दिल्ली: लाठी चार्ज के बाद छात्रों ने तोड़े दिल्ली पुलिस के बैरिकेड, पार्लियामेंट के बाहर पहुंचे.
#ParliamentMarch#DelhiPolice#CJP
पूरी वीडियो यहां देखें 👇
https://t.co/jV7r4zwRwn
انڈینز کہہ رہے ہیں کہ اتنا مت ڈراؤ کہ ڈر ہی ختم ہوجائے اور اتنا مت مارو کہ لوگوں کے دل سے موت کا خوف ہی ختم ہوجائے کیوں کہ اگر ایسا ہوا تو پھر مودی سرکاری کا حال بھی حسینہ واجد جیسا ہوگا
بھارتی پارلیمنٹ میں صورتحال گھمبیر ہو گئی
طالبعلموں اور کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج لے کر دہلی پارلیمنٹ پہنچ گئی
مودی کو اس سے قبل فوری نکال دیا گیا
فورسز نے پارلیمنٹ کے اندر سے طُلبہ پر بندوقیں تان لی ہیں
گودی میڈیا یہ نہیں دیکھائے گا 🚨🚨
بیالیس انچ کی چھاتی والا مودی پارلمنٹ سے بھاگ گیا ۔۔
سٹوڈنٹ کا جوش خروش جاری ۔
گودی میڈیا ہاکستان کے حرام خور میڈیا کی طرح سب اچھا دیکھا رہا ہے ۔۔