جی الیکشن اور جلسوں میں آرمی چیف کی تصویر استعمال کرنے کا حق صرف اور صرف پی ٹی آئئ کو ہے اس وقت یہ محترمہ کسی گھپا میں سوئی تھیں ؟
یوتھیوں کا مسلہ ہی یہ کہ جو کام خود دھڑلے سے کرتے اس پر دوسروں پر تنقید کرتے ہیں آرمی چیف کی تصویر جلسوں میں لانے کی روایت پی ٹی آئئ نے ڈالی پہلے اس پر قوم سے معافی مانگیں
پنجاب / پاکستان
پاکستان کے باشعور پنجابیوں کے شعور، تہذیب اور نصف ایمان کا جنازہ
حکومت خواہ مخواہ ان جانوروں پر اتنا خرچ کر رھی ھے۔ اگر اللہ نے حکمرانوں کو اقتدار دیا ھے تو عیاشی کریں۔ اس جانور وحوش نجوم کو انکے حال پر چھوڑ دے۔
یہ مریں جئیں کھڈوں میں جائیں،یہ رحم کے قابل نہی
اس ارب پتی مذہب فروش منافق کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ اس کے اپنے کرتوتوں کی وجہ سے ہے۔ اگر اپنی اور ملک کی ترقی اور خوشحالی چاہتے ہیں تو پاکستان کے مڈل کلاس اور غریب نوجوانوں کو فوج کے اس نمک حرام بوٹ پالشیے فراڈیے سے کوسوں دور رہنا پڑے گا۔ برابری پارٹی ہی اس ملک کے عام گھروں کے کروڑوں نوجوانوں کی آخری امید ہے۔
ٹی ٹی پی اور PTI ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، PTI نے دہشت گردوں کی سہولت کاری کی 13 سالوں سے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف کسی پالیسی پر عمل نہیں کیا، بلکہ دہشت گردوں کے ساتھ مذاکرات پر زور دیا۔جبکہ دہشت گرد پولیس اور سکیورٹی فورسز کو معصوم شہریوں کو نشانہ بناتے رہے۔
#CrushTTPTIapologists
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
خیبر پختونخوا زندہ باد! ❤️💚
یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ پاکستان اور خیبر پختونخوا کا رشتہ محبت، وفاداری، قربانی اور لازوال قومی یکجہتی سے جڑا ہوا ہے۔ کوئی طاقت اس حقیقت کو جھٹلا نہیں سکتی کہ خیبر پختونخوا پاکستان کا حصہ تھا، ہے اور رہے گا۔ اس دھرتی کے غیور عوام پاکستان کی سلامتی، ترقی اور استحکام کے لیے ہمیشہ اہم کردار ادا کرتے رہیں گے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کا پیغام پوری قوم کے لیے اتحاد، یکجہتی اور قومی عزم کی یاد دہانی ہے۔
🇵🇰 پاکستان پائندہ باد، خیبر پختونخوا پائندہ باد! 🇵🇰
@OfficialDGISPR
اے پتر ہٹاں تے نئیں وِکدے! ۔۔۔
فوج کے خلاف بھونکنے والو! ذرا ان شہید فوجی جوانوں کی قربانیوں کو بھی یاد کر لیا کرو، جو اپنا آج قربان کرکے ہمارا کل محفوظ بناتے ہیں۔ فوجی شہید قوم کا فخر ہیں، ان کی قربانیوں کی قیمت کوئی ادا نہیں کر سکتا۔ ❤️🇵🇰
دہشت گردوں کی اپنی ہی ٹیکنالوجی ان کے لیے موت کا پیغام بن گئی 🔥
پاک افغان بارڈر پر دیسی سلنڈر راکٹ چلانے کی کوشش میں 3 طالبان دہشت گرد خود ہی اس کا شکار ہو کر ڈھیر ہو گئے۔ بزدل دشمن اب اپنے ہی بچھائے ہوئے جال میں پھنس رہے ہیں۔ پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کے لیے یہ قدرت کا ایک اور زوردار طمانچہ ہے.