پاکستان نے گزشتہ 3 سالوں میں ہر منٹ کے حساب سے 40 ہزار ڈالرز کا قرضہ لیا ہے جو کہ حکمرانوں کی گاڑیوں، پلاٹوں، گھروں اور اُ کے بچوں پر لگتا ہے، زورین نظامی
🚨 سعودی عرب کے اوپر پاکستان کی "نیوکلیئر چھتری" ھے اور پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ اسرائیل یا امریکہ کے خلاف نہیں بلکہ ایران کے خلاف تھا
(سعودی عرب )
اسلیئے وہ معاہدہ کبھی پبلک نہیں کیا گیا اور نہ پارلیمنٹ میں اس پر بحث ہوئی
یہ جنگ ختم ہو جائے گی لیکن ایران کے ساتھ مستقبل کا اعتماد ٹوٹ چکا ہے
ہم اپنے ملک اور اپنے وسائل کے دفاع کے لیےتمام ضروری فیصلے کریں گے
فیصل بن فرحان ، سعودی وزیرخارجہ
جس کام کے کرنے کا اِختیار خُدا نے اِنسان کو دے رکھا ہے وہ کام خُدا کبھی نہی کرے گا بلکہ بڑا کڑا حِساب لے گا چاہے اُس اِختیار کو نہ کرنے سے اِنسان کا نُقصان ہی کیوں نہ ہو جائے حِساب دینا پڑے گا
یاد رہے، انفرادی اعمال کا حساب آخرت میں ہوگا لیکن اجتماعی گن��ہوں کی سزا دنیا میں ہی ملتی ہے۔ یہ دستور قرآن میں کئی مقامات پر وا��ح کردیا گیا ہے۔
اگر فی کس آبادی کے حساب سے مساجد، مزارات اور دینی مدارس کی تعداد دیکھی جائے تو پاکستان شاید دنیا کا سب سے بڑا مذہبی ملک ہوگا۔
اس کے باوجود ہماری عبادات اور دعاؤں کی قبولیت نہیں ہورہی۔ ایسا لگتا ہے کہ شاید اس قوم سے کوئی بہت بڑا گناہ سرزد ہوچکا ہے کہ جس کی معافی کے بغیر ہماری حالت نہیں سدھر سکے گی۔
تھوڑی دیر کیلئے غور کریں کہ پچھلے ستر سال سے ایسا کون سا عمل ہے جو یہ قوم کرتی آئی ہے اور جس کی اسے سزا مل رہی ہے؟
قوم کا سب سے بڑا جرم یہی ہے کہ وہ ستر سال تک ظالم کی حمایت کرتی آئی، اس کے زندہ باد کے نعرے لگاتی آئی، اسے دیکھ کر سیلوٹ مارتی رہی، اس کے مرنے والوں کیلئے آنسو بہاتی رہی، اس کی آسائشوں کیلئے اپنا پیٹ کاٹتی رہی ۔ ۔ ۔
جواب میں اس ظالم نے اپنی ہی قوم کی جانیں لیں، ان کے گلے کاٹے، ان کی زمینوں پر قبضہ کیا۔ ان کے بیڈرومز میں کیمرے لگا کر بلیک میل کیا۔ ان کے نازک اعضا پر اینٹیں لٹکائیں۔ ان پر سیدھے فائر مارے۔
اب یہ معاملہ اجتماعی توبہ سے حل نہیں ہوگا۔ اب توبہ کے ساتھ ساتھ عملی ثبوت دینا ہوگا۔ ظالم کا ہاتھ روکنا ہوگا، ظلم کا نظام ختم کرنا ہوگا۔
اگر ایسا نہ کیا تو ہر آنے والا دن اس ملک کو جہنم بناتا جائے گا!!!
میڈم اتنی بڑی سکالر ہیں خود کو اپنے سے زیادہ کسی کو سمجھ دار نہیں سمجھتی پتہ نہیں دنیا بھر کی ڈگریاں بھی لی ہوئی ہیں لیکن اتنا فرق نہیں کر سکتی کہ یہ ایڈیٹ کی گئ ویڈیو ہے ۔۔ شرم آنی چاہیے ایسے فیک ویڈیوز سے پروپیگنڈہ کرنے والوں کو
ایسے کوئی بےشرم لوگ ہیں کہ عمران خان کی بہن نورین خان کے بھارتی چینل کو دیے انٹرویو میں AI کی مدد سےجعلی لائن جوڑ دی کہ میں مودی جی سےکہوں گی کہ آپریشن سندور 2 کریں تاکہ عمران خان رہا ہوں
لیکن جعلسازوں کے لیے بری خبر یہ کہ عوام اب باشعور ہے اور انکی ہر گھٹیا حرکت ایک سیکنڈ میں بےنقاب ہو جاتی ہے
بہت ہی افسوسناک واقعہ ہے۔ انسانی جان کتنی ارزاں ہو گئی ہے۔ عدالتی نظام ختم ہو گیا ہے اور چوک چوراہوں پر انصاف ہو گا تو بے گناہ بھی بھینٹ چڑھیں گے۔ یہ پاگل پن خ��م ہونا چاہئے۔
سابق سیکٹری خارجہ تسنیم اسلم کے مطابق ،
نواز شریف نے دفتر خارجہ کو بلوچستان میں بھارتی مداخلت پے بات کرنے سے سخت منع کیا،
کیونکہ ان سب باتوں سے شریف فیملی کا انڈیا میں کاروبار متاثر ہونے کا حدشہ تھا، ۔۔۔۔۔
جسٹس طارق جہانگیری صاحب نے اسلام آباد کے انتخابات کی چھان بین شروع کی اور تمام امیدواروں سے فارم 45 مانگے تو اُن کی ڈگری جعلی ہوگئی، مصطفیٰ نواز کھوکھر۔۔!!