ایک بیٹے نے اپنے والدین کو حیران کر دیا جب اس نے ان کا گھر کا قرض مکمل طور پر ادا کر دیا۔ انہوں نے اس کے لیے سب کچھ کیا، اور جب وقت آیا کہ وہ ان کا حق ادا کرے تو اس نے منہ نہیں موڑا۔ ایک قابلِ فخر بیٹا
شیخ زاید۔۔ایک نام ، ایک تاریخ ، ایک لازوال داستان، متحدہ عرب امارات کے بانی بابا زاید کا یوم وفات،صحرا کی خاک سے ایک جدید ریاست تخلیق کرنے والا معمار
#PublicNews#PublicUpdates
حرم مکی
خانہ کعبہ میں مقام ابراہیم پر اوپر والے حصے میں شہد کی مکھیاں
لپٹی ہوئیں ہیں
جسے پھر ایک اہلکار نے انہیں مشتعل کیے بغیر بہت مہارت سے
اتار لیا
یاد رہے کہ اس مقام پر ایک چیونٹی بھی مارنا
منع ہے اسی لیے اسے مسجد الحرام کا نام دیا گیا ہے