جو کہتے تھے 2023 میں ppp پورے #سندھ سے ختم ہو جائے گی۔ 2023 میں پی پی پی پورے پاکستان میں نظر آئے گی.
❤️انشاء اللہ 🇱🇾
Insha Allah PM of Pakistan 🇵🇰🇵🇰
@BBhuttoZardari
بے حیائی ملک دشمنی کا دوسرا نام فتنہ پارٹی اور عمران خان
افغانیوں سے محبت کی پینگیں بڑھانے سے بہتر سیدھی طرح ملک کے ساتھ جنگ ڈکلیئ�� کردو
یہ وہ افغانی ہیں جو پاکستان نے پالے آستین کے سانپ
Chairman PPP @BBhuttoZardari continues to engage with political stakeholders in an attempt to build consensus over fulfilling the unfinished agenda of the Charter of Democracy. We continue to find avenues for relief to the people by reforming systems& strengthening institutions.
PPP has always strived for consensus in legislation. We're working to ensure that the 26th Amendment also has the support of all political parties."
— Chairman @BBhuttoZardari on Geo News' Capital Talk.
تمام اہل اسلام کو جشنِ عید میلادالنبی مبارک ہو
اج کے دن آپ اپنی مختلف عبادات،درود شریف کے نذرانوں میں جہاں اپنے اہلخانہ اور عزیز و اقارب کو دعاوں میں یاد رکھیں وہاں ساتھ ہی ملک پاکستان کے لئے بھی خصوصی دعائیں کریں
اللہ پاک ہمارے پاکستان کو ہر قسم کی مشکلات سے نجات فرمائے آمین
آج قومی ترانے کے دوران نہ اٹھ کر افغان قونصل کے نمائندے نے ایک اور سفارتی خلاف ورزی کی ہے، علی امین گنڈا پور آج اس تقریب میں موجود تھے ان میں اگر غیرت ہوتی تو اٹھا کر باہر نکال دیتے، قومی ترانے کی تذلیل ہو رہی تھی اور علی امین خود کو ہیرو سمجھ رہے تھے، ��رفراز بگٹی بھی ایک تقریب میں تھے اور اس دوران قومی ترانہ ہوا اور ایک شخص نہیں اٹھا، قومی ترانے کے بعد سرفراز بگٹی کھڑے ہوئے اور اس شخص کو باہر نکال دیا، علی امین ایسا کیوں نہ پر سکے۔ اینکر پرسن عدنان حیدر کی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پر تنقید
#PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
Work continues on the construction of Korangi Causeway Flyover day and night even on holidays so that the construction can be completed & the Flyover can be opened for public by end of January 2025 #KarachiWorks
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ایک بار پھر جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا ف��ل الرحمان کے گھر پہنچ گئے، 48 گھنٹوں میں بلاول بھٹو زرداری کی دوسری بار مولانا کے گھر آمد ہوئی ہے۔
@BBhuttoZardari @MoulanaOfficial
https://t.co/2RFzrJ1oMi
افغان کونسل جنرل محب اللہ شاکر نے قومی ترانے کی توہین کر کے کھلے عام پاکستان اور اس کی قوم کی بےعزتی کی ہے۔ ایسے شخص کو پاکستان میں ایک لمحہ بھی رہنے کا حق نہیں، اسے فوری طور پر ناپسندیدہ قرار دے کر ملک بدر کیا جائے۔ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے ایسے شخص کو دعوت دینا بھی شرمناک ہے، کیا انہیں اپنے وطن کی عزت کا کوئی خیال نہیں؟
#ExpelMohibUllahNow
#DisrespectToPakistan
#KPgovtExplanation
#NationalAnthemMatters
“پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ قانون سازی اتفاق رائے سے کی جائے، اب بھی ہماری یہ ہی کوشش ہے کہ 26ویں ترمیم پر بھی ہر ایک جماعت سے بات کرکے اتفاق رائے قائم کی جاسکے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو
@BBhuttoZardari
کہا جا رہا ہے کہ آج فلاں جماعت ��ی جیت اور فلاں جماعت کی ہار ہوئی ہے، میں انہیں یہ کہوں گا کہ اگر جیت ہوگی تو پارلیمنٹ کی اور اگر ہار ہوگی تو بھی پارلیمنٹ کی ہوگی۔
اٹھارویں ترمیم کے وقت ہم آئینی عدالت نہیں بناسکے تھے، بدقسمتی سے اس وقت نون لیگ نے مخالفت کی تھی اور وہ سمجھ رہے تھے کہ افتخار چودھری بیٹھا ہے اور وہ ہمیں کچھ نہیں کرے گا بلکہ وہ صرف پیپلزپارٹی کو رگڑا دے گا۔
@naveedqamarmna