@javerias لڑکی کو جو کچھ چاہے تھا اسے مل رہا ہے روٹی کپڑا مکان کی اسے شاہد ضرورت نہ ہو چھوٹی عمر ہے ابھی سمجھ نہیں جب سمجھ آئے گی اس وقت ان کی حالت قابل رحم ہوگی اللہ ہدایت دے
@SeharShinwari بہن جی ایسا نہیں کہتے لاکھوں سرکاری ملازمین اسی ملک کا حصہ ہیں باہر سے نہیں آئے 90 فیصد سرکاری ملازمین غریب گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں اسی تنخوا پہ گزارا ہوتا ہے تنخوا میں اضافے سے ان غریبوں کا چولہا اچھا چلنے لگے گا
@iqrarulhassan کیا آپ نہیں جانتے تھے وہاں وڈیرہ شاہی خاندان کی حکومت ہے دو دہائیوں سے سندھ کے وڈیرے غریب عوام کو لوٹ رہے ہیں اور سندھ حکومت برابر کی حصہ دار ہے رحم کریں اپنے بچوں پہ اپنے آپ پہ اے آر وائی نیوز کے خلاف پہلے ہی یہ فرعون موقع کی تلاش میں تھے اب اللہ تعالیٰ ہی آپ کی حفاظت فرمائے
@AshrafRa9 جھوٹ ہے اور جھوٹ بولنے والوں پہ اللہ تعالیٰ کی لعنت ہوتی آصف غفور صاحب کے بچوں سے متعلق آپ کی معلومات ہی غلط ہیں تو آگے کچھ لکھنے کی یا آپ کی بغض سے بھری ٹویٹ کا جواب دینے کی ضرورت ہی نہیں رہتی پہلے اپنی معلومات درست کریں پھر کسی پہ کیچڑ اچھالیں سمجھے گدھے
@TahirAshrafi حافظ صاحب حجاز مقدس پہ قابض آل سعود خاندان کی نوکری کرنے سے جنت نہیں ملتی
اپنے قرب و جوار میں موجود اپنے ہی مسلمان بھائیوں سے ہمدردی اور نیک اعمال ہی جنت میں جانے دیں گے
@asmashirazi ہمارے ملک میں غریب عوام زلیل وخوار ہوگئی اور یہ گھٹیا عورت ابھی تک اس غم میں بیٹھی ہے کہ عمران خان نے اٹک پل کیوں کیسے کراس کیا اس بے غیرت عورت کو معصوم بچوں عورتوں پہ ہونے والی شیلنگ کی کوئی فکر نہیں مگر فکر ہے تو عمران خان اسلام آباد کیسے پہنچ گیا کبھی کبھی لگتا یہ بھی ملوث ہے
@NatashaKLondon میڈم وزیر اعظم نے عربی زبان میں بھیک مانگنے کے لیے عربی اکاؤنٹ بنایا تھا لیکن ٹویٹر انتظامیہ نے بند کر دیا اور جواب دیا کہ عربی زبان میں بھیک مانگنا منع ہے
@Ghummans@ARYNEWSOFFICIAL خاور بھائی بہت بہت مبارک ہو ایک بہترین ٹیم کا حصہ بننے پہ ہمیں یقین ہے اللہ تعالیٰ آپ کو ضرور کامیاب کرے گا حق و سچ کی آواز بننے پہ
@mshaanshahid شان جی یہ تینوں بھارت میں رہتے ہیں اور حق و سچ کا ساتھ نہیں دے سکتے کیونکہ ان تینوں کو قتل کر دیا جائے گا ان کو پہلے بھی پاکستان سے ہمدردی جتانے پہ دھمکیاں مل چکی ہیں یہ بے چارے مجبور ہیں ہوسکتا ہے دل میں غم زدہ ہوں لیکن زبان سے مزمت کرتے ہیں تو بھارت کے عتاب کا شکار ہونگے
@betterpakistan یزید کے پیروکاروں تمہارا انجام جلد ہی ہونے والہ ہے عمران خان پہ بھونکنے سے تمہاری مزید رسوائی ہوتی رہے گی تم لوگ بھونک بھونک کر پاگل کتا بن چکے ہو لیکن عمران خان کی محبت عوام کے دلوں سے نہیں نکال سکے اس لیے تمہارے بھونکنے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا بھونکتے رہو
@HamidMirPAK@ImranKhanPTI تم لوگوں کا کام ہی بغض عمران ہے کہیں سے بس عمران خان کے خلاف کوئی ایسی خبر ملے کہ عمران خان کی زاتی زندگی پہ کیچڑ اچھالنا میں مدد ملے ٹھیک ہے بھائی لگے رہو لیکن یاد رکھنا ناکامی تمہاری مقدر ہوگی