ہر آواز سچ کی ترجمان نہیں ہوتی، مگر بعض اوقات خاموشی وہ حقیقت بیان کر دیتی ہے جسے ہزار لفظ بھی ادا نہیں کر سکتے۔ خاموشی اکثر چیخ چیخ کر وہ سب کچھ کہہ جاتی ہے، جو زبان کہنے سے قاصر رہتی ہے۔
لبیک یا حسینؑ
لبیک یا اباعبداللّٰہؑ
السلام علیک یا وارث آدم صفوۃ اللّٰہؑ
آج سے غمِ کربلا کا سفر شروع ہوا،
آنکھیں اشکبار ہیں، دل سوگوار ہیں،
اور زبان پر ایک ہی صدا ہے:
یا حسینؑ! آپ کے غم کے سوا کوئی غم نصیب نہ ہو۔۔ 🖤
😭اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
🚨 Facts speak louder than rumors.
14th Street Pizza DHA Multan is fully legal and authorized. Complete documentary proof is attached in the video.
Watch. Verify. Share.
#14thStreetPizza#DHAMultan#Multan#FactsMatter
آپ جس شدید گرمی میں گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کر رہے ہیں، “ستھرا پنجاب” کے ورکرز اُسی تپتی دھوپ میں آپ کے گلی محلوں اور گھروں کے باہر صفائی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
یہی لوگ ہمارے ماحول کو صاف، خوبصورت اور بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں مصروفِ عمل ہیں۔
ویلڈن “ستھرا پنجاب” ٹیم
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
حق اور باطل کی اس معرکہ آرائی میں ہماری افواج نے ثابت کیا کہ وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں۔ اللہ پاک ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے اور ہمارے محافظوں کا حامی و ناصر ہو۔
پاک فوج زندہ باد –
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
Service to the people is service to the nation. Received my Official Lambardar Identity card from the worthy Assistant Commissioner Mahar Sajid Iqbal Sb. Always Ready to serve my People. 🤝🇵🇰
اللہ پاک اس مبارک دن کے صدقے ہم سب کی جائز د��ائیں قبول فرمائے اور ہمیں صراطِ ستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
جمعہ مبارک
#JummaMubarak #FridayBlessings
صحافت کا عالمی دن، قلم کی طاقت کو سلام
آج صحافت کے عالمی دن کے موقع پر ہم ان تمام بہادر صحافیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جو سچ کی تلاش میں ہر خطرے کو مول لیتے ہیں۔ صحافت صرف خبر دینا نہی��، بلکہ معاشرے کی آنکھ اور ضمیر بن کر حقائق کو بے نقاب کرنا ہے۔
سید مجتبیٰ حیدر بخاری