میر ان نیم باز آنکھوں میں
ساری مستی شراب کی سی ہے
ابھی گوادر پورٹ شروع ہوئ سی پاک شروع ہوئ ریکوڈک چلی نہیں بلوچ کارڈ چلانے والے نکل آئے
گوادر مکران مسقط کا تھا 1958 ملک پاکستان نے مسقط عمان غریب سے پیسے دے کر خریدا۔۔اس وقت وہ چیزیں بیچ کر گزارہ کرتے تھے ہم خریدنے والے تھے
پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں سب سے زیادہ مشہور ٹورنامنٹ پی ایس ایل ہے جس میں چھ فرینچائز حصہ لیتی ہیں اور ہر فرنچائز کروڑوں روپیہ بورڈ کو دیتی ہے-
ہر فرینچایز کی الگ الگ قیمت ہے ملتان سب سے مہنگی اور اسکے بعد کراچی اور لاہور، لیکن جب بات حصہ کی آتی ہے تو منافع سب کو برابر تقسیم ہوتا ہے جو کہ سراسر غلط ہے ۔
دوران پی ایس ایل ٹیمز کو پریکٹس کی کوئی خاص سہولیات موجود نہیں جس کو ہمارے اور بین الاقوامی کھلاڑی استعمال کر سکیں ، بورڈ کے اپنائے ہوئے ڈرافٹ ، ریٹنشن اور کیٹیگری کے رولز یا تو نامناسب ہیں یا مبہم یانامعلوم۔ راشد خان ( سلور ) ہیلز (ڈائمنڈ) میں کیسے آ سکتے ہیں یہ عام شائقین کے ساتھ ساتھ پیشہ ور صحافیوں اور تجزیہ کاروں کی سمجھ سے بھی باہر ہے۔ اس ہی طرح کے رولز کی وجہ سے لیگ میں سنجیدگی کا عنصر نہ ہونے کے برابر ہے ۔
ہوم اینڈ اوے میچز کی گیٹ منی کی تقسیم میں بھی تضاد نظر آتا ہے ، کوئٹہ اور پشاور کے ہوم گراؤنڈ نہیں ہیں حالانکہ پشاور اور کوئٹہ کے اپنے اپنے گراؤنڈ ہونا ضروری ہیں کیونکہ ۸ سال ہو گئے پی ایس ایل کو شروع ہوئے ۔ جس مقام پر پی ایس ایل کو ہونا چاہیے تھا وہ وہاں نہ پہنچ سکا، برانڈ بلکہ نیچے کی جانب آیا ہے ۔ تھوڑا سہارا سیروگیٹ جوئے کی کمپنیز نے دیا تھا لیکن انکے ہٹنے کے بعد فرینچائز کو اسپانسر تلاش کرنے میں بظاہر مشک��ات ہو رہی ہیں جو کہ فرنچائز ۸ سال چلانے کے بعد آنی نہیں چاہئیں تھیں ۔ چونکہ پشاور اور اسلام آباد نے اپنے آپ کو سیروگیٹ کمپنیوں سے دور رکھا اس لئے اس معاملے میں وہ اب بھی مستحکم نظر آتی ہیں۔
اچھے بین الاقوامی کھلاڑیوں کی قلت نظر آرہی ہے کیونکہ جو لوگ اس کو چلا رہے ہیں انکا زندگی میں کرکٹ سے دور دور کا کوئی واسطہ نہیں ۔ میرٹ نام کی چیز نظر نہیں آتی ۔ بورڈ کو سیاسی اکھاڑا بھی کہہ سکتے ہیں اور کچھ کے لیئے سونے کا انڈا دینے والی مرغی ۔
