حملے میں شہید ہونے والے جوانوں کو خراجِ عقیدت اور دہشت گردوں کو واصل جہنم کرنے پر جوانوں کو زبردست کو زبردست خراج تحسین،
حملے میں زخمی اہلکاروں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگو ہیں، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
#MQMPakistan#ChairmanMQM#karachi#PakistanRangers
ایم کیو ایم کے کارکنان!
جو جبر سے نہیں ڈرے، وہ جبر کے غلاموں سے بھی کیا ڈریں گے؟
کنوینر ایم کیو ایم پاکستان، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
#APMSO#MQMPakistan#Hyderabad
جو تنظیم چھوڑ کر نہیں گیا
وہی اصل کارکن ہیں!!
چیئرمین و کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
#APMSO#MQMPakistan#Hyderabad https://t.co/60Mti4npl0
@RH_views So called honest man Imran Khan illegally released 190 million pounds to Malik Riaz in exchange for 452 kanals of land and 6 billion rupees as bribes, on which Al-Qadir University was being built, due to which he is in jail
Federal Health Minister Mustafa Kamal said that he would leave behind a system so robust that “even Iblis (the Devil) would not be able to commit corruption.”
#TOKReports#MustafaKamal
بینک کا کیش لیجانے والی گاڑیاں اور سیکورٹی گارڈ اسمگلنگ کرنے لگ گئے کراچی موچکو پولیس نے ایک بینک کی گاڑی اور سیکورٹی گارڈ پکڑ لئے دیکھیں کیش کے تھیلوں میں سے کیا نکلا
“ہم یہ ویڈیو اس لیے بنا رہے ہیں کیونکہ ہم کسی بھی لمحے مر سکتے ہیں۔ ہمارے 70–80٪ مریض بچے اور حاملہ خواتین ہیں۔ میں نے ایک ایسی خاتون کا بچہ ڈیلیور کیا جو 9 ماہ کی حاملہ تھی اور جس کا سر کٹ چکا تھا۔ براہِ کرم اس دہشت اور ہولناکی کو روکیں “
آسٹریلوی خواتین ڈاکٹرز کا غزہ سے بیان
سعد ایدھی قوم کا بیٹا ہے ، ظالم ریاست کے ہاتھوں گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں ۔مشکل کی اس گھڑی میں ہم ایدھی فاؤنڈیشن اور فیصل ایدھی کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ سعد ایدھی اور دیگر رضاکار عالمی قوانین کے تحت غذائی ضرورت و ادویات کی فراہمی کو یقینی بنارہے تھے ، وزیر اعظم سے نوٹس لینے کی اپیل کرتا ہوں
پیپلز پارٹی کی دیہی وڈیروں کی کراچی پرجبری حکومت 2008 سے ہے۔۔30000 ارب روپے NFC ایوارڈ کی مد میں ملے مگر سب دبئ شفٹ کردیے۔کراچی کی حالت تباہ پر تباہ ہوتی جارہی ہے۔۔
اس لیے دیہی غیر مقامی وڈیروں سے نجات اشد ضروری ہے
مباہلہ، رسول کریم ﷺ کی سنت ہے جب آپ نے نجران کے عیسائیوں سے کہا کہ آؤ مل کر بددعا کرتے ہیں کہ جو جھوٹا ہے اُس پر خدا کی لعنت ہو۔ میں پی ٹی آئی کے صفِ اوّل کے لیڈرز اور یوٹیوبرز کو چیلنج کرتا ہوں کہ آئیں لائیو کیمروں کے سامنے بیٹھ کر مباہلے یا مناظرے کے ذریعے فیصلہ کرتے ہیں کہ کون اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ ہے؟ کس نے اپنے مفادات کے لیے ملک کے مفادات کا سودا کیا؟ کس نے قوم سے جھوٹ بولے؟ اور کون اس گندے اور ظلم سے بھرے ہوئے نظام کو حصہ بن کر اس نظام کو مضبوط کرتا رہا ؟؟؟
پیپلز پارٹی2008سے اندروں سندھ کے لوگوں کے کراچی کے جعلی ڈومیسائل بنا کر شہری سندھ کے40%کوٹہ کی سرکاری جابز لاڑکانہ،دادو اور دیہی سندھ کے لوگوں کو دے رہی ہے
جس سے کراچی والوں کو متعین کوٹہ کی سرکاری جابز نہیں مل رہی وہ فوڈ پانڈہ،بائیکا چلارہے ہیں۔
اس ظلم کانوٹس لیناچاہیے
سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ایران پر ہونے والے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔اور عوام سے اپیل کی کہ وہ صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں، اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کریں
@DFSMQM