( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں؟؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا ..!
#نکلو_خان_کی_پکار_پر
( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا !
#ووٹ_سے_بدلہ_لینا_ہے
حاجی امان اللہ وڑائچ ایم پی اے مسلم لیگ ن نے ڈیرے پر بلا کر محنت کش مزدور محمد طالب پر تشدد کیا اس محنت کش کی آواز بلند کریں تاکہ اعلٰی حکام اس واقعہ کا نوٹس لیں ۔
کربلا ہمیں مظلوم کے ساتھ کھڑے ہونے کا درس دیتی ہے آواز اٹھائیں بھرپور شیئر کریں ۔
شکریہ
اگر آپ یہ ٹویٹ دیکھ رہیں ہیں تو ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ
#ReleaseImranRiazKhan
جوائن کریں اور سب عمران ریاض خان کے لئے آواز اٹھائے اور اس ٹرینڈ کو واپس پاکستان پینل پر لائے
یاد رکھیں عمران ریاض ہم سب کے لئے آواز اٹھاتا تھا