WOICE under supervision of @MinhajSisMWL continues to share love & happiness amongst flood-affected people in Balochistan. Under banner of @MWF_Pakistan Ms Anila Ilyas & Ms Saba Aslam organized "Mehfil e Milad & Ziyafat e Milad" in Camp City of Jafarabad. #MinhajReliefCamps
#محفل_عید_میلاد_النبیﷺ:علی پور
منہاج القرآن ویمن لیگ علی پور کے زیر اہتمام بہار شاہ میں,محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا۔جس میں کثیر تعداد میں خواتین نے شرکت کی.
Shaykh Hammad Mustafa al-Madani al-Qadri delivered a keynote speech on ‘The 4 Types of Dhikr’ at MQI Denmark, Valby.
شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری کا "ذکر کی 4 اقسام" کے موضوع پر والبی ڈنما��ک میں خصوصی خطاب
سیاسی کارکنوں کے خلاف طاقت کا استعمال فاشزم ہے، بنیادی حقوق اور آزادی اظہار کے حق کی حفاظت اعلیٰ عدلیہ کی ذمہ داری ہے، انہی حکمرانوں نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر بھی درج نہ ہونے دی: خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک
@GandapurPAT
#محفل_عید_میلاد_النبیﷺ:علی پور
منہاج القرآن ویمن لیگ علی پور کے زیراہتمام یاکیوالی میں محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا۔جس میں کثیر تعداد میں خواتین نے شرکت کی.
#حلقہ_درود:ٹبہ سلطان پور
منہاج القرآ�� ویمن لیگ ٹبہ سلطان پور کے زیر اہتمام منہاج ماڈل سکول میں حلقہ درود کا انعقاد کیا گیا جس میں آقا کریم ﷺ کی بارگاہ میں75500 مرتبہ درود پاک پڑھا گیا۔
#محفل_عید_میلاد_ال��بیﷺ: ہارون آباد
منہاج القرآن ویمن لیگ ہارون آباد کے زیراہتمام محفل میلاد النبی کا انعقاد کیا گیا۔محفل میں اہل علاقہ، چشتیاں شریف، ڈونگہ بونگہ، ڈاہرانوالہ سے خواتین نے شرکت کی۔
محترمہ انیلہ الیاس،محترمہ مصباح مصطفی اور محترمہ صباء نے خصوصی شرکت کی۔
#محفل_عید_میلاد_النبیﷺ: ڈاہرانوالہ
منہاج القرآن ویمن لیگ ڈاہرانوالہ کے زیراہتمام محفل میلاد النبی کا انعقاد کیا گیا۔جس میں خواتین نے شرکت کی۔محفل کے اختتام پر آن لائن کورسز،فہم دین اور رفاقت سازی کے با��ے میں بریفننگ دی۔
#حلقہ_درود:تحصیل چشتیاں (ضلع بہاولنگر)
منہاج القرآن ویمن لیگ تحصیل چشتیاں (ضلع بہاولنگر) کے زیر اہتمام کالونی اسلام نگر میں حلقہ درود کا انعقاد کیا گیا جس میں آقا کریم ﷺ کی بارگاہ میں درود پاک پڑھا گیا۔
#حلقہ_درود: تحصیل چشتیاں(بہاولنگر سی)
منہاج القرآن ویمن لیگ چار فورڈوا تحصیل چشتیاں(بہاولنگر سی) کے زیر اہتمام ناظمہ تربیت کے گھر میں دوسرا ماہانہ حلقہ درود کا انعقاد کیا گیا جس میں آقا کریم ﷺ کی بارگاہ میں درود پاک پڑھا گیا۔
#حلقہ_درود:ٹبہ سلطان پور
منہاج القرآن ویمن لیگ ٹبہ سلطان پور کے زیر اہتمام منہاج ماڈل سکول میں حلقہ درود کا انعقاد کیا گیا جس میں آقا کریم ﷺ کی بارگاہ میں 98000 مرتبہ درود پاک پڑھا گیا۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا خطاب بھی سنایا گیا۔
#محفل_عید_میلاد_النبیﷺ: ہارون آباد
منہاج القرآن ویمن لیگ ہارون آباد کے زیر اہتمام محفل میلاد النبی کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
▪️خصوصی خطاب:محترمہ انیلہ الیاس صاحبہ
▪️خصوصی شرکت:محترمہ مصباح مصطفیٰ صاحبہ
▪️خصوصی نعت:منہاج نعت کونسل آف لاہور
▪️6 نومبر 2022 بروز اتوار دن 10 بجے