تہذیبوں کے درمیان تصادم نہیں چاہتے مگر نہتے کشمیری مسلمانوں کے قتل عام اور انسانیت سوز مظالم میں ملوث ریاست کے سربراہ کی عرب حکمران پذیرائی کرکے امت مسلمہ کے ایک انتہائی زخمی حصے (کشمیر) پر نمک پاشی کررہے ہیں۔ یہ دجالیت کا مظاہرہ نہیں تو اور کیا ہے؟
کشمیر کے حوالے سے ڈاکٹرقادری پر بکواس بازی بند کی جائے، ڈاکٹر قادری پہلے پاکستانی سیاستدان ہیں جنہوں نے آزادی کشمیر کیلئےسب سے پہلے امریکہ میں اقوام متحدہ کے سامنے بھرپور احتجاج کیا، آج انکی جماعت کشمیری مسلمانوں سے اظہار یک جہتی اور بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج میں سب سے آگے ہے۔
@FarhanKVirk@TahirulQadri لو جی۔۔
پی ٹی آئی اور جہانگیر ترین کی عنایت سے سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں کو
ڈاکٹر طاہرالقادری کے بیان چاہیے۔
بھائی جی ڈاکٹر طاہرالقادری تو وہ کچھ جانتے ہیں جو اس وقت وزیر اعظم ہاؤس میں بیٹھا ہوا ایک بچارہ بھی نہیں جانتا۔
یہ صرف چند سیکنڈ کا کلپ
https://t.co/piFMGR7HpH
مسئلہ کشمیر کو محض اپنی سیاسی شہرت کے حصول کا ذریعہ بنانے اوردلچسپ سیاسی بیانات داغنےوالے آج بھی وہیں کھڑے ہیں جہاں دہائیوں قبل کھڑے تھے، کشمیر کو جہنم بنا دینےوالے بزدل دہشتگرد کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ سے نوازا جارہا ہے۔
کامیاب سفارت کاری کون کررہاہے؟
"نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسمِ شبیری"
رسمِ شبیری (باطل سے ٹکرانے) کو ترک کرنے اور باطل کے ساتھ سمجھوتہ کرلینے کا نتیجہ ہے کہ آج امت مسلمہ روبہ زوال ہے۔
#کشمیر
کسی کی ہمت نہیں کہ عظمت مصطفٌی کو گھٹا سکے
جو علم کی آنکھ سے عظمت مصطفٌی دیکھنا چاہے علم سے بھی دکھا سکتا ہوں کوئی کہے کہ مجھے ظاہری آنکھ سے عظمت مصطفٌی دیکھا دیں تو اللہ کی عزت کی قسم میں اسے عظمت مصطفٌی اسکی آنکھوں سے دیکھا سکتا ہوں_
شیخ السلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
آپ مریدین، معتقدین اور متوسلین کو تعلیم دیتے
* کہ ’’چار چیزیں گوہر نایاب ہیں۔ ان کا برابر خیال رکھو، درویشی میں اظہار دولت مندی، بھوک میں اظہار سیری، غم میں اظہارِ خوشی اور دشمن سے اظہارِ دوستی۔ ‘‘
#خواجہ_غریب_نواز
حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ نے
* اللہ کے دوست اور ولی کی پہچان یہ بیان فرمائی کہ اللہ کا دوست وہ ہے جس میں تین خوبیاں ہوں۔ ’’دریا جیسی سخاوت، آفتاب جیسی شفقت اور زمین جیسی عاجزی‘‘
#خواجہ_غریب_نواز
حضور نبی اکرم ﷺ کا فرمان ہے جس شخص نے اس نیت کے ساتھ درخت لگایا کہ اس کے سائے میں لوگ بیٹھیں گے، اس کا پھل کھائیں گے، اس کا یہ عمل اللہ کے حضور عبادت اور صدقہ خیرات ہے
#TreePlantation
تحریک منہاج القرآن سے وابستہ ہر کارکن، ذمہ دار پر واجب ہے کہ وہ اپنے حصہ کا درخت لگائے، ماحولیاتی آلودگی کے خاتمہ اور گلوبل وارمنگ کے مضمرات سے بچنے کے لیے جنگلات کی بہتات ناگزیر ہے
#TreePlantation
Have given positive suggestions to the Federal Minister for Education about meaningful and comprehensive Reforms including compulsory Computer Training, Maths,Sciences as well as Religious Education. We are doing this in Minhaj ul Qur'aan #MadrasaReforms
This is for all the MNS lovers and diehard PMLN followers out there. If this is wrong, they should SUE Aftab Iqbal and the AAP TV Channel. If this is right, they should really think about this mans loyalty to Pakistan. @_GhulamMustafa_@PATofficialPK