ملال ہے مگر اتنا ملال تھوری ہے
آنکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے
بس اپنے ہی واسطے فکرمند ہیں سب لوگ
یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے
پروں کو کاٹ دیا ہے اڑان سے پہلے
یہ خوف ہجر ہے شوق وصال تھوڑی ہے
مزا تو تب ہے کہ ہار کے بھی ہنستے رہو
ہمیشہ جیت جانا ہی کمال تھوڑی ہے.💔🥀
"درد" کو الٹا لکھو یا سیدھا
"درد، درد" ہوتا ہے
"درد" کا پہلا "د" نکال دیں تو "رد" بنتا ہے
دوسرا "د" نکال دیں تو "در" بنتا ہے
جان لیں کسی کے "در" سے انسان جب "رد" کیا جاتا ہے
تو انسان کو "درد" ملتا ہے
یہی "درد" انسان کو اس "در" سے جوڑ دیتا ہے
جہاں سے پھر کوئی بھی"رد"نہیں ہوتا
Larki agle janam me larka banna chahti hai or larke janam hi nahi lena chahte, Is Duniya me 3 logon ko free me pyar milta hai , larki bachy or kutte ko, mard ko tw marne k bad bhi kaha jata hai k thora or kama k chala jata tw bachon ki zindagi ban jaati . 🥀