اس رات کا قرض بھی چکانے ہے جب چار سال پہلے 8 اپریل کو عمران خان ایک ڈائری لیکر وزیراعظم ہاوس سے نکلے تھے
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 💔
اگر نواز شریف یا زرداری کی بیٹی بارش میں سڑک پر ایسے بیٹھتی تو بکاؤ میڈیا اور لفافہ گلہ پھاڑ پھاڑ کر رپورٹنگ کرتے، لیکن یہاں سب خاموش ہیں۔
سوشل میڈیا اسے زیادہ سے زیادہ کوریج دیں 💔
اسی ماہ دوسری مرتبہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، ہر روز مہنگائی کی چکی میں پستی عوام پر ایک نئی قیامت ڈھائی جارہی ہے۔ آپ پوچھتے ہیں کہ اپوزیشن کیا چاہتی ہے؟ اپوزیشن عوام کو آپ کے عذاب سے نجات دلانا چاہتی ہیں۔ کیا ہم گھر بیٹھ کر عوام پر آپ کے مظالم دیکھتے رہیں؟ بالکل نہیں!
جب پٹرول 145 روپے لیٹر تھا تو اردلی عمران خان سے 70 روپے کم کرنے کا مطالبہ کر رہا تھا لیکن خود 458 پر فی لیٹر لیکر گیا۔
یہ ویڈیو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
#petrol
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
زندگی میں پہلی بار ایسی جنگ دیکھی ہے جس میں مکمل اسلامی جھلک ہے۔ ایک شہسوار گرتا ہے تو دوسرا جھنڈا تھام لیتا ہے۔ اللہ پاک ایران کو ہمیشہ سر بلند رکھے🇮🇷
بریکنگ 🚨 اس فوٹیج کو کوئی شیئر نہیں کرے گا کوئی ری ٹویٹ نہیں کرے گا مجھے پتہ ہے اپ اسرائیل کے خلاف ہیں پر ایسے بندے نہیں چاہتے کہ ایسے فوٹیج شیئر ہوں یا ری ٹویٹ ہوں انشاءاللہ سب بہتر ہو جائے گا اپ کی ایک لائک ری ٹویٹ پہ اس کو انٹرنیشنل میڈیا میں سزا ہوگی اس کذاب کو سزا ملے گی
یہ پیغام عراقچی کا نہیں یہ پیغام اللہ کی طرف سے بھیجے گئے ایک ��ندے کا ہے کہ اے مسلمانو اکٹھے ہو جاؤ
حدیثِ نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم) کے خلاف نہیں ہے کہ: "جو شخص کسی شخص کو 'اے مسلمانو!' کہتے سنا اور اس کی مدد نہ کرے تو وہ مسلمان نہیں"؟ یہ کون سا اسلام ہے؟😭😭😭
آیت اللہ خمینی کتنے نیک سیرت انسان تھے ایمان افروز یہ کلپ دیکھیں
جب جنت کے معصوم پھولوں نے خواہش ظاہر کی ہمیں آپ کے پیچھے نماز پڑھنی ہے
آپ جماعت کروائیں تو دل کو چھو لینے والا منظر دیکھیں۔۔۔
اس ویڈیو سے کیا سبق ملا ؟
آواز اٹھائیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ ڈاکٹر یاسمین راشد کے لئے ضرور کریں۔ بدقسمتی سے سوشل میڈیا پر ڈاکٹر یاسمین کی رہائی کے لئے کوئی تگڑی آواز یا کوئی تگڑا کمپین نہیں چل رہا