مصری کھلاڑیوں نے پوری دنیا کو بتا دیا!
ہمارے ساتھ ریفری نے دھوکہ کیا ہے, اگر میچ ارجنٹائن کو دینا تھا تو ہمیں کیوں بلایا, یا اگر یہ ورلڈ کپ ارجنٹائن کو جیتانا ہے تو باقی تمام ٹیموں کو کیوں تکلیف دی!!
اس بات کا امکان ہے کہ ایران کا محاصرہ دوبارہ شروع کر دیں۔ ٹرمپ
۔۔۔۔۔
امکان نہيں پلان ہے۔
پاکستانیوں سہراب سائیکلیں خرید لیں کیونکہ شہبازشریف سینے پر رکھنے کے لئے پتھر ڈھونڈ رہا ہے۔
@JimmyVirkk میری طرح کے ناجانے کتنے لوگ پہلے دن سے ایران کے ساتھ ہی کھڑے ہیں۔ اگر موقع ملا تو ایرانیوں کی قیادت میں ہم بھی انکے ساتھ ملکر لڑیں اور شہید ہوجائیں(آمین)
کبھی فوجیوں کی لاشیں گدھوں پہ آتی ہیں کبھی ایک ہی ڈالے میں 8 پولیس والوں کی لاشیں ایسے ایکدوسرے کے اوپر لادی گئیں ہیں ۔ جیسے یہ انسان نہیں قصائی نے جانور کاٹ کے بھجے ہیں ۔
یہ فوج اس ملک سے اور کیا چاہتی ہے ؟ اور کتنا خون بہانا ہے اپنے لوگوں کا ؟ ہر تین سال بعد ایک جرنیل بلوچستان کو مزید تباہ اور لاشیں دے کر جاتا ہے ۔
اسلام آباد: میانوالی کے 200 بستروں والے مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال سے بانی چیئرمین عمران خان کے نام کی افتتاحی تختی ہٹانا ایک بار پھر اس بات کا ثبوت ہے کہ موجودہ حکمران سیاسی مخالفین کا مقابلہ کارکردگی سے نہیں بلکہ تاریخ مٹانے کی کوششوں سے کرنا چاہتے ہیں۔
تقریباً 3 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا یہ ہسپتال، جس کا افتتاح دسمبر 2022 میں عمران خان نے کیا، میانوالی اور سرگودھا ڈویژن کے لاکھوں عوام کے لیے اہم طبی سہولت ہے۔ اس منصوبے کی شناخت ختم کرنے کی کوشش عوامی خدمت کے منصوبوں کو سیاسی تعصب کی نظر سے دیکھنے کے مترادف ہے۔
یہ منصوبہ عوام کی سہولت کے لیے بنایا گیا تھا، کسی فرد یا جماعت کی ذاتی ملکیت نہیں۔
• پاکستان کا واحد کرکٹ ورلڈ کپ عمران خان کی قیادت میں جیتا گیا، یہ حقیقت کسی تصویر یا تختی سے تبدیل نہیں ہو سکتی۔
• شوکت خانم، نمل یونیورسٹی، صحت کارڈ اور دیگر فلاحی منصوبے اس بات کا ثبوت ہیں کہ میراث کام سے بنتی ہے، سرکاری احکامات سے نہیں مٹتی۔
• تاریخ تختیاں ہٹانے سے نہیں بدلتی، عوامی یادداشت اور خدمات اسے زندہ رکھتی ہیں۔
جو لوگ اپنی کارکردگی سے مقابلہ نہیں کر سکتے، وہ دوسروں کی شناخت مٹانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن منہ کی کھاتے ہیں۔
عمران خان کا نام کسی تختی کا محتاج نہیں، ان کی خدمات ، عوامی اثر اور اس چور ٹولے میں عمران خان کا خوف ہی خود ان کی پہچان ہیں۔
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
کشمیر کے بعد بلوچستان کے عوام نے بھی پتلونیں اتروانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔
زیارت دھرنے میں آج وہی FC کے اہلکار آئے تھے جو گزشتہ کئی دنوں سے منظرِ عام سے مکمل طور پر غائب تھے۔ عوام نے واپس بیرکوں میں بیجھ دیا۔ اب عوام کو اندازہ ہو چکا ہے کہ دہشت گردوں کے اصل سہولت کار کون ہیں۔