لو سنبھالو اپنی دنیا ہم چلے۔ الوداع علی لاریجانی۔
جنگ سے پہلے چند لوگ جانتے تھے۔ لیکن تل ابیب میں جو آپ نے ایپسٹین فائل کے مجرموں کی باقیات پر قہر برپایا، دنیا آپ کو جاننے لگی۔ جس ل�� و لہجے میں زمین پر بیٹھ کر خدائی کے دعوے کرنے والے فراعونِ وقت کو آپ نے للکارا، اس کو دنیا یاد رکھے گی۔
آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے
سبزۂ نورستہ اس گھر کی نگہبانی کرے
انہوں نے کہا کہ ایران کی ساری لیڈر شپ آیت اللہ کے گھر میں ہے ، ہاہا ،سب کو مار دو،
مارنے والوں کو یہ نہیں پتا تھا کہ مرنے والوں نے حکم دے رکھا تھا کہ اگر ہم مار دیے جائیں تو جو جہاں پر ہے وہاں سے امریکہ اور اسرائیل کو ٹھوکے جاو،ٹھوکے جاو،ٹھوکے جاو۔۔۔
اب ایران نہیں رکے گا،
پاسداران انقلاب کو جو جو ٹارگٹ دیا گیا ہے،اس اس کو وہ ٹھوکے گا، جنرل بخشی امریکیوں اور اسرائیلیوں کو ڈراتے ہوئے
بریکنگ نیوز 🚨: سینئیر صحافی اسد طور کی اہم ترین گفتگو۔ بڑے بڑے خفیہ رازوں سے پردہ ہٹا دیا 🔥👇
خامنہ ای کی شہادت پر شہباز شریف اب تک مکمل خاموش ہیں، تاحال کوئی مذمتی بیان سامنے نہیں آیا۔ اس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں امریکہ نے پاکستان کو کتنا کنٹرول کیا ہوا ہے، اگلا ہدف امریکہ اور اسرائیل کا افغانستان ہے۔ پاکستان کے ذریعے رجیم چینج لائے گا امریکہ افغانستان میں، پھر اسرائیل وہاں فوجی اڈے بنائے گا۔ یہ کام اگلے چند ہفتوں میں شروع ہو جائے گا۔ بھارت بھی اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ ملکر پاکستان پر بھرپور حملہ کریں گے۔ یہ مکمل پلان باقاعدہ امریکہ نے اسرائیل کے دارلحکومت تل ابیب میں مودی کے حالیہ دورہ اسرائیل میں بنایا ہے