ڈومیسٹک کرکٹ کی بات کی جائے تو فرسٹ کلاس اور گریڈ ۲ کرکٹ میں ۱۶ ریجن موجو ہیں لیکن فرسٹ کلاس صرف ۸ ریجن کھیل سکتے ہیں ۔
۱- کراچی ۲- لاہور ۳- فاٹا ۴- فیصل آباد ۵۔ راولپنڈی ۶- پشاور ۷- ملتان یہ فرسٹ کلاس کھیلتے ہیں جس میں لاہور کی ۲ ٹیمز ہیں ۔
کچھ ریجن صرف گریڈ ۲ کھیلتے ہیں اور کہنا یہ ہے کہ پاکستان میں اتنے کھلاڑی نہیں ہیں کہ فرسٹ کلاس کھیل سکیں ۔ مطلب یہ ہوا کہ کچھ ریجن صرف ووٹ کے لیئے بنائے گئے تھے جس میں ڈیرہ مراد جمالی، کوئٹہ ، ایبٹ آباد ، اسلام آباد ، حیدر آباد اور لاڑکانہ شامل ہیں ۔ سیالکوٹ بھی گریڈ ۲ ہی کھیلتا ہے جس ریجن نے درجنوں انٹرنیشل کھلاڑی پاکستان ٹیم کو دئیے ہیں ۔
پاکستان کرکٹ کو ایک منظم ڈومیسٹک اسٹرکچر بنانا ہو گا جو حکومت یا چیئرمین کی ہر تبدیلی میں تبدیل نہ ہو سکے ۔
اگر ۲۰۲۵ میں عالمی معیار کی چیمپینز ٹرافی کروانی ہے تو بورڈ کو اب اپنا انفرا اسٹریکچر بہتر کرنا ہو گا ، پاکستان میں ایک بھی بین الاقوامی
طرز کا اسٹیدیم نہیں ہے کیا چیمپئنز ٹرافی میچز انہی فرسودہ حال اسٹیڈیمز پر کروائے جائیں گے ؟
بورڈ میں پُر خلوص لوگوں کی شاید کمی نہیں لیکن اپنے کام کے ماہرین کی شدید کمی ہے جس کا نتیجہ عامیانہ سوچ اور سطحی نظر بھی ہیں۔ اہم معاملات میں اس اس بات کا ادراک تک موجود نہیں ہے کہ پاکستان کرکٹ کو دراصل کن چیزوں، کن طریقوں اور کس طرح کی قابلیت اور تجربہ رکھنے والوں کی ضرورت ہے۔ بائیو میکینکس، ڈیٹا سائنس، پچ، گراؤنڈ، براڈکاسٹ پروڈکشن وغیرہ ان ہی میں شامل ہیں جن کے بغیر ماڈرن کرکٹ مینیجمنٹ نامکمل ہے لیکن پاکستان کرکٹ میں اب تک ان کا صحیح طور ادراک بھی موجود نہیں ہے۔
ہمیں آسٹریلیا کی مٹی کی ضرورت نہیں بالکہ انکی کرکٹ سوچ کی ضرورت ہے ۔
کوئی گروہ بندی نہیں۔
کوئی اسٹار کلچر نہیں۔
اجتماعی حوصلہ-
مکمل عزم-
ملک پہلے فرنچائز نہیں۔
آپکو معلوم ہے کہ پاکستان کا معیاری وقت کب اور کیسے طے کیا گیا؟
30 ستمبر 1951 پاکستان کے معیاری وقت کا تعین کیا گیا۔
پاکستان کا معیاری وقت شکرگڑھ سے لیا جاتا ھے.
"دین پناہ" وہ مقام ھے جہاں سورج کی پہلی کرن پاکستان پر پڑتی ھے. یہ گاوں دین پناہ بھائی پور اور لالیاں کے وسط میں
Pakistan under Babar Azam:
2021 T20 WC - Knocked out in the Semis.
2022 Asia Cup - Lost the Final.
2022 T20 WC - Lost the Final.
2023 Asia Cup - Knocked Out in the Super 4.
2023 Cricket World Cup - Knocked out in the Group Stages.
Babar Azam in his last four white-ball events:
Asia Cup 2022:
10 vs IND
9 vs HK
14 vs IND
0 vs AFG
30 vs SL
5 vs SL
T20 World Cup 2022:
0 vs IND
4 vs ZIM
4 vs NED
6 vs SA
25 vs BAN
53 vs NZ
32 vs ENG
Asia Cup 2023:
151 vs NEP
17 vs BAN
10 vs IND
29 vs SL
World Cup 2023:
5 v NED
10 v SL
50 v IND
18 v AUS
74 v AFG
50 v SA
9 v BAN
66 v NZ
38 v ENG
Most consecutive days spent as World No. 1 ODI batter:
- Viv Richards 1748
- Michael Bevan 1259
- Virat Kohli 1258
- Dean Jones 1146
- Brian Lara 1049
- Babar Azam 937
Out 19 ODI centuries till August 2023, his 5 centuries are against WI, 3 against SL, 2 against Zim and 1 against Nepal. Total 11 centuries against comparatively weaker teams. SL is not the mightiest like they were. Babar plays almost all matches and to remain number 1, all these centuries have contributed. Now what u can do is, u can compare the centuries of the others in the given list and make a conclusion. I totally agree with the statement of Md Amir on Babar.
Babar Azam "Think we can say Pakistan possess the best bowling attack in white-ball cricket"
337 by England in 50 overs
401 by New Zealand in 50 overs
286/2 by Afghanistan in 49 overs
367 by Australia in 50 overs
192/3 by India in 30.3 overs
344 by Sri Lanka in 50 overs
At the start of the World Cup, #BabarAzam had said bowling is their strength. Let’s find out:
- 4 out of 9 times, opposition got more than 300.
- On 3 occasions, opposition couldn’t score over 300 because there weren’t enough runs on the board chase.
- Actually, they were able to restrict only Netherlands and Bangladesh for less than 300.
پاکستان کے دو بہترین فاسٹ باولرز نے پورے ورلڈ کپ میں نئی گیند اور پہلےاسپیل میں ناقص باولنگ کی
ٹیم کا مورال گرایا لیکن ٹیم صرف اس لیے ہاری کیونکہ بابر کو کپتانی نہیں آتی
نیچے ٹوئیٹ میں پہلے تفصیلات پڑھیں پھر جواب دیں
Virat Kohli has played 3 ODI world cup semi-finals and never scored a boundary. 9 against Pakistan in 2011, 1 against Australia in 2015 and 1 against New Zealand in 2019.😂 #CWC23
India tried their best for a semi-final with Afghanistan for a free pass into the final but Australia, Maxwell and South Africa issued Afghanistan's boarding passes before the semi-finals.😂 @rashidkhan_19#CWC23
If you ever want to know the difference between India and Pakistan cricket just look at how both nations develop players.
Shubman Gill was India’s best batsman at the 2018 U-19 World Cup.
Ali Zaryab was Pakistan’s best batsman at the 2018 U-19 World Cup.
Both made it to the ’team of the tournament’
Since that World Cup:
Gill has played 96 list-a matches
Zaryab has played 4 list-a matches
Gill has played 123 T20’s
Zaryab has played 0 T20’s
BCCI invested in Gill by sending him on ‘A team’ tours to Australia, to England, to New Zealand and to the West Indies.
Meanwhile PCB have done NOTHING with Ali Zaryab.
This is just one example of how our system in Pakistan lets us down.
#PakistanCricket #PAKvENG #IndianCricket
91/7
اور پھر آسٹریلیا میں نسیم شاہ کی شکل میں میکسویل آتا ہے اور افغانی کھلاڑیوں پر اکیلا لاٹھی چارج کرتا ہے تاریخ یاد رکھے گی کہ آسٹریلیا میں بھی نسیم شاہ ہوتا تھا
@iNaseemShah@Gmaxi_32#AUSvAFG