امید ہی ہے جو ہمیں پش کر رہی ہے جو ہمیں تحریک دے رہی ہے جو ہمارے لئے محرک ثابت ہو رہی ہے ۔ ہمیں نظر آرہا ہے کہ ہمارے سامنے بھی گھاٹی ہے اور پیچھے بھی کھائی ہے۔ یہ جو آج خان صاحب نظر بند ہیں یہ کوئی کیسز کے کھاتے میں نہیں ہیں کوئی قانونی جنگ نہیں ہے .ان کے تمام کیسز کی اوکات ہی کچھ نہیں ہے ۔ کیا سائفر اور کیا توشہ خانہ اور کیا 9 مئی کے واقعات ۔ یہ کیسز یہ گرفتاریاں یہ پریس کانفرنسز ، یہ اٹھایا جانا ، یہ گھروں میں گھسنا یہ FIR در FIR . یہ ملک میں تباہی ہے . ان سب کی وجہ سیاسی ہے ۔ یہ وجہ شروع ہوئی ہے خان صاحب کے دورہ روس سے جب وہ رشیاجاتا ہے ۔ جس کے بعد نیٹو کے حکمران فیصلہ کرتے ہیں کہ ہم نے عبرت کا نشانہ بنانا ہے پاکستانیوں کو کہ ان کی جرت کیسے ہوئی کہ وہ اپنے تعین یہ فیصلہ کر سکیں کہ ہم نے روبیل میں پی��رول خریدنا ہے ۔ ہم نے ڈالر کو لات مارنی ہے ۔ ہم نے فارن پالیسی کی سطح پر اپنی آذادی کی آواز بلند کرنی ہے۔
Political Awareness Polls.
It's very important to vote.
Vote any one you like. Pl, vote here to spread awareness.
Pl visit https://t.co/qi3cHwFERb for comprehensive election coverage