اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ آفیسرز نے تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ مسترد کردیا،بنی گالہ اور مٹہ سوات دھرنا سے پہلے پشاور میں احتجاج ریکارڈ کرنے کا فیصلہ.کسی صورت بھی 150 فیصد ماہانہ الاونس سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ خپل وزیراعلی سے مثبت جواب کی توقع ہیں۔ اپنا فیصلہ جلد سنائیں ۔ @IMMahmoodKhan
بیس فیصد اضافے کا نوٹفیکشن نامنظور۔
پشاور: اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ ایسوسی ایشن سول افسران کی تنخواہوں میں بیس فیصد اضافے کو سراسر مسترد کرتی ہے، صدر امین خان
پشاور: حالیہ نوٹفیکشن افسران کے ورکنگ سٹیٹس کیساتھ بھونڈا مزاق ہے، امین خان
چلو چلو بنی گالہ چلو!
تنخواہوں میں فرق ختم کرنے کے لیے!
ڈائریکٹوریٹ آفیسرز ایسوسی ایشن نے دیگر صوبوں کے ملازمین یونینز کے ساتھ رابطے مکمل کر لیے۔ اسلام آباد دھرنے کو ختمی شکل دینے کے لیے پیر کو اجلاس طلب کردیا گیا۔
#ADOA_KP_PROTEST_TO_END_DISPARITY
تمام اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ افسران کو مطلع کیا جاتاہے کہ صوبہ کے کونے کونے سے جمعرات کو صبح دس بجے ڈائریکٹریٹ آف ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بروقت پہنچے جہاں سے ریلی کی شکل میں اسمبلی چوک کی جانب پُرامن مارچ ہوگا اور اپنے حقوق کے حصول کیلئے احتجاج ریکارڈ کرایا جائے گا
اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ آفیسرز ایسوسی ایشن کا پشاور میں زبردست احتجاجی مظاہرہ ۔سینکڑوں آفیسرز نے ایک سو پچاس فیصد ماہانہ الاونس کے حصول کے لیے اسمبلی چوک تک مارچ کیا ۔چند روز میں مطالبات نہیں مانے گئے تو بنی گالہ کی جانب مارچ ہوگا۔ #ADOA_KP_PROTEST_TO_END_DISPARITY@IMMahmoodKhan
اٹیچڈ ڈیاپرٹمنٹ افسران کیساتھ ہونے والی ناانصافی کی گونج ایوان تک پہنچ گئی-ایم پی اے عنایت اللہ نے اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ آفیسرز کیساتھ ہونی والی ناانصافی پر توجہ دلاو نوٹس جمع کرادیا.افسران کی تنخواہوں میں تفاوت پر سابقہ وزیراعلٰی اکرم خان درانی بھی ٹوئیٹر پر حکومت پر برس پڑے