کیوں کے انکو پتہ ہے کے آزاد کشمیر اسمبلی میں آپ کے ہی بٹھائے ہوئے ٹاوٹ ہیں اور وہ وہی کریں گے جو ابو جی انکو پاکستان سے آرڈر کریں گے،
اصل مسئلہ ہی یہی ہے کے نوجوان با شہور ہو گئے ہیں اور نئے زمانے کی نظر سے دیکھتے ہیں وہ جانتے ہیں کے دنیا میں کیا ہو رہا ہے،
لیکن آپ انکو وہی بیچنے کی کوشش کر رہے ہیں جو آپ انکو دادا کو بیچتے تھے کیوں کے آپ سب انکی ہی عمر کے ہیں اور اسی طرح سوچتے ہیں،
لیکن نئی نسل آپکا کوئی بھی روایتی چورن نہیں خرید رہی، خود کو زمانے کے ہم آہنگ کریں یا نئے زمانے کے لوگوں کو موقع دیں تا کے وہ نئی نسل کے لئے فیصلے کریں۔
میں جلا کے آیا ہوں کشتیاں مجھے واپسی کی صدا نا دے،
میری جان وطن پہ نثار ہو مجھے زندگی کی دعا نہ دے۔
۔
۔
۔
آزاد کش��یر میری جنت ج�� کو پچھلے ۱۴ دنوں سے ریاستی اور غیر ریاستی فورسز نے کرفیو لگا گے وہاں کی ۴۵ لاکھ کی آبادی جس میں بچے بڑھے عورتیں شامل ہیں کو یرغمال بنا کے رکھا ہوا ہے، اور ابھی کھانا پینا اور ادویات کی ترسیل پر بھی پابندی لگا رکھی ہے،
ریاستی اور غیر ریاستی فورسز اتنی موں زور ہو چکی ہیں یا انکے موں کو خون لگ چکا ہے کے درجنوں لوگوں کو شہید کرنے کے بعد بھی انکے دل کو تسلی نین ہوئی اور انیں اور معصوم لاشوں کی ضرورت ہے۔
یاد رکھیں ایکشن کمیٹی کی تمام ڈیمانڈ بالخصوص بارہ سیٹوں کے خاتمے کی ڈیمانڈ تمام کشمیری قوم بچے بڑھے ملک کے اندر رہنے والے یا اوورسیز کشمیری سب ایک پیج پر ہیں اور انکے ل��ے ہر حد تک جانے کے لئے تیار ہیں جو ہمارا حق ہے اسکے لئے ہم لڑیں گے بھی اور مریں گے بھی۔
یہ غنڈا گردی یہ ریاستی طاقت کا بے دری�� استعمال اس بات کا ثبوت ہے کے ریاست کے پاس ٹیبل پر بیٹھنے کے لئے کچھ نہیں ہے اور اسے صرف ایک ہی طریقہ اتا ہے اور وہ ہے طاقت کا بے جا استعمال۔
لیکن یہاں پے ایک مسئلہ ہے جو لوگ آج طاقت کا استعمال کر رہے ہیں یہ ایک ایسا بیج بو رہے ہیں جس کی قیمت آپکی اور میری آنے والی نسلیں چکائیں گی کیوں کے یہ جج یہ جنرل یہ سیاستدان جو سب آج ظلم ڈھا رہے ہیں یہ ریٹائرمنٹ کے بعد اپنے جزیروں پر ہوں گے اور انکی اولادیں بھی، اس سب کی قیمت آپکی اور ہماری نسلوں نے چکانی ہے،
تو اگر آزاد کشمیر کے کسی بھی ڈانگر جن میں کوئی غازی کشمیر تھا تو کوئی شیر کشمیر کوئی غیرت بچی ہے تو اپنی وشرومز سے باہر نکل��ں اور عوام کے ساتھ کھڑہ ہوں۔ نہیں تو اپنی رہائش مستقل اسلامآباد ہی منتقل کر لیں شکریہ۔۔#kashmir
آزاد کشمیر کی عوام اپنے حقوق کے لیے بلکل باہر نکلیں اور آزاد کشمیر کی کٹھ پُتلی حکومت سے اپنے جائز مطالبات پورے کروانے پر ڈٹے رہیں ۔ لیکن پاکستان مخالف کسی بھی انتشار کا حصہ بننے سے گریز کریں ، جذباتی تقاریر اپنی جگہ لیکن اس حقیقت کو کبھی مت جھٹلائیں کہ پاکستان اور افواج پاکستان کے بغیر آزاد کشمیر کے وجود کی سالمیت کسی طور ممکن نہیں ہے۔ عوام پاکستان اور پاکستان سے آئی ہوئی فورسز بھی اس بات کو سمجھیں کہ کشمیر کی یہ تحریک پاکستان مخالف ہر گز نہیں ہے بلکہ یہ ہمارے بنیادی حقوق کی جنگ ہے جو کہ ہم پاکستان سے نہیں بلکے اپنی آزاد کشمیر حکومت سے مطالبات کر رہے ہیں ۔ پاکستان اور کشمیر دو جسم ایک جان کی طرح ہیں کوئی بھی کشمیری پاکستان عوام یا افواج پاکستان کے مخالف ہر گز نہیں ہے یہ تحریک کشمیر کے لوگوں کے بنیادی حقوق کی تحریک ہے اور تمام مطالبات آزاد کشمیر حکومت سے ہی وابسطہ ہیں۔۔
پاکستان سے رشتہ کیا ۔! لا اله الا الله ، پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰 لیکن یہ ہمارے بنیادی حقوق کی جنگ ہے جس کا پاکستان عوام پاکستان حکومت اور افواج پاکستان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔۔ تحریک اور مزحمت آزاد کشمیر حکومت اور کشمیر کے ایوان میں بیٹھے چوروں کے خلاف ہے۔ #PakistanZindabad #kashmir @highlight #ajkrightmoment
On Eid al-Adha, I send my warmest wishes to all those celebrating across the UK and around the world.
At this special time, I wish you and your loved ones peace, joy and good health.
May Eid bring comfort and inspire us all to continue standing together in the spirit of unity and mutual respect.
Eid Mubarak.
"They Thought Trump Would Help Free Imran Khan – But They Were Terribly Wrong"
The former Pakistani leader remains behind bars, prompting those Pakistani-American groups that backed Trump and Republicans in 2024 to now worry they got 'played' by Trump.
https://t.co/EBWO22Ktqt
ماں کے عالمی دن پر دنیا بھر کی ماؤں کو سلام
ماں سے میٹھا،مخلص ،بے لوث اور سچا رشتہ کوئی نہیں۔ جن کی مائیں حیات ہیں اللہ پاک اِن کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطاء فرمائے اور مجھ سمیت جن کی مائیں وفات پا گئیں ہیں اللہ پاک ان کوجنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
کاپیڈ