سرِ شب اک نئی تمثیل بپا ہونی ہے،
اور ہم پردہ اٹھانے کے لیے نکلے ہیں..
ہمیں سیراب نئی نسل کو کرنا ہےسو ہم، خون میں اپنے نہانے کے لیے نکلے ہیں..
ہم کہیں کے بھی نہیں پر یہ ہے رُوداد اپنی،
ہم کہیں سے بھی نہ جانے کے لیے نکلے ہیں...!
@DrMuradPTI@ImranKhanPTI#ImplementFeeControl
عوام کو ہر شکایت پر ستر سال کا رونا
سُننا پڑتا ہے
ہم جیسے پی ٹی آئی کے ووٹر
کیا پوچھنے کا حق رکھتے ہیں کہ سُپریم کورت کے احکامات
پر عملدرآمد نہ کروانے پر بھی ستر سال کا رونا سُننا پڑے گا؟
@ImranKhanPTI صاحب عوام کی آواز سُنیں اور غور فرمائیں
@DrMuradPTI#ImplementFeeControl
تاریخ لکھے گی کی قوم کی بیٹیاں انصاف کی منتظر تھیں اور سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر نامی ایک ایکٹ پر دن رات لائیو کوریج کے ساتھ اپنے اختیارات پر بحثیں سننے میں مصروف تھی، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے کیسز چاہے لائیو سٹریم نہ بھی کیے جائیں کیکن کم ازکم سن تو لیں ، جو آس امید ہے اسے ایک ہی بار ختم کر دیں
@ImranARaja1 آگر سب غور سے دیکھیں تو اس وڈیو کے 0:08سیکنڈ پر صداقت عباسی اپنی انگلی سے اپنے گال پر نشانات کو اشارہ کرتے دیکھائی دیتے ہیں جو اس انٹرویو کا سبب بنے۔۔۔
دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل امتیاز صدیقی دلائل دینے کیلئے روسٹرم پر آئے تو چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے انہیں نظر انداز کیا اور اٹارنی جنرل کو بلا لیا۔ امتیاز صدیقی نے کہا میرے دلائل ابھی باقی ہیں تو چیف جسٹس نے کہا آپ کو پہ��ے سن چکے ہیں۔ امتیاز صدیقی نے پھر کہا عدالت نے اٹارنی جنرل کے بعد دوبارہ دلائل دینے کا کہا تھا۔ چیف جسٹس بولے ہم گزشتہ سماعت کا حکم نامہ پڑھ لیتے ہیں ویسے یہ ہی بات تمیز سے بھی کر سکتے تھے جس پر امتیاز صدیقی نے کہا چیف جسٹس صاحب اپ اپنا اسلوب بھی دیکھیں۔ آپکا اسلوب ٹھیک نہیں ہے۔ چیف جسٹس نے وکیل کو بیٹھنے کا کہا تو امتیاز صدیقی نے کہا یہ طریقہ مناسب نہیں ہے تو چیف جسٹس بولے امتیاز صاحب اپنی جگہ پر تشریف رکھیں اس سے پہلے کہ میں آپ کو کچھ (توہین عدالت کا نوٹس) ایشو کروں۔ ساتھ کھڑے وکیل نے امتیاز صدیقی کو بیٹھنے کا مشورہ دیدیا !
امتیاز صدیقی نے کہا کہ سینئر قانون دان خواجہ طارق رحیم آپکے اس رویے کی وجہ سے عدالت میں نہیں آے ۔۔چیف جسٹس نے کہا جو عدالت میں موجود نہیں ھیں انکےُ حوالے سے بات نہ کریں ۔۔امتیاز صدیقی نے کہا وہ میرے سینئر ساتھی ھیں اور نے مجھے ھدایت کی تھی کی میں یہ بات عدالت کے سامنے لاؤں
اٹارنی جنرل کی سپریم کورٹ کوکرائی گئی یقین دہانی اورفخریہ بتاناکہ کوئی وکیل یاصحافی ملٹری ٹرائل کےلئیےفوج کے قبضہ میں نہیں ہے۔شاید اس وقت بیرسٹر حسان اور حیدر مجید ایڈوکیٹ کوالفاظ میں رکھا ہوا تھا۔مجھےاندازہ ہےآجکل ہر سویلین حکومتی وزیر،مشیر،عہدیدار،اہلکار اپنےآپکو بےبس سمجھتاہے۔
🧵Part 7/n
ظلم پھر ظلم ہے، بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
ڈٹے رہنا پاکستان، تاریک ہے رات تو نیا سورج طلوع ہونے کو ہے
پاکستان زندہ باد!
#PakistanUnderFascism#LawlessPakistan
یہ تینوں آئی ایس ایف کے ستارے، سرمایہ دار نہیں بلکہ گراؤنڈ سے محنت کر کے آۓ ہیں۔کیا قصور ہے انکا؟ تینوں پڑھے لکھے باشعور اور محب وطن پاکستانی ہیں۔ ایک سوچ ہے کہ پاکستان ترقی کرے۔ نوجوان سیاست میں آگے آئیں۔ اس لیے جوانیاں تباہ کیں، کاروبار تباہ کیے، فیملی لائف ختم ہوئی۔
Good News after 52days of enforced disappearances of @AdvHaiderMajeed@HniaziISF,a great sigh of relief was felt by those concerned about the case.Finally HC stood up with the Constitutional right to establish a contact with their families and legal officers. Fingers crossed⚖️
🧵Part 2/n
Enforced disappearances, illegal incarcerations, custodial torture, assassinations, unbridled fascism, utter lawlessness, suspension of constitution, dismantling of democracy, muzzling of media, abolishing human rights, eradicating freedom of speech - This is a #LawlessPakistan post regime change operation in April 2022.
But the Captain stands strong, his team stands resolute!
Next stop - Haqeeqi Azadi!
#JusticeForImranKhan
بلوچستان میں جبری گمشدگی ایک بڑامسئلہ ہےکیایہ مسئلہ حل ہوجائےگا؟
بلوچستان میں50افرادلاپتہ ہیں جبکہ مقبوضہ کشمیرمیں8000افرادلاپتہ ہیں!کاکڑ
میں اسوقت وزیراعظم پاکستان سےبات کررہا ہوں انڈین وزیراعظم سےنہیں!ثقلین امام،
بجائےاسکےکہ کہتےہم ان افرادکوبازیاب کروائیں گےانہوں نےبلوچستان کاموازنہ کشمیر سےکر دیا
وطن سے الفت ہے جرم اپنا
یہ جرم تا زندگی کریں گے
ہے کس کی گردن پہ خونِ ناحق
یہ فیصلہ لوگ ہی کریں گے
ان کا قصور یہ ہے کہ یہ چاہتے ہیں کہ پاکستان میں ائین و قانون کے مطابق فیصلے ہوں اس خواہش پر ان کو اغوا کر کے غائب کر دیا جاتا ہے
#ReleaseFarrukh#ReleaseHassan#ReleaseHaider