🚨🇨🇳🇵🇰Pakistan acquire Chinese Highly Advance KJ-500✈️ airborne early warning and control aircraft, which would improve long-range aerial surveillance to air defense, and electronic warfare systems..
#PakGlobalPeaceMission
امریکہ ایران جنگ کا خاتمہ: پاکستان کے کردار کی برطانیہ میں دھوم! 🇵🇰
"سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے اس جنگ کو ختم کرانے میں جو مڈل مین کا کردار ادا کیا، اس نے پاکستان کو عالمی سفارت کاری کے مرکز میں لا کھڑا کیا ہے۔ یہ وہ لیڈرشپ ہے جو کبھی برطانیہ دکھایا کرتا تھا، اور آج پاکستان دنیا کو لیڈ کر رہا ہے!"
پاکستان کی اس عظیم کامیابی کے بعد میری دل سے دعا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاکستان کے تاحیات چیف آف آرمی اسٹاف رہیں۔ اس شخصیت پر واقعی اللہ تعالیٰ کا خاص فضل اور نور ہے۔ اللہ تعالیٰ اسی طرح پاکستان کو عزت عطا فرماتا رہے اور ہم سب کا سر فخر سے بلند رکھے۔
پی ٹی آئی اور ملک دشمن عناصر اس وقت پریشان ہیں، کیونکہ ان کا سارا پروپیگنڈا ناکام ہو چکا ہے۔ ان شاء اللہ، پاکستان کے دشمن اسی طرح ناکام ہوتے رہیں گے۔ حافظ صاحب جیو، میرے شیر! پاکستان زندہ باد 🇵🇰
برطانیہ میں مقیم کشمیری نژاد پاکستانی محمد عمران مرزا رائشی نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اپنے حالیہ بیان پر وضاحت پیش کرتے ہوئے غیر مشروط معافی مانگ لی ہے۔
یہ واقعہ اس بات کی واضح مثال ہے کہ کس طرح غلط معلومات اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا پروپیگنڈا جذباتی طور پر لوگوں کو گمراہ کر سکتا ہے۔ محمد عمران نے اعتراف کیا کہ 10 جون 2026 کو برمنگھم قونصلیٹ میں ان کے الفاظ محض جذباتی کیفیت کا نتیجہ تھے، جن کا مقصد کسی بھی صورت میں ریاستی اداروں کی تذلیل یا بدنیتی نہیں تھا۔
اہم نکات:
حقیقت پسندی: محمد عمران نے ثابت کیا کہ ایک محب وطن کشمیری پاکستانی کبھی بھی اپنے ملک اور اداروں کے خلاف نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے پاکستان، امن، اور آزاد کشمیر پولیس کے لیے اپنے مکمل احترام اور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
پروپیگنڈے سے بچاؤ: یہ واقعہ ان عناصر کے لیے ایک کرارا جواب ہے جو بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو جھوٹی خبروں کے ذریعے ریاست کے خلاف استعمال کرنے کی مذموم کوشش کرتے ہیں۔
حب الوطنی کا اظہار: محمد عمران کا وضاحتی پیغام اس بات کا عکاس ہے کہ حب الوطنی تمام تر جذباتی غلط فہمیوں سے بالاتر ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ پاکستان کے وقار اور سلامتی کے محافظ ہیں۔
نتیجہ:
جعلی خبریں معاشرے میں بداعتمادی پیدا کرنے کا ایک ہتھیار ہیں، لیکن محب وطن پاکستانی سچائی کا ساتھ دے کر ایسے پروپیگنڈے کو ہمیشہ ناکام بناتے ہیں۔ محمد عمران کا یہ اقدام اس بات کا درس دیتا ہے کہ کسی بھی خبر کی تصدیق کیے بغیر اس کا حصہ بننا کتنا نقصان دہ ہو سکتا ہے۔
ہم سب کا عزم ہے کہ پاکستان ہمارا وقار، ہمارا فخر اور ہماری پہچان ہے۔ پاکستان زندہ باد!
#ھم_پاکستانی_ہیں
#پاکستان_ھمارا_ہے
میں امریکی ہوں ایک عیسائی کے طور پر پیدا ہوئی لیکن میں نے غزہ کے لوگوں کے اٹوٹ اور غیر متزلزل ایمان کا مشاہدہ کیا مرتے ہوئے بھی اللہ کہہ رہے تھے اور مجھے تجسس ہوا میں نے تحقیق کی تو پتا چلا یہ ایمان کی طاقت ہے اللہ نے مجھے ہدایت دی اور میں مسلمان ہو گئی۔الحمد للہ 🤲الحمداللہ
بریکنگ نیوز
بھارتی ایکشن کمیٹی کے باعث ٹرک ڈرائیورز کا آزاد کشمیر کیلئے سفر جاری رکھنے سے انکار
ٹرک ڈرائیورز کا کہنا ہے کہ کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی دہشت گردی کے واقعات کی وجہ سے صورتحال میں وہ اپنی جانوں کو خطرے میں نہیں ڈال سکتے
ڈرائیورز کے مطابق یہ ان کا ذاتی فیصلہ ہے اور حالات معمول پر آنے تک کارگو ٹرانسپورٹ محدود رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے
#Indian_Action_Committee
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
ہر سال غلافِ کعبہ کی تبدیلی کا روح پرور منظر دلوں کو تازہ ایمان کی خوشبو سے معطر کر دیتا ہے۔❤️
یہ صرف ایک غلاف نہیں، بلکہ دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں کی محبت، عقیدت اور مرکزِ ایمان کی تجدید کی علامت ھے۔
#Kiswah#Kaaba
مودی کا 'سیکولر' انڈیا اب مسلمانوں کے لیے مقتل بن چکا ہے!
یاماہا کمپنی میں مینیجر کے عہدے پر فائز ایک اور پڑھے لکھے اور معزز مسلمان کو ہندوتوا کے وحشی غنڈوں نے بے دردی سے شہید کر دیا۔
یہ مودی کا وہ 'نیا بھارت' ہے جہاں مسلمان ہونا ہی سب سے بڑا جرم بن چکا ہے..
انڈین ایئر ڈیفنس کا ایک اور فلاپ شو! 🚨اس وقت متعدد ڈرونز پرواز کر رہے ہیں۔
بھارتی فوج اور ان کا نام نہاد ایئر ڈیفنس سسٹم ان ڈرونز کو گرانے یا روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے ❌
اسرائیل کو اب دن میں تارے اور رات کو خوابوں میں پاکستانی جیٹ طیارے نظر آنے لگے ہیں! ابھی تو شاہین صرف سعودی عرب کی فضائوں میں موجود ہیں اور اسرائیل کی نیندیں ابھی سے حرام ہو چکی ہیں۔ جو پاکستان کو گھیرنے چلے تھے، آج خود اپنے ہی خوف کے حصار میں گھر چکے ہیں