زندگی میں کبھی کسی کو قصوروار مت ٹھہراؤ۔
اچھے لوگ خوشی دیتے ہیں، برے لوگ تجربہ،
بدترین لوگ سبق، اور بہترین لوگ یادیں دے جاتے ہیں۔
زندگی کا ہر شخص کسی مقصد سے ملتا ہے، اسے سمجھو، سیکھو اور آگے بڑھو۔ ✨
#Motivation#LifeLessons#AdvSaddamNiazi
@dr_ibrariqbal@hhil99 اللهم إنا لا نسألك إلا دعاءً واحدًا: يا رب، انصر من كان على الحق بنصرك الغيبي، وأيِّده بتأييدك، ومن كان خائنًا فأهلكه هلاكًا تامًا، وامحه من صفحة الوجود.
"بیٹیاں… اللہ کی سب سے قیمتی نعمت ہیں۔
یہ وہ رشتہ ہے جس میں محبت بھی ہے، دعا بھی،
اور سکونِ دل کا وہ احساس جو الفاظ میں بیان نہیں ہو سکتا۔
میری بیٹی میری مسکراہٹ، میری کمزوری، اور میری سب سے بڑی طاقت ہے۔
الحمدللہ اس نعمت پر
#محمد_صدام_خان_پائی_خیل_ایڈووکیٹ_ہائیکورٹ
@Markhor_101 "اس خطے میں جتنی بھی افات ارہی ہیں پاکستان کے لیے ارہی ہیں کیونکہ پاکستان کو ہر ایک گرانا چاہتا ہے "لیکن ہزاروں ائے کھا پی کے چلے گئے لیکن پاکستان کو کوئی نہیں مٹا سکا اور نہ ہی کوئی مٹا پائے گا انشاءاللہ
🗣 حماس کے سابق رہنماء، خالد مشعل:
▪️ "مسجد اقصیٰ ہمارے پیغمبر ﷺ کی امانت، حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی امانت اور اس کے محافظ صلاح الدین ایوبی کی امانت۔ اے امت کے لیڈرو! تم اپنی خاموشی پر پوچھے جاؤ گے"۔
▪️ "اے ہماری امت! تم بھی جوابدہ ہو، آج غزہ کو مادی اور اخلاقی مدد چاہیے۔ میں صاف صاف کہہ دوں۔ یہ وقت ہے کہ امت اس جنگ کی حصہ دار بنے۔ مل کر جدوجہد کرنے کا وقت آ گیا ہے"۔
@Ali_MuhammadPTI میں آپ کی اس بات سے اتفاق نہیں کرتا۔ کیوں کہ سلاخوں کا دکھ اور درد کا اس وقت آپ کو علم کیوں نہیں ہوتا جب ایک عام انسان سلاخوں کے پیچھے ہوتا ہے۔