یہ کہا جاتا ہے کہ بہت سے صوبے بن جائیں گے، سندھ دھرتی کے ہم ٹکڑے کر دیں گے، کراچی کو کسی اور کے حوالے کر دیں گے، ان کے حوالے کر دیں گے جن کے حوالے اسلام آباد ہیں، تو یہاں سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا یہ بالکل بے معنی باتیں ہیں۔
سلمان اکرم راجہ
جو بچے شہید ہوئے ابھی ان کو پیدا ہوئے چوبیس گھنٹے بھی نہیں گزرے تھے۔ اس سانحے میں جو کوتاہیاں سامنے آئیں وہ میں آپ کے سامنے رکھنا چاہوں گا۔
1- انتظامیہ کو بارہا بتایا گیا کہ ائرکنڈیشن سسٹم بار بار ٹرپ کررہا ہے لیکن کسی نے کوئی توجہ نہ دی۔
2- ایمیرجینسی راستے مستقل بنیادوں پر بند تھے۔
3- ایمرجینسی فائر الارم سسٹم بند تھا۔
4- ڈیوٹی پر مکمل عملہ موجود نہیں تھا انچارج بھی چھٹی پر تھا۔
5- جب فائر برگیڈ اور ریسکیو کا عملہ پہنچا تو ہسپتال کے گیٹ بند تھے کسی نے فوری گیٹ نہیں کھولا جس سے ریسکیو جلدی پہنچ کر امدادی کاروائیاں کرتی۔
6- ہسپتال کی منیجمنٹ کوئی ریکارڈ پیش نہیں کر رہی، نہ اس کو سسپنڈ کیا گیا ہے،سیکرٹری ہیلتھ کو معطل کرنا کافی نہیں سب سے پہلے تو اس ذمہ دار مینیجمنٹ کو ہٹانا چاہئے۔
شعیب شاہین
پیمز میں تین سالوں میں 22 ارب دیا گیا وہ کدھر لگا ہے ؟ نہ مشینری نہ ڈاکٹر نہ عملہ نہ کچھ ،ہر ادارہ میں یہ ہی حال ہے لوٹ مار جاری ہے
جنوبی کوریا کے وزیراعظم نے تو استعفی دے دیا لیکن پاکستان میں اقتدار اور کرسی اور پیسے کی وجہ سے چمٹے ہوۓ ہیں .
آج مصطفیٰ کمال کو مریضوں کے خاندانوں سے بدتمیزی کرتے دیکھ کر یاد آیا کہ موصوف فارم 45 پر 33 ہزار ووٹوں سے ہار گئے تھے،
لیکن فارم 47 پر کرشماتی طور پر "اچانک" جیت گئے اور وفاقی وزیر براۓ صحت بن گئے۔
ان سے پہلے قادر پٹیل وزیر صحت تھے، جس وجہ سے لوگوں نے مصطفیٰ کمال کے آنے پر افسوس کرنے سے زیادہ قادر پٹیل کے جانے پر شکر کا کلمہ پڑھا۔
قالَ ﷺ:
کوئی شخص جس کو الله تعالیٰ نے کسی بھی رعیت کا ذمہ دار بنایا، وہ جس دن مرے اِس حال میں مرے کہ وہ اپنی رعایا کے ساتھ خیانت کرنے والا ہے، تو الله تعالیٰ اس پر جنت حرام کر دے گا.
مسلم 4729
(مسلم 364، 363؛ بخاری 7150، 7151؛ مسند احمد 12051؛ دارمی 2838؛ مشکوٰۃ 3686، 3687)
بریکنگ نیوز 🚨دوست ہو تو ایسا۔ انگلینڈ کے سابق کرکٹرز کی پوڈ کاسٹ میں رمیر راجہ نے عمران خان کے متعلق پوچھے گئے سوالات کا جواب دے کر ایک مرتبہ پھر دنیا کو خان پر ہونے والے مظالم سے آگاہ کردیا 🔥🔥
ڈیوڈ لائڈ کا رمیز راجہ سے سوال : اب اُن کے حالات کیسے ہیں اس وقت ؟
رمیز راجہ کا جواب : وہ قیدِ تنہائی میں ہیں۔ اُن کے بہت سارے پرستار ہیں، لیکن بس بات یہ ہے کہ بیچارے اب تین سال سے سلاخوں کے پیچھے (جیل میں) ہیں۔ یہ اُن کے لیے کافی سخت وقت گزر رہا ہے۔
الیسٹر کک کا سوال : کیا وہ جسمانی طور پر ٹھیک ہیں؟
رمیز راجہ : بس ایک ہفتہ پہلے کی ایک رپورٹ ہے، کہ اُن کی آنکھ میں کچھ مسئلہ تھا، جو اب حل ہوتا ہوا نظر آتا ہے۔ لیکن اس کے علاوہ وہ حوصلہ قائم رکھے ہوئے ہیں۔ میرا مطلب ہے، اُن کا مزاج اور پڑھائی، حوصلہ بہت مضبوط ہے۔ وہ کبھی نہیں ٹوٹے گا۔ وہ ایک بہاد انسان ہے۔
یہ ویڈیو ایک چائنیز ہسپتال کی ہے، جب وہاں زلزلہ آیا تو نرسیں اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر نرسری میں نو موجود مولود بچوں کے ساتھ موجود ہیں۔
جبکہ ہم مسلمانوں بلکہ اسلام کے قلعہ ہونے کے دعوایداروں کے ہسپتال کی نرسری میں آگ لگی تو وہاں نہ کوئی نرس موجود اور نہ ڈاکٹر۔۔۔
سپریم کے ایس او پیز کے مطابق توہین کی درخواست اسی ہفتے یا اس سے اگلے ہفتے لگائی جاتی ہے لیکن یہاں 16 ستمبر تاریخ دے دی گئی،ہیلتھ کا معاملہ ارجنٹ ہوتا ہے ،ہم نے جلد سماعت کی درخواست بھی دے دی ہے ،فوری سماعت کی جاۓ .
حکومت اپنے استعمال کےلئے12 ارب کا جہاز لیتے اور غریب کا بچہ جہاں گنجائش 30 بچوں ہموہاں 184 بچے ہیں۔سیاستدانوں اور اعلی افسروں کی تعلیم اور صحت کا علاج سرکاری سکولوں اور ہسپتالوں میں نہ ہوگا تو اسی طرح سب چلے گا
اگر عمران خان کو برداشت نہیں کیا گیا تو سہیل خان آفریدی کو اس بیان کے بعد کتنا عرصہ برداشت کیا جائے گا؟
"کوئی بھی مسلمان حکمران کسی دوسرے ملک کے خلاف آزادانہ مؤقف اختیار نہیں کر سکتا کہ کہیں ہمارا آقا ناراض نہ ہو جائے۔ جب بڑی طاقتیں کسی ملک یا اس کے عوام کے خلاف کارروائی کا کہتی ہیں تو بعض مسلم حکمران ان کا ساتھ دیتے ہیں۔
غیر مسلم ممالک ہتھیار بناتے ہیں تو ان پر وہ پابندیاں نہیں لگتیں، لیکن کوئی مسلمان ملک اپنی دفاعی طاقت بڑھائے تو اسے دنیا کے لیے خطرہ قرار دیا جاتا ہے۔ آخر یہ مسلم دنیا کی کمزوری اور بے اتحادی نہیں تو اور کیا ہے؟"
وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی
یہ ویڈیو بھیگی آنکھوں کے ساتھ بیسیوں مرتپہ دیکھ چکی ہوں مگر دل نہیں بھر رہا۔۔۔
ایک نابینا شخص کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ عشق کی انتہا دیکھیں۔ ۔
انہوں نے قاسم کے نام کے ساتھ گولڈ سمتھ لکھا ہے، قاسم اور سلیمان کا باپ دنیا کا ایک برانڈ ہے انہیں نانا کے نام کی ضرورت نہیں۔
نانا کا نام وہ لوگ لگاتے ہیں جن کو اپنے باپ کے نام پہ یقین نا ہو
نورین خان چھا گئی
⚠️⚠️🚨🚨والدین کو اگر لاشیں ملتی ہیں تو فوری ڈی این اے ٹیسٹ کروائیں ۔۔۔
کیونکہ بچون کو رات کے پہر غائب کر کے بیچ دیا گیا ہے ۔
باہر کی دنیا میں جن جوڑوں کے پاس بچے نہیں ہیں ان کو لاکھوں ڈالر کے عوض بیچ دیا گیا ہے ۔
پنڈی میں اس وقت ڈرگ مافیہ ،اغوا مافیا ،بچوں کی پورن انڈسٹری کا مافیہ ،پوری طرح سر گرم ہے اس لیے سی ایم پنجاب چین نکل گی تھی ۔سب کو پتہ تھا کیا کھیل کھیلا جانے والا ہے ۔
نرسری میں بچے جل گیے لیکن کیا نرسری میں کسی بچے کے والدین موجود نہیں تھے جھنوں نے اگ لگتے دیکھا آگ اس وقت لگی جب کوئی بھی والدین ہسپتال میں موجود نہیں تھا ۔
میرا کام تھا بتانا آگے والدین کی مرضی ۔۔۔
“عمران خان کی بہن کہہ رہی ہیں کہ پولیس والوں نے مجھے بالوں سے پکڑ کر زمین پر گرایا اور گھسیٹا۔”
تمہارے پاس وردی کی طاقت تھی، اسلحہ تھا، اختیار تھا، تو تم نے اپنی بیوی کی حمایت میں نہتے طلبہ پر بندوق تان لی ان پر فائر کھول دیا۔۔!!
مگر جس 24 کروڑ عوام کے منتخب وزیراعظم کو تم نے جیل میں ناحق قید کر رکھا ہے، اس کی بہنیں دس ماہ سے اپنے بھائی سے ملاقات کے لیے جیل کے باہر دھکے کھا رہی ہیں کبھی ان پر ٹھنڈا پانی پھینکتے ہو ،جاتا ہے، کبھی بالوں سے پکڑ کر گھسیٹے ہو۔
اور تم چاہتے ہو عمران خان اور اسکی عوام تمھاری اس درندگی آواز بھی نہ اٹھائیں۔
#TorturingImranKhanIsACrime
حکومت عمران خان کو الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال کے بجائے پمز منتقل کرنے پر بضد ہے، شاید حکومت کو پمز کی بہترین سہولیات‘
پر کچھ زیادہ ہی اعتماد ہے۔افسوس کہ آج پمز کی نرسری میں پیش آنے والے دلخراش واقعے نے ہسپتال کی حقیقی صورتحال سب کے سامنے عیاں کر دی ہے۔ڈاکٹرز نے عمران خان کی سی ٹی انجیوگرافی تجویز کی ہے، مگر ستم ظریفی دیکھیے کہ پمز کی سی ٹی انجیوگرافی مشین عرصہ دراز سے خراب پڑی ہے۔ حکومت ہر شعبے کی طرح صحت کے شعبے میں بھی مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