⚠️ اہم پیش رفت | بلوچستان
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے علاقے بورگن سیکوران سے بی ایل ایف کے اہم کمانڈر عزیز موسیٰ کی لاش ملنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق عزیز موسیٰ بلوچستان میں جاری سیکیورٹی کارروائیوں کے باعث ایران منتقل ہوا تھا، جہاں اسے نامعلوم مسلح افراد نے نشانہ بنایا۔
واقعے کی مزید تفصیلات اور ہلاکت کی وجوہات تاحال واضح نہیں ہو سکیں۔
#Balochistan #Iran #BLF #SistanBalochistan #BreakingNews #BalochistanNews
خیبرپختونخوا میں مامور سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی جانب سے قوم کے لیے یومِ آزادی کے مواقع پر پیغام
”ہم پاکستان کے محافظ ہیں۔ ہم وطنِ عزیز کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ تو پیش کر دیں گے، مگر پاکستان کو کبھی کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے“
#پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد#سلام_افواج_پاکستان
بلوچستان، پنجگور
چیدگی کے قریب سیہان پہاڑی سلسلے میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس کی بنیاد پر آپریشن
دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر مؤثر کارروائی کی گئی
فتنہ الہندوستان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد جہنم واصل
بھاری مقدار میں اسلحہ اور ضرورت کا سامان برآمد
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز ایک وژنری لیڈر ہیں جنہوں نے پنجاب کی خدمت اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے اپنی زندگی وقف کر رکھی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز صاحبہ کی عوامی خدمات اور جذبے کو دیکھ کر دل سے احترام ابھرتا ہے۔