Aoa, As you can see in following attach document from Health dept that issuance of appointment orders ll be up to 28 April but still they didn’t issued any appointment orders or neither any explanation regarding the delay
#ReleaseFixedPayOrders@CSKPOfficial@HealthKPGovt
جنتی کوریج نیشنل میڈیا پر ’’انمول عرف پنکی‘‘ کو ملی ہے
لکی مروت اور بنوں دھماکے کو اس کا ایک فیصد بھی شائد نہ ملا ہوا
میڈیا کی ترجیحات بھی ریاست کی ترجیحات سے مختلف نہیں
انہوں نے صرف ایک شخص کی سیاست ختم کرنے کے لیے اپنی پوری سیاست اور جدوجہد راکھ بنا دی۔
اس وقت عدلیہ اور آئین کا ہونا ایک مذاق سے زیادہ کچھ نہیں لگتا۔
اس دھوکے کو فوراً ختم کریں ورنہ تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی کہ نام نہاد جمہوریوں نے ایک شخص کے خوف میں کیا کچھ کر ڈالا .آئیں سب مل کر پاکستان کے آئین کے لیے سورۂ فاتحہ پڑھیں۔ اللہ آپ سب کے ساتھ ہو! #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا