پاکستان تحریک انصاف کو گلگت بلتستان میں فتح مبارک۔ خصوصی مبارکباد خالد خورشید اور انکی ٹیم کو۔
تمام فسطائیت کے باوجود گلگت بلتستان کی عوام کا شاندار کام۔ کیا شاندار اور دلیر قوم ہے۔ گلگت بلتستان آپکا شکریہ۔
گلگت بلتستان میں PTI چوبیس میں سے اکیس سیٹیں جیتی تو ہے لیکن مارک چیک کریں
اتنے بڑے مارجن سے فتح پاکستانی قوم کی ثابت قدمی اور عمران خان سے عشق کا نتیجہ ہے
کاش اس وقت ہم سب گلگت بلتستان میں ہوتے۔ نیکسٹ لیول جشن چل رہا ہے۔ پی ٹی آئی ۲۱ سیٹس پر لیڈ کر رہی ہے! یہ ۹۰ فیصد سے زیادہ کی جیت ہے۔
کمال کے لوگ ہیں عمران خان والے، طاقتور بندوق والے کرش کرنے میں لگے ہیں چار سال سے اور پی ٹی آئی کی جیت کی مارجن بڑھتی جارہی ہے!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
لڑائی اقرار الحسن اور ایف آئی اے اہلکار کی ہوئی لیکن زیادہ تنقید وردی پہن کر سیاست کرنے والے جرنیلوں پر ہورہی ہے۔ الحمد للہ ثم الحمدللہ اس قوم کا نشانہ اب تیر کی طرح سیدھا ہے۔
اتنے مشکل حالات میں کتنا خوشگوار دن ہے۔ ٹائم لائن عمران خان سے بھری ہوئی ہے ، مظفر آباد کی سڑکیں تحریک انصاف کے جھنڈوں سے بھری ہوئی ہیں ، ایرانی وزارت خارجہ نے عاصم منیر کی تصویر کراپ کرکے عراقچی کے دورے کی خبر لگائی ، عمران خان جیل میں ہے لیکن ڈٹا ہوا ہے ، فوج ناکام بھی ہے اور برباد بھی۔
PTI has shown great strength in Mardan, KPK, demanding that Khan be treated at a reputable hospital and allowed access to his doctors, as well as that party members be permitted to meet him.
پاکستانی فوج کا سعودی عرب جانا افسوسناک ہے۔ ایران کے خلاف جانا افسوسناک ہے۔ اسکی اطلاع پاکستانیوں کو پاکستانی فوج کی بجائے سعودی عرب سے ملنا افسوسناک ہے۔ پاکستان نے ایک مدت تک امارات کی برادر اسلامی ملک کے طور پر چاپلوسی کی بدلے میں کیا ملا؟ پاکستان کے لیے پاکستان کے مفادات مقدم ہیں اور رہنے چاہییں۔ تین ارب ڈالر کے ڈپازٹ کے بدلے فوج کرائے پر چڑھا دینا پاکستان کی بہت کم قیمت لگائی گئی ہے۔
عمران خان کا واضح موقف ہے کہ پاکستان کو دنیا کی کسی جنگ میں فریق نہیں بننا۔ اگر عمران خان قبائلی علاقوں میں فوج بھیجنے کے خلاف ہے ، افغانستان سے لڑائی کے خلاف ہے ، یمن فوج بھیجنے کے خلاف ہے تو عمران خان سعودی عرب فوج بھیجنے کے بھی خلاف ہے۔
اگر چار سال کے شدید ترین سیم پیج کے بعد بھی اکانومی تین ارب ڈالر کا جھٹکا نہیں سہ سکی اور ایک بار پھر “مخصوص” خدمات کے عوض ڈالرز لینے پڑ گیے ہیں تو پھر ایک چیز تو طےہوگئی کہ عوامی رائے، آئین اور عدالتوں کو پامال کرکے کم از کم معیشت تو ٹھیک نہیں ہوسکتی۰ باقی جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے 🙏
لانگ مارچ کی بجائے پختونخواہ اسمبکی بجٹ سرپلس ختم کرنے کا اعلان کرے تو عمران خان کی ملاقاتیں بھی بحال ہوجائیں گی اور عمران خان کو علاج معالجے کی سہولیات بھی مل جائیں گی۔
Imran Khan has been kept in solitary confinement for six months under brutal conditions, while Bushra Bibi is being held the same way. Their freedom is being deliberately blocked by the Chief Justice of the Islamabad High Court, who refuses to fix their bail hearings.
Imran Khan has made it clear that the judiciary is no longer independent, it is acting like a tool of the government. Judges assigned to his cases are not delivering justice; they are ensuring hearings never happen. The reality is simple: the moment this case is heard, its weak and baseless nature will be exposed, and bail will become unavoidable. That is exactly why it is being stalled. Imran Khan and Bushra Bibi continued imprisonment is due to Judge Dogar, who is openly facilitating a government that came to power by stealing Imran Khan’s mandate.
Through Salman Safdar, Imran Khan has sent a message, his wife is being pushed to the edge by prolonged isolation. He has said he can endure this ظلم himself, but she is being broken to force him into submission. The pressure is deliberate, calculated, and inhumane. He said clearly “no deal, no surrender! It is liberty or death.”
No load shedding. No terrorism. No instability. Strong diplomacy. Record investments. Happy businessmen. Farmers thriving. That was Pakistan under Imran Khan.