وہ جنکی وجہ سے ہم ان حالات میں ہیں
وہ ان حالات سے نکلنے میں ہمارا ساتھ دیں گے!؟ کیا کمال سیاست ہے۔
لگتا تھا سیاست عبادت ہے
واسطہ پڑا تو اندازہ ہوا سیاست منافقت ہے۔
مریم نواز کو بقول ان کے پانی نکلوانا آتا ہے، اور اس کے لئے انہیں شہباز شریف کی طرح دو دو گھنٹے کھڑا بھی نہیں ہونا پڑتا۔ اب اس کا ثبوت تو فیلڈ مارشل عاصم منیر مستری کی مریم رانی کیجانب تعریف و تائید دیکھ کر واضح ملتا ہے ! گڈ شاباش 👏
🤣😅😂😎😈
میاں اکرم عثمان، ملک عثمان حمزہ اور دیگر ساتھیوں کو آج ماڈل ٹاؤن کچہری میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے مقدمے کے ریکارڈ اور دستیاب شواہد کا جائزہ لینے کے بعد تمام افراد کو ڈسچارج کر دیا۔
الحمدللہ، ایک بار پھر حق اور سچ سرخرو ہوئے۔ سیاسی دباؤ اور بے بنیاد مقدمات کے ذریعے سیاسی کارکنوں کی آواز دبانے کی کوششیں عدالت کے سامنے بھی برقرار نہ رہ سکیں۔
حق کو وقتی طور پر دبایا جا سکتا ہے، شکست نہیں دی جا سکتی۔
#اللّٰه_الحق_ہے_سچ_کا_خدا_ہے
#ContemptOfCourt
اسد اللہ خان کا دبنگ تجزیہ 🔥
بھلے ہی عمران خان کو کوئی ریلیف نہیں ملا لیکن پارٹی کھڑی ہوگئی ہے پارٹی سے بڑھ کر عوام بھی اب کھڑی ہوگئی ہے
ہسپتال کے اطراف میں لوگ کم پہنچیں لیکن رات 4 بجے تک لوگ جاگتے رہے
لوگوں کو اس بات کا غصہ آیا ہے لوگ اب اس جذبات کا اظہار کرتے ہیں جس کی رپورٹ پاکستان تحریک انصاف ک پاس پہنچ چکی ہے کہ لوگ نکلنا چاہتے ہیں
پانج بجے عمران خان کو اڈیالہ شفٹ کیا گیا انتظار کیا گیا کہ ٹوئٹر تھم جاۓ
حفیظ اللہ نیازی 🔥🔥🔥
مائنس عمران کرنے میں یہ کامیاب نہیں ہو سکتے صرف ایک صورت میں کامیاب ہوسکتے ہیں جیسے نوازشریف سے انہوں نے منوایا ہے کہ