باجوڑ امن پاسون
ریاست بتائے کیا یہ لوگ ریاست کے خلاف ہیں کیا یہ بزرگ بچے جوان دہشت گرد ہے ہم صرف امن چاہتے ہے ہم امن پسند لوگ ہے
باجوڑ کے غیرتمند عوام آج کے کسی قسم کی دہشت گردی قبول نہیں کرے گی اور نہ کسی ڈالری آپریشن کی اجازت دے گی
#BajaurAmanPasoon@ImranRiazKhan
آئین کہتا ہے شفا ہسپتال، مگر ڈکٹیٹرز کہتے ہیں PIMS۔ قانون کہتا ہے علاج، مگر ظالم کہتے ہیں قید تنہائی۔ جب عدالتیں یرغمال ہوں اور حکومت خوفزدہ ہو، تو عوام کے سوا کون انصاف دلا سکتا ہے؟ 27 ستمبر کو نکلنا ہوگا، کیونکہ خان کو نکالنے کے لیے عوام کو نکلنا پڑے۔
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
میں تجھ سے دور سہی لیکن اے رفیق مرے
تری وفا کو مری جہد مستقل کا سلام
ترے وطن کو تری ارض با حمیت کو
دھڑکتے کھولتے پاکستان کے دل کا سلام
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
Basic rights of Khan sahab denied. Not taken to Shifa as ordered, another hospital then jail. Fake convoys used. Shameful.
KHAN DENIED JUSTICE
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
4.قید تنہائی! دنیا کی بدترین اذیت، جسے انسان کے لیے بھی ناگوار سمجھا جائے، مگر یہاں سابق وزیراعظم کو اس کا نشانہ بنایا ج�� رہا ہے۔ نواز شریف کو یاد کرو، ایک ماہ کی تنہائی میں وہ کیا بن گئے؟ اور خان صاحب تین برس سے اس جہنم میں ہیں۔ اہلیہ جیل میں، بھانجا جیل میں، بہنیں دربدر، بیٹوں سے بات نہیں، آنکھ کی تکلیف بھی نظر انداز۔ کیا یہ صرف سیاسی انتقام ہے یا قوم کو ذلیل کرنے کی کوشش؟ ظالمو! تمہاری عدالتیں چکر ہیں، تمہارے قانون لچر ہیں، مگر قوم کا ضمیر جاگ رہا ہے۔ ہر آنسو جو بہا، وہ طوفان بنے گا۔ جب بندہ اپنے رب پر بھروسہ کرے، ت�� پھر یہ قیدی نمبر 804 کی طرح اللہ کی حفاظت میں ہوتا ہے۔
یوسف علیہ السلام کنویں میں تھے، مگر اللہ کا وعدہ تھا کہ ظلم کا انجام برباد ہے۔
پاکستانیو خان کے ساتھ آخری سانس تک ساتھ نبھانے کا وعدہ کیا تھا
یاد ہے نہ
تو باس فوکس صرف خان کی رہائی پہ رکھیں
باکی سب بھاڑ میں جائیں
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا