وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سیکریٹری ہیلتھ اسلم غوری کو معطل کرتے ہوئے، عہدے سے ہٹا دیا، نوٹیفیکیشن جاری.
کیپٹن (ر) محمد محمود، سیکریٹری ہاؤسنگ کو سیکریٹری ہیلتھ کا ایڈیشنل چارج سونپ دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری.
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سیکریٹری ہیلتھ اسلم غوری کو معطل کرتے ہوئے، عہدے سے ہٹا دیا، نوٹیفیکیشن جاری.
کیپٹن (ر) محمد محمود، سیکریٹری ہاؤسنگ کو سیکریٹری ہیلتھ کا ایڈیشنل چارج سونپ دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری.
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سیکریٹری ہیلتھ اسلم غوری کو معطل کرتے ہوئے، عہدے سے ہٹا دیا، نوٹیفیکیشن جاری.
کیپٹن (ر) محمد محمود، سیکریٹری ہاؤسنگ کو سیکریٹری ہیلتھ کا ایڈیشنل چارج سونپ دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری.
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سطح کی مربوط ڈیجیٹل پالیسی فریم ورک پر عمل درآمد پر جائزہ اجلاس
وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق قومی ڈیجیٹل ویژن کا اطلاق ،زراعت، خوراک، صحت, انرجی، ہاؤسنگ اور (SMEs) چھوٹے اور درمیانے درجے کے صنعتی و تجارتی اداروں کے شعبوں میں کیا جا رہا ہے۔ بریفنگ
ان چار شعبوں کے علاوہ دیگر 14 ترجیحاتی سیکٹرز پر وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق کام کیا جا رہا ہے جو نہ صرف شعبہ جاتی کارکردگی کو بہتر بنائیں گے بلکہ ملکی معیشت اور اور صنعت اور تجارت میں بھی مثبت اثرات مرتب کریں گے۔ بریفنگ
ہاوسنگ کے شعبے میں اس کے اطلاق کے بعد نجی و سرکاری تمام املاک کے لیے ایک مرکزی نشاندہی نمبر میسر آ سکے گا۔ ڈیجیٹل نظام کے سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز کے شعبے میں اطلاق سے کاروبار کی منفرد قانونی شناخت کا ایک مربوط نظام مرتب ہوگا جو ملک کی مجموعی پیداوار میں اضافے کا باعث بنے گا۔ بریفنگ
قومی ڈیجیٹل ویژن کے مکمل اطلاق کے لیے تمام قانونی، انتظامی اور ادارہ جاتی اقدامات تیزی سے مکمل کیے جارہے ہیں۔ بریفنگ
اس تناظر میں عالمی ماہرین اور عالمی اداروں کی راۓ، اور دنیا میں رائج بہترین طریقوں سے بھی استفادہ حاصل کیا گیا ہے۔ بریفنگ
وفاقی حکومت کے زیر انتظام نئے قائم کردہ قومی سطح کے مرکزی ڈیٹا سینٹر sky 47 کی سہولیات تمام وفاقی اداروں کو میسر کرنے کے لیے فوری طور پر موثر اقدامات اٹھائے جائیں۔ وزیراعظم کی ہدایت
پبلک سیکٹر میں قومی سطح پر ایک مربوط ڈیٹا سینٹر ہی تمام اداروں کے ڈیٹا کو مرکوز جگہ فراہم کرے گا اور مختلف اداروں کے علیحدہ علیحدہ ڈیٹا سینٹرز کے قیام کو روکنے سے قومی وسائل کی بچت ہوگی۔ وزیراعظم
پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی حکومتی خدمات, معاشرتی نظام بالخصوص عوام کو شہری سہولیات کی فراہمی کے لیے فعال مستعد اور انقلابی سمت کا تعین کر رہی ہے۔ وزیراعظم
عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق قومی ڈیجیٹل ویژن کا اطلاق ایک مربوط معاشرے کی تشکیل میں کلیدی حیثیت رکھتاہے۔ وزیراعظم
قومی و مربوط ڈیجیٹل ویژن کے تحت ڈیجیٹل معیشت، ڈیجیٹل شہری سہولیات اور ڈیجیٹل حکومتی خدمات، تین بنیادی ستون پر جاری کام لائق تحسین ہے۔ وزیراعظم
قومی مربوط ڈیجیٹل پالیسی پر موثر عمل درآمد سے عالمی شراکت داری اور عالمی فورمز پر ملک کی موثر نمائندگی یقینی بنائی جا سکے گی۔وزیراعظم
تمام متعلقہ اداروں اور وفاقی و صوبائی حکومت کی مشاورت سے قومی ڈیجیٹل ویژن پر مکمل عمل درامد سے اداروں کی فیصلہ سازی، کارکردگی اور شفافیت عالمی معیار سے ہم آہنگ ہو جائے گی۔ وزیر اعظم
قومی ڈیجیٹل ویژن کا اطلاق پہلے ترجیحاتی شعبے بشمول صحت، زراعت، یوٹیلیٹیز، ہاؤسنگ اور (SMEs) چھوٹے اور درمیانے درجے کے صنعتی و تجارتی اداروں کے لئے کیا جائے تاکہ عوام کو بہتر سہولیات جلد از جلد پہنچائی جا سکیں۔وزیراعظم کی ہدایت
قومی ڈیجیٹل ویژن کے مکمل اطلاق کے بعد شہریوں کو ایک ہی ڈیجیٹل آئی ڈی کے تحت تمام تر عوامی سہولیات بشمول دستاویزات کی حکومتی تصدیق، بنک کی سہولیات، صحت، ٹرانسفرز اور دیگر تمام سہولیات ایک ہی جگہ میسر ہو سکیں گی۔ وزیر اعظم
نیشنل ڈیجیٹل کمیشن کا اجلاس جلد بلایا جائے تاکہ صوبوں سمیت تمام شراکت داروں کو اس پالیسی پر اعتماد میں لیا جائے۔ وزیر اعظم
ڈیجیٹل نیشن پاکستان ایکٹ 2025 کے تحت قائم کردہ نیشنل ڈیجیٹل کمیشن کے سربراہ وزیر اعظم پاکستان ہیں اور تمام صوبائی وزرائے اعلیٰ اسکے ممبران ہیں۔
اجلاس میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال، وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب, وفاقی وزیر برائے کامرس جام کمال خان، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وفاقی وزیرقومی صحت سید مصطفی کمال، , وفاقی وزیر براۓ انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ، ، وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی، گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد اور متعلقہ سرکاری اداروں کے عہدے داران نے شرکت کی۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت اہم اجلاس میں پنجاب کے آبی مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے بڑے فیصلے کیے گئے۔ 800 نئے منی ڈیمز، 4,500 مزید واٹر کورسز کی پختگی، ڈرپ اور سپرنکلر آبپاشی کا دائرہ کار بڑھانے اور بارش کے پانی کو محفوظ بنانے کے جامع منصوبے کی منظوری دی گئی۔ پانی کے ہر قطرے کو بچانا، محفوظ پنجاب کی بنیاد ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت پانی کے تحفظ اور زرعی اصلاحات سے متعلق اجلاس میں آئندہ نسلوں کے لیے مضبوط واٹر سیکیورٹی پلان پیش کیا گیا۔ 110 منی ڈیمز مکمل ہو چکے ہیں، 800 مزید تعمیر ہوں گے۔ واٹر کورسز کی بہتری، ریچارج ویلز اور جدید آبپاشی کے ذریعے پانی کے ضیاع میں نمایاں کمی لانے کے اقدامات کا آغاز کر دیا گیا۔
محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ میں نے جھنگ پولیس کے ایس ایچ او کی انکوائری @ccpolahore آفس لگوائی تھی جس میں ایس ایس پی ڈسپلن کے سامنے ایس ایچ او واصف نول نے اقرار کیا کہ اس نے وزیراعلی آفس کو 3 جھوٹی رپورٹس بھیجی تھی اور ملزم 92 دن اسکی پناہ میں بغیر گرفتاری رہا ؟ یہ ہے مثالی پولیس
🔺کشمیر کے ساتھ میرا مضبوط رشتہ ہے، کشمیر میرا پہلا گھر ہے ، لاہور کی طرح کشمیر بھی مجھے پیارا ہے
صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کا آزادکشمير انتخابات 2026 میرپور جلسہ سے خطاب
#MirpurSherKa
الحمدللہ ہمارے قائد محمد نوازشریف جس شہر بھی جاتے ہیں وہ شہر
باؤ جی I LOVE YOU کے نعروں سے گونج اٹھتا ہے
اور پھر جو میاں صاحب کی مسکراہٹ ہوتی ہے صدقے جاوں میں ❤️
#میرپور_نوازشریف_کا
میں بار بار اس لیے کہتی ہوں کہ میں کشمیری ہوں، کیونکہ یہ حقیقت ہے۔ میرا پورا خاندان کشمیری ہے اور آج میں کسی جلسے میں نہیں، اپنے گھر آئی ہوں۔ میرپور کے عوام کی محبت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ یہ رشتہ سیاست کا نہیں، نسلوں اور خون کا رشتہ ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
#MirpurSherKa
🔺میر پور کے شہریوں کیلئے الیکٹرک بسوں اور کلینک آن وہیلز کا تحفہ لائیں ہیں
🔺 پاکستان کے ہر منصوبے پر مسلم لیگ ن کی تختی ہے ترقی کا دوسرا نام مسلم لیگ ن ہے
صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کا آزادکشمير انتخابات 2026 میرپور جلسہ سے خطاب
#MirpurSherKa