@tariqafaq بہت ہی زبردست کام کیا ہے جاوید نسیم صاحب نے یہ ایک محب وطن پاکستانی ہے ۔۔ کے پی حکومت پی ٹی آئ حکومت ہمیشہ سے سرکاری مشینری استعمال کرتی ہے ۔۔ نوجوان قوم کو گمراہی کی طرف دھکیل رہی ہے ۔ اب وقت آگیا ہے اس کو روکنے کا @javednasim079
پی ٹی آئی کے9 اپریل احتجاج میں سرکاری وسائل کے استعمال پر پابندی۔
پشاور ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر۔
احتجاج کے لیے سرکاری مشنری اور وسائل کا استعمال قانون سے متصادم ہے۔۔
عدالت سہیل آفریدی کو سرکاری مشنری کے استعمال سے روکے۔۔سابق ایم پی اےجاوید نسیم کی استدعا۔
بہتان لگانے والوں پر خدا کی لعنت جنرل ندیم پاکستان میں ہے۔انھوں نے اور ان کے خاندان نے پاکستان کے لئے قربانیاں دی ایک بھائ نے شہادت نوش فرمائ ۔بیٹا بلوچستان میں پوسٹڈ ہے۔وہ چاہتے تو اسلام آباد میں پوسٹ کرسکتے تھے لیکن نہیں کیا۔
#GeneralNadeemAnjum