سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے نے سائفر کی فوری تحقیقات کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے
چیف جسٹس پاکستان اگر سائفر کی تحقیقات کے لئے کمشن بنا دیں تو سازشی عناصر اور ان کے سہولت کاروں کا کردار سامنے آئے گا
قوم کو بتایا جائے کہ ابھی تک صدر پاکستان کے خط پر کوئی ایکشن کیوں نہیں لیا گیا
مسٹر X، Y، Z سن لو!
اگر اس بار دھاندلی کی کوشش کی تو اس بار نہ ہم اور نہ عوام چپ بیٹھے گی اور ایسا دما دم مست قلندر ہوگا کہ تاریخ یاد رکھے گی!
@OmerCheemaPTI
محترم الحاج جنرل باجوہ صاحب ۔ ویسے کرنی تو آپ نے مرضی ہےلیکن بہتر یہ ہی ہوگا کہ آپ پنجاب کےضمنی الیکشن میں نیوٹرل واقعی ہوجائیں۔ کیونکہ اگردھاندلی کےذریعے عمران خان کوہرایاگیا تو اس سے ملکی حالات مزید خرابی کی طرف جا ئیں گےاور اس مزید خرابی کا ذمہ داربھی آپ ہی کو قراردیا جائیگا۔
جنرل امجد شعیب نے سوال کیا اوراس کا جواب نون لیگ کی لیڈرشپ کے ذمہ ہے: شہباز شریف کی دس سالہ وزارت اعلی میں پنجاب کی 232 سرکاری عمارتوں میں آتشزدگی کے واقعات ہوئے۔ عمران خان کے دور میں ایک بار بھی ایسا نہیں ہوا۔ کیا محض اتفاق ہے ؟
بُھوک ”مَداری“ کو لگتی ہے ٫ ناچنا ”بندر“ کو پڑتا ہے - کُچھ یہی حال میرے وَطن کا ہے - مُشکل فیصلے اَشرافیہ کرتی ہے ٫ فاقے غریب کو کرنا پَڑتے ہیں - صُبح بَخیر
ڈئیر باٹس !!! یہ جو بھی ہے میسیج کر کے میرا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ کرنا چاہ رہا ہے - ذرا اس کا سافٹ وئیر ہاوس تو اپ ڈیٹ کریں ناں - بندہ حاضر ہے🙏 آپ کا وقت شروع ہوتا ہے اب 👌👇