ہفتے کے دن سابق وزیراعظم می��ں نواز شریف کی خود ساختہ چارسالہ جلا وطنی سے آبائی شہر واپسی پر شہرلاہور دوپہر کو دیر سے جاگا ، اور یہاں تک کہ باقی لاہور کو چھوڑ کر ریلی اور اس کی سیاسی سرگرمیاں صرف جلسہ گاہ تک ہی محدود تھیں۔ڈان نیوز
#ایک_اور_1971_نامنظور
#ایک_اور_1971_نامنظور
کنوینشن کی جگہ پرمکمل نفری لگا کر کاہنہ کو سیل کر دیا گیا ھے میرا ساونڈ سٹم پنڈال فلیکس جھنڈے اٹھا کر لیے گہے ھیں لگان�� والیے ملازمین کو گرفتار کر لیا گیا ھے میں اپنے دفتر بیٹھا ھوں یہ جو مرضی کرلیں ھم ڈرنے والے نھیں ۔اب میرے دفتر کا گھیراؤ کر رکھا ھے
سپہ…
#ہنسنا_منع_ھے🙂
1 طالب علم کو استاد نےامتحان میں فیل کر دیا.طالب علم شکایت لےکر پرنسپل کےپاس چلا گیاکہ مجھےغلط فیل کیاگیا ھے،
پرنسپل نےاستاد اور
شاگرد دونوں کو بلا لیا،استاد سےفیل کرنےکی وجہ پوچھی استاد صاحب نےبتایا کہ اس لڑکےکوفیل کرنےکی وجہ
#ایک_اور_1971_نامنظور
Continue 👇
یہ ھے کہ یہ ہمیشہ موضوع سے باہر نکل جاتا ھےجس موضوع پر اسے مضمون لکھنے کو دیا جائے اسےچھوڑ کر اپنی پسند کےمضمون پر چلا جاتا ھے .
پرنسپل نے کوئی مثال پوچھی تو استاد صاحب نےبتایا کہ ایک دفعہ میں نے اسےبہار پر مضمون لکھنےکو کہا تو وہ اس نے کچھ اس طرح لکھا :👇
#ایک_اور_1971_نامنظور
موسم بہار ایک بہت ھی بہترین موسم ہوتا ھے اور اس کے مناظر بہت ھی دلنشین ہوتے ہیں۔ اس موسم میں ہر طرف ہریالی ھی ہریالی ہوتی ھے اور سبزے کی بہتات ہو جاتی ھے ، اس موسم کو اونٹ بہت پسند کرتے ہیں اور اونٹ بہت ھی طاقتور جانور ھے۔
یہ صحراء کا جہاز کہلاتا 👇
#ایک_اور_1971_نامنظور
کہلاتا ھے۔ اونٹ نہایت ھی صابر جانور ھے۔ لمبے لمبے سفروں پر نکلتا ھے اور زیادہ دن بھوک و پیاس برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ھے۔ عرب کے لوگ اونٹ کو بہت پسند کرتے ہیں۔۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ
پرنسپل صاحب نے کہا کہ ہو سکتا ھے کہ یہ مناسبت کی وجہ سے بہار کی👇
#ایک_اور_1971_نامنظور
بجائے اونٹ پر لکھ بیٹھا ہو آپ اسے کوئی اور موضوع دےکر دیکھتے ;استاد صاحب نےکہا کہ میں نے ایک دفعہ اس سےکہا کہ تم اس طرح کرو کہ جاپان میں گاڑیوں کی فیکٹری پر مضمون لکھو۔ اس طالب علم نےجو مضمون لکھا وہ کچھ اس طرح ت��ا;
جاپان ایک ترقی یافتہ ملک ھے اور گاڑیوں👇
#ایک_اور_1971_نامنظور
کی صنعت میں اس کو منفرد و اعلیٰ مقام حاصل ھے۔ جاپان دنیا میں پہلے نمبر پر ھے گاڑیاں برآمد کرنے میں۔ ہمارے ملک میں بھی زیادہ تر گاڑیاں جاپان کی استعمال ہوتی ہیں
لیکن مسئلہ یہ ھے کہ ہمارے ملک میں پیٹرول کی قیمت بہت زیادہ ھے اس لیئے ہمیں چاہیے کہ ھم سواری👇
#ایک_اور_1971_نامنظور
کے لیئے اونٹ کا استعمال کریں اونٹ بہت ھی طاقتور جانور ھے۔ یہ صحراء کا جہاز کہلاتا ھے۔ اونٹ نہایت ھی صابر جانور ھے۔ لمبے لمبے سفروں پر نکلتا ھے اور زیادہ دن بھوک وپیاس برداشت کرنےکی صلاحیت رکھتا ھے۔ عرب کے لوگ اونٹ کوبہت پسند کرتے ہیں پرنسپل بہت حیران ہوا 👇
#ایک_اور_1971_نام��ظور
اس نے کہا کہ شاید سواری کی وجہ سے ایسا ہو گیا ھے ، آپ بالکل ھی کوئی الگ موضوع دے کے دیکھتے۔ استاد صاحب نے کہا جی ایک دفعہ میں نے ��الکل ھی الگ موضوع دیاجس میں اونٹ کا ذکر آنا ھی ناممکن تھا میں نے اسےکمپیوٹر پر مضمون لکھنےکو کہا لیکن اس نے جو مضمون لکھا وہ 👇
#ایک_اور_1971_نامنظور
لکھا وہ کچھ اس طرح تھا;
کمپیوٹر ایک نہایت ھی حیران کن ایجاد ھےجو کام پہلےسالوں میں نہیں ہوتے تھےوہ آج سکینڈوں میں ہوتے ہیں۔کمپیوٹر کا انسانی زندگی پربہت بڑا احسان ھے۔آج کل کی نئی نسل کمپیوٹر کو بہت زیادہ اہمیت دیتی ھے۔اس کا استعمال زیادہ تر وہ لوگ کرتے👇
#ایک_اور_1971_نامنظور
ہیں جو تعلیم یافتہ ہوں۔ لیکن جہاں تک غیر تعلیم یافتہ طبقے کا تعلق ہے تو وہ کمپیوٹر پر توجہ نہیں دیتے
کیوں کہ وہ اور سرگرمیوں میں مصروف رہتے ہیں۔بالخصوص صحراوں میں جو بدو رہتےہیں ان کو تو کمپیوٹر کی الف ب کا نہیں پتہ۔ لہٰذا ا�� علاقے میں یہ لوگ زیادہ تر وقت
#ایک_اور_1971_نامنظور
اونٹ کے ساتھ گزارتے ہیں۔ اونٹ بہت ھی طاقتور جانور ھے۔ یہ صحراء کا جہاز کہلاتا ��ے اونٹ نہایت ھی صابر جان��ر ھے لمبے لمبے سفروں پر نکلتا ھے اور زیادہ دن بھوک و پیاس برداشت کرنےکی صلاحیت رکھتا ھے عرب کے لوگ اونٹ کو بہت پسند کرتے ہیں۔
پرنسپل نےیہ سن کر کہا کہ👇
#ایک_اور_1971_نامنظور
پھر تو آپ نے ٹھیک فیل کیا ، پھر طالب علم سے کہا کہ میں آپ کو ایک موقع دیتا ہوں آپ بہیں بیٹھ کر ایک مضمون لکھو جو موضوع سے ادھر ادھر نہ ہٹے ، طالب علم مان گیا اور پرنسپل نے اسے ایک روڈ ایکسیڈنٹ پر مضمون لکھنے کو کہتا ہے تو طالب علم یوں مضمون لکھتا ھے ;👇
#ایک_اور_1971_نامنظور
ایک دفعہ میں اپنے والد کے ساتھ ریاض سے مکہ جا رہا تھا۔ ہمارے پاس ٹویوٹا کرسیڈا گاڑی تھی جو بڑی مست تھی۔ جناب ہائی وےپر بہت ھی تیز رفتاری کے ساتھ گاڑی چل رھی تھی ھم ایسے علاقےسے گزر رھے تھے جہاں پر اونٹ روڈ کراس کرتےہیں اور اونٹ کی خاص بات یہ ھےکہ وہ نہ ھی👇
#ایک_اور_1971_نامنظور
دور ہٹتا ھے۔ اونٹ بہت ھی طاقتور جانور ھے۔ یہ صحراء کا جہاز کہلاتا ھے۔ اونٹ نہایت ھی صابر جانور ھے۔ لمبے لمبے سفروں پر نکلتا ھے اور زیادہ دن بھوک و پیاس برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ھے۔ عرب کے لوگ اونٹ کو بہت پسند کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔جب پرنسپل صاحب نے یہ مضمون👇
#ایک_اور_1971_نامنظور
پڑا تو سر پکڑ کر بیٹھ گئے اور کہا کہ تمہارا کوئی علاج نہیں اور اس کو فیل کردیا۔ اب جناب اس شاگرد کا شک یقین میں بدل گیا کہ اس کے ساتھ ضرور بالضرور ظلم ہوا ھے اور اس نے محکمہ تعلیم کو ایک درخواست لکھی
جناب عالی
میں اپنی کلاس کا ایک نہایت ہی ذہین طالب👇
#ایک_اور_1971_نامنظور
طالب علم ہوں اور مجھے سالانہ امتحان میں جان بوجھ کر فیل کر دیا گیا ہے ، میرے استاد نے میری قابلیت کی وجہ سے مجھے فیل کیا ھے ،
جناب میں نے اپنے استاد کے ناقابل برداشت رویے پر ایسے ھی صبر کیا جیسے اونٹ اپنے مالک کے ستانے پر صبر کرتا ھے۔ مالک اونٹ ��ے اپنے 👇
#ایک_اور_1971_نامنظور
کام بھی نکلواتا ھے اور اس کو ستاتا بھی ھے۔ اور ہاں یہ بھی بتاتا چلوں کہ اونٹ بہت ھی طاقتور جانور ھے۔ یہ صحراء کا جہاز کہلاتا ھے�� اونٹ نہایت ھی صابر جانور ھے۔ لمبے لمبے سفروں پر نکلتا ھے اور زیادہ دن بھوک و پیاس برداشت کرنےکی صلاحیت رکھتاھے👇
#ایک_اور_1971_نامنظور