برطانیہ کا چینل سکائے نیوز، میچ لارڈز برطانیہ میں، عمران خان کے بیٹے برطانوی ، اور یہ رجیم اگر برطانیہ میں یہ انٹرویو بند کروانے کے لیے اس حد تک جا سکتی ہے تو انہیوں نے خود کو دنیا کے سامنے بے نقاب ، شرمندہ کروادیا کہ پاکستان میں سینسز شپ، سوشل میڈیا پر کیا کرتے ہونگیں۔
12 جماعت پاس پھدو۔
آئی سی سی کے قوانین کے مطابق 2.4 آرٹیکل میں جب کوئی ملک کھیلوں میں مداخلت کرتاہے تو اسے بین بھی کیا جا سکتا ہے، یہ زمبابوے اور سریلنکا کے ساتھ ہوچکا ہے تو انہیں کہیں لینے کی دینی نہ پڑ جاہیں اب ۔۔۔یہ تو بھارت کو موقع دے رہیں ہیں کہ ہماری تھوڑی بہت جو کرکٹ رہ گئی ہے وہ بھی ختم کرو
انگلینڈ کے فاتح کپتان مائیکل ایتھرٹن,
عمران خان کے لیے live کرکٹ کے دوران آواز اٹھا رہےہیں ♥️
پوری دنیا, جعلی حکومت سے ایک ہی مطالبہ کررہا ہے, عمران خان کو ہسپتال منتقل کردیا جائے!!
سابق انگلش کپتان نے بھی لائیو میچ میں عمران خان کیلئے آواز اٹھا دی ہے
مگر خاموش ہیں تو پاکستانی کرکٹرز جنکو عمران خان نے سپورٹ کیا ساتھ کھلایا سب خاموش
ماضی میں عمران خان نے مائیکل ایتھرٹن کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا، میرے بچوں کو خوف ہے کہ کہیں سیاست کی وجہ سے میری جان نہ چلی جائے۔
آج مائیکل ایتھرٹن کے ساتھ انٹرویو میں قاسم اور سلیمان نے کہا، ہمارے والد کو ختم کر دینگے 💔
#StopRiskingImranKhansLife
کپتانوں کے کپتان عمران خان کا بیٹوں کا ٹیسٹ میچ کے دوران مائکل ایتھرٹن سے انٹرویو،
والد کا پورٹریٹ دیکھ کر بیٹے جزباتی ہوگیے۔
چار سال سے عمران خان سے ملاقات نہیں ہوئی۔
خان پر مظالم پر انٹرنینشل کرکٹ ،دنیائے کرکٹ کے بڑے نام کھل کر اب آواز بلند کر رہیں ہیں۔