"آپ تحمل سے میری بات سنیں۔ آپ چاروں نے اٹیک کرنا ہے"- یہ کس قسم کی صحافت ہے ؟ کیا صحافیوں میں تحمل سے دوسرے کی بات سننے کا حوصلہ ختم ہوگیا ہے ؟ ؟ دیکھئے سماء کی اینکر پارس جہانزیب کا @SHABAZGIL کیساتھ رویہ
https://t.co/3eSHWm7NYa
@DrDanish5
WHAT IS THIS DOCTOR Sb.
You give us lessons but would you please speak a single word for these Media "THUGS" Black mailing
I am the witness even these reporters harras and black mail Small Shopkeepers for money
آزادیِ صحافت اپنی جگہ درست ہے مگر ہمارے میڈیا کے دوستوں کو اخلاقیات کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے۔ دیکھیں کیسے اکیلی لیڈی ڈاکٹر کو میڈیا حضرات نے ہراساں کرکے من مانی رپورٹنگ کی حتی کہ مریض اطمینان کا اظہار بھی کرتے رہے۔
@FaisalJavedKhan@FaisalJavedKhan Sir, Where is PTI Social Media Team There is no defense on Social Media for PTI . Every where any where a flood of Fake News Opposition is really enjoying this hole
WHATS GOING ON TAKE ON BOARD PTI SUPPORTERS WHO AER CONFUSED
ہمارا اپوزیشن سے یہ سوال کرنا بنتا ہے کہ جو وہ شور مچا رہے ہیں مہنگائی کا کیا ان کے پاس کوئی جواب ہے اس کا؟
حکومتی پالیسیوں کا نتیجہ کچھ عرصے میں آئے گا۔ فنانس ٹیم بہت تجربہ کار ہے کچھ وقت دیں ان کو نتیجہ بہتر ہوگا۔
سیاحت کے شوقین افراد کے لیے اچھی خبر،اب آپکو مہنگے ہوٹلوں کے کرائے بھر کر دوسرے شہر رات گزارنے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ آپ بنیں گے سرکاری مہمان وہ بھی انتہائی کم ریٹس پر،وزارت پوسٹل سروسز نے مُلک بھر میں قائم ریسٹ ہاوسز انتہائی کم کرایہ پر عوام کے لیے کھول دئیے @MuradSaeedPTI
سیاحت کے شوقین افراد کے لیے اچھی خبر،اب آپکو مہنگے ہوٹلوں کے کرائے بھر کر دوسرے شہر رات گزارنے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ آپ بنیں گے سرکاری مہمان وہ بھی انتہائی کم ریٹس پر،وزارت پوسٹل سروسز نے مُلک بھر میں قائم ریسٹ ہاوسز انتہائی کم کرایہ پر عوام کے لیے کھول دئیے @MuradSaeedPTI
The only reason why PPPP and PMLN ever come to unite are for their own vested interests.
The interests of the public, they couldn't care less about.
#زر_شر_لیگ
@MohsinBilalKhan@SHABAZGIL@UsmanAKBuzdar AND WHAT ABOUT MEDIA WHO IS BALCK MAILING EVERY ONE.
MEDIA IS NOT FAIR WITH JOURNALISM ALWAYS BLACK MAIL PEOPLE EVEN THEIR REPORTERS BLACK MAIL SHOPKEEPERS I AM WITNESS OF THIS.