Who is scared? Why would giving people facilities upset a small group of elites so much? Punjab and Sindh are not inheritance property of dynasties.
Let the people decide @PRP_org
No one is taking heritage, language and culture away!
👇🏽
بلوچستان کے لوگ کیوں مجبور ہیں خودکشی کرنے کے لیے اور دنیا میں سب سے زیادہ سیکولر طریقے سے خودکشی کرنے والے بلوچوں کی تعداد دن بدن بڑھتی کیوں جا رہی ہے سینیئر صحافی کاکڑ
فخر افغان باچا خان کی 37ویں اور رہبر تحریک خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی کی مناسبت سے مختلف اضلاع میں سابق وزیراعلی پختونخوا امیرحیدر خان ہوتی کے جلسے زیرنظر شیڈول کے مطابق ہوں گے۔
سابق وزيراعلی امیر حیدر خان ہوتی کے ساتھ ان متعقلہ اضلاع کے جلسوں میں صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی، نائب صدر صلاح الدین خان، نائب صدر خدیجہ بی بی، جائنٹ سیکرٹری ایاز شعیب خان اور سیکرٹری یوتھ افیئرز طارق افغان ایڈوکیٹ بھی شریک ہوں گے۔
@HaiderHotiANP
#ANP | #AwamiNationalParty
كل بزنس يحتاج تأمين!
منصة تأمين المنشآت تخليك تصمم الباقة التأمينية اللي تناسب شغلك مع خصم 20٪ 🤩
كل أنواع التأمين اللي تحتاجه من تأمين مركبات وتأمين صحي وحتى تأمين عام متوفر في #منصة_تشيل_الليلة 💜
أمن الآن
https://t.co/upL0GUNAg5
پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور ناتجربہ کاری کے باعث صوبے میں امن و امان کی صورتحال دن بدن خراب ہوتی جا رہی ہے، لیکن حکومت اپنی خامیوں کو تسلیم کرنے کے بجائے ہر بار "میری غلطی نہیں" کی روش اپنائے ہوئے ہے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک کے بعد، اب وزیر اعلیٰ کے آبائی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر نے ایک ہدایت نامہ جاری کیا ہے۔ اس میں تمام سرکاری افسران اور عملے کو اپنے گھروں میں رہنے اور کسی بھی سرکاری یا ذاتی ضرورت کے لیے مخصوص علاقوں میں جانے سے اجتناب کرنے کا کہا گیا ہے۔ اس اعلامیہ سے نہ صرف حالات کی سنگینی کا اندازہ ہوتا ہے بلکہ شہریوں میں بےچینی اور خوف میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
مردان ، عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما امیر حیدر خان ہوتی کے ساتھ ضلعی صدر عمران ماندوری اور جنرل سیکرٹری فضل الرحمن بن یامین ضلعی عہدہ دار و تمام تحصیلوں کے صدور وسیکرٹریز کا ملک اعجاز خان کے حجرے میں خصوصی اجلاس۔
شمالی وزيرستان میں گیس دریافت ہوئی، مقامی لوگوں اور حکومت کی ایماء پر گيس کمپنیوں کے درمیان معاہدہ طے پایا۔ آئین میں بھی ہے کہ جو قدرتی وسائل جہاں پیدا ہوں گے پہلا حق اس پر وہاں کے عوام کا ہوگا۔ معاہدے پر عملدرآمد کئے بغیر وہاں کام شروع کردیا گیا تو مقامی عوام نے کام رکوا دیا ہے۔ مطالبہ کرتے ہیں کہ مقامی عوام سے کئے گئے وعدوں اور معاہدے کا پاس رکھا جائے۔ ہم وزيرستان کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، یہ انکا آئینی حق ہے اور انکو ہر صورت ملنا چاہیئے۔
میاں افتخار حسین
صدر عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا
عوامی نیشنل پارٹی ضلع سوات کے زیراہتمام شہدائے بابڑہ کی یاد میں تقریب، صوبائی صدر میاں افتخار حسین تقریب میں شرکت کیلئے سوات پہنچ گئے۔ صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری رحمت علی خان، ترجمان ارسلان خان ناظم، جائنٹ سیکرٹری حامد طوفان، جائنٹ سیکرٹری مطیع اللہ مروت، سیکرٹری یوتھ افیئرز طارق افغان ایڈوکیٹ، سالار شاکراللہ شینواری اور ديگر ذمہ داران ہمراہ ہیں۔ صدر اے این پی سوات شیر شاہ خان، ایوب خان اشاڑی، ضلعی کابینہ کے ديگر اراکین و ذمہ داران اور کارکنان نے استقبال کیا۔
#ANP | #ANPSwat
امن کیلئے اٹھنے والی آوازوں کو گولیوں سے خاموش نہیں کرایا جاسکتا۔ امن فرد واحد نہیں ہم سب کی ضرورت ہے۔ بنوں امن مارچ پر فائرنگ افسوسناک ہے۔ شکوک و شبہات کے خاتمے کیلئے اس واقعے کی شفاف اور فوری تحقیقات کرائی جائیں۔ فائرنگ سے شہید اور زخمیوں کے اہل خانہ کے دکھ میں شریک ہیں۔
بنوں امن مارچ کے شرکاء پر براہ راست فائرنگ/ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان کی مذمت
🟥بنوں امن مارچ کے شرکاء پر براہ راست فائرنگ شرمناک ہے، ایمل ولی خان
🟥یہ ناروا عمل ثبوت ہے کہ ریاست امن کی بجائے شدت پسندی کے ساتھ کھڑی ہے
🟥دنیا کا کونسا قانون اور مذہب اس طرح کے عمل کی اجازت دیتا ہے؟
🟥کیا پختونوں کا امن کے قیام اور دہشتگردی کے خاتمے کا مطالبہ جرم ہے؟
🟥بتایا جائے کیا اپنے تحفظ کیلئے آواز اٹھانا گناہ بن گیا ہے؟
🟥فیض آباد میں پرتشدد مظاہرے ہوتے ہیں شرکاء کو انعام میں کھڑک دار نوٹ ملتے ہیں
🟥پرامن اور نہتے پختون امن کیلئے نکلتے ہیں تو انکو تحفے میں گولیاں ملتی ہیں
🟥یہ ہے وہ دو قومی نظریہ جسکی ہم مخالفت کرتے ہیں اور ہمیشہ کرتے رہیں گے
#ANP | #AWK | #Bannu
اقبال خان مرحوم کے خاندان سے تعزیت سلیم لالا پنج پیر ،نورالامین شاہ منصور تمیارداری کے موقع پر
میاں افتخار حسین صوبائی صدر،حسین شاہ خان یوسفزئی جنرل سیکرٹری،طارق افغان ، غلام حقانی اور پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ساتھ۔
#ANP | #ANPKhyberPakhtunkhwa | #AwamiNationalParty
عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا، یوتھ افیئرز کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی
صدر اے این پی پختونخوا میاں افتخار حسین نےصوبائی سیکرٹریز یوتھ افیئرز سے مشاورت کے بعد منظوری دے دی
صوبائی سیکرٹری یوتھ افیئرز طارق افغان ایڈوکیٹ کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے
کمیٹی کے دیگر اراکین میں ثناء گلزار ایڈوکیٹ،وسیم جبار خٹک،مقرب خان بونیری ، ساجد باتور اور ایڈوکیٹ عمر خان اتمانزئی شامل ہیں
یوتھ کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ہر سطح پر پارٹی نے یوتھ افیئرز سیکرٹری مقرر کئے ہیں
کمیٹی صوبہ بھر میں یوتھ افیئرزسیکرٹریز سے رابطے میں رہے گی
صوبائی یوتھ افیئرز کمیٹی یوتھ کو فعال کرنے کیلئے ذمہ داریاں ادا کرے گی
کمیٹی پارٹی کو یوتھ پالیسی کے حوالے سے تجاویز بھی فراہم کرے گی
#ANP | #ANPPakhtunkhwa
عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری حسین شاہ خان یوسفزئی اور نائب صدر شاہی خان شیرانی سے پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے وفد کی باچا خان مرکز پشاور میں ملاقات، وفد میں مرکزی جنرل سیکرٹری مزمل کاکڑ، سینئر نائب صدر شاہد بونیری، رکن مرکزی کونسل معصوم خان، صدر پختونخوا اچک خان، صدر بلوچستان طاہر شاہ کاکڑ، جنرل سیکرٹری عاصم رزاق، صدر سندھ آصف خان یوسفزئی، صدر پنجاب مومن خان، مصطفی خان اور عاصم خان شامل تھے۔ وفد نے صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ خان یوسفزئی اور نائب صدر شاہی خان شیرانی کو صوبائی کابینہ میں ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔
#ANP | #PSF
🟥پختونخوا حکومت اپنے لانے والوں کو خوش کرنے کی بجائے عوام کو ریلیف دے
🟥قصہ خوانی بازار کو کینٹونمنٹ بورڈ کے حوالے کرنے کی تجویز مسترد کرتے ہیں
🟥یہ فیصلہ تاریخی قصہ خوانی بازار کی شناخت کو مسخ کرنے کی کوشش ہے
🟥صوبے کو کچھ دے نہیں سکتے تو کم از کم اس سے تشخص اور پہچان کو نہ چھینا جائے
حسین شاہ خان یوسفزئی
جنرل سیکرٹری عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا
1/4
#ANP | #ANPPakhtunkhwa
ټول قام ، ګوند او پښتون افغان ملت ته د ایمل ولی خان د سنیټر په انتخاب د زړه له تله مبارکی وایم او دا کامیابی د قام ګوند او وطن د بریا په لور ډیر لوئي قدم اخستل ګڼم
انشاءالله ګران ورور ایمل ولی خان به د خپل پارلیمانی سیاست آغاز د ایوان بالا سینټ د لاری د پښتون افغان ملت د یو دروند غږ او زړور نمائنده په حیثیت شروع کوی