مجھے اسیلئے مصدق ملک سے پیار ہے بڑے دھیمے لہجے میں چھترول کر کے نکل جاتے
بھٹی صاحب گالیاں نکال کر کہتے آپ 1 لاکھ 80 ہزار تنخواہ لیتے
میں بھٹی صاحب سے پوچھنا چاھتا ہوں وہ ہمیں گالیاں نکالنے کے کتنے پیسے لیتے ہیں؟
بیشرم، پاگل ، بغیرت ہمیں بھی کہنا آتا ہے لیکن ہماری یہ تربیت نہیں