کے قریب پہنچ گیا تھا۔
کیپٹن صفدر نے زندگی میں کچھ اور کیا ہو یا نہ کیا ہو لیکن احسن بھون کی جڑوں میں بیٹھ گئے ہیں۔
اور احسن بون جن کے خاص الخاص ہیں، انہیں اپنے مہرے کے ایکسپوز ہونے کی بڑی تکلیف ہو رہی ہے۔ 😂
پہلے استدلال یہ تھا کہ پختونخواہ محفوظ ہے پنجاب میں سختی ہے۔ اب پنجاب کے اراکین اسمبلی محفوظ ہیں جبکہ پختونخواہ کے لوگ اغواء کیے جارہے ہیں۔ اسکے باوجود پختونخواہ کے عوام اور عہدیداران نکل رہے ہیں۔ پنجاب کے عوام اور تحریک انصاف کے عہدیداران کی خاموشی اب مجرمانہ ہے۔
گورنر راج کی دھمکی لگانی بنتی ہے،
کیونکہ تحریک انصاف کا وزیر اعلی آج حیات آباد ٹول پلازے کا افتتاح کرنے پہنچتا ہے، تو پورا پشاور خیبرپختونخوا کی ترقی دیکھنے امڈ آتا ہے، لیکن یہ ترقی اسٹبلشمنٹ اور اُس کی مسلط کردہ جماعتوں کو پسند نہیں ہے،
اگر خیبرپختونخوا کی عوام سے کسی کے کھلواڑ کی کوشش کی گئی تو پٹھانوں نے نانی یاد کروا دینی ہے۔