Shame on you @wasimakramlive & @waqyounis99 for your criminal silence over @ImranKhanPTI unlawful prison. He was man who supported you in cricket but you didn't speak a word for him. Shame & just shame.
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
پاکستانی کرکٹرز بھی میدان میں آ گئے، جاوید میانداد نے آواز بلند کر دی!🚨🚨
"میں خوب جانتا ہوں، عمران کبھی کھانے پینے والا انسان نہیں رہا۔ وہ ایک بے حد ایماندار شخص ہے، اسے فوری طور پر آزاد کیا جائے!" — جاوید میانداد جزبات پر قابو نہیں پا سکے۔۔
@balochi5252 ساری باتیں چھوڑ دیں، صرف یہ دیکھیں کہ ایک شخص جیل میں بیٹھ کر کیسے کونفیڈینس سے بات کر رہا ہے اور لاکھوں کی تنخواہ اور مراعات لینے والے کیسے بوکھلاۓ بیٹھے ہیں۔
🚨اہم ترین
سہیل آفریدی نے آج ان کو الٹی میٹم دے دیا ہے علاج کروانے کا اب اگر اگلے منگل تک یہ علاج نہیں کرواتے تو آج تو پھر ہم بس جمع ہوئے تھے اگلے منگل ان کو پتا لگ جائے گا، علیمہ خان