وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کی جانب سے لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر، ہواؤں نے واقعی ہی رُخ بدل لیا۔ برسوں بعد چھتوں کی رونقیں بحال ہونگی۔
وفاقی وزیرِ مملکت ملک رشید احمد خان صاحب سے ملاقات میں زرعی، غذائی اور لائیو اسٹاک شعبوں کے چیلنجز، فوڈ سیکیورٹی، کسان دوست پالیسیوں اور پائیدار اصلاحات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
بجلی کے بل سے ٹی وی فیس ختم کرنا اچھی بات ہے لیکن اصل ریلیف تب ملے گا جب 201 یونٹ والا ظالمانہ فیصلہ واپس ہوگا۔ ہر مہینے غریب کی جان پر بن جاتی ہے بجلی بلوں نے پہلے ہی عوام کی کمر توڑ دی ہے حکومت اس عوام دشمن فیصلے کو واپس لے تاکہ لوگ سکون کا سانس لے سکیں۔
Eid-ul-Adha Mubarak
عیدالاضحیٰ مبارک ہو اللہ آپ کی قربانیاں قبول فرمائے آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر دے یہ عید آپ کے لیے محبت اخوت اور یکجہتی کا پیغام لائے دعا ہے کہ آپ کا ہر دن خوشیوں سے بھرپور ہو اور آپ کا گھر رحمتوں کا گہوارہ بن جائے عید کی خوشیوں کو دوسروں کے ساتھ بھی بانٹیں۔۔
زندگی ایک مسلسل بدلتا ہوا سفر ہے جہاں ہر لمحہ ایک نیا سبق دیتا ہے۔ کبھی خوشی کبھی غم مگر ہر حالت میں سیکھنے کو کچھ نہ کچھ ضرور ہوتا ہے۔ جو وقت گزر گیا وہ تجربہ بن گیا اور جو آنے والا ہے وہ امید ہے۔ ہمیشہ مثبت سوچو کیونکہ سوچ ہی حقیقت کا رخ بدل سکتی ہے۔...
زندگی ایک مسلسل بدلتا ہوا سفر ہے جہاں ہر لمحہ ایک نیا سبق دیتا ہے۔ کبھی خوشی کبھی غم مگر ہر حالت میں سیکھنے کو کچھ نہ کچھ ضرور ہوتا ہے۔ جو وقت گزر گیا وہ تجربہ بن گیا اور جو آنے والا ہے وہ امید ہے۔ ہمیشہ مثبت سوچو کیونکہ سوچ ہی حقیقت کا رخ بدل سکتی ہے۔۔۔۔
پاک فوج ہماری سرحدوں کی محافظ ہے جو ہر وقت وطن کے دفاع کے لیے تیار رہتی ہے یہ قربانیوں کی عظیم داستان ہے جو قوم کی سلامتی اور بقا کے لیے ہر محاذ پر سینہ تان کر کھڑی ہے پاک فوج ہمارا فخر ہے جو دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔۔
پاکستان ذندہ باد!