@AltafHussain_90 بھائی آپ نے ایک ایک لفظ سچ کہا
حقیقت یہ ہے کہ آپ کی جدوجہد اور
خدمات کے صلے میں اگر مجھ سمیت
میری قوم بلکہ اس ملک میں رہنے
والی تمام قومیں آپ کو پورے ملک
کی باگ دوڑ بلا شرکت غیر دے دیتی
اور اپنی پلکوں پر بٹھا لیتی مگر یہ
بھی حقیقت ہے کہ اس ملک کی عوام
ہی اس قابل نہیں افسوس
موجودہ صدی کے سب سے عظیم
لیڈر ۔ فادر آف دی نیشن مظلوموں کی
آخری امید نہ جھکنے والا اور اپنی قوم
کا مقدمہ بہادری سے لڑنے والا اسٹیبلشمنٹ
اور غدار اور مکار جس کے نام سے لرزتے
ہیں ۔ اس عظیم قائید کو جنم دن مبارک
#ہمارا_مقدر_17_ستمبر
یا الله تمام لاپتہ کارکنان کو رہائی
دے اور لا پتہ کرنے والوں کو ہدایت
کے ساتھ ایسی کسی بھی حرکتوں
سے باز رکھ اور انہیں بھی حق اور
سچ پر چلنے کی توفیق جلد سے جلد
عطا فرما
#ہمارا_مقدر_17_ستمبر
اے میرے رب میری قوم کی امید
میرے لیڈر گاڈ فادر میرے پیر و مرشد
قائید محترم جناب الطاف حسین بھائی
کو لمبی عمر صحت و تندرستی کے ساتھ
عطا فرما اور ان کی زندگی میں ہی میری
قوم کو با عزت مقام اور تمام حقوق دلا دے
#ہمارا_مقدر_17_ستمبر
@Ommiyar@OfficialDGISPR Agar tum mukhbiron ka har kaam
Yeh phauj hi karegi . to phir
Tumhare ground main khaday
Hone ka kiya faida
Band karo yeh Randi rana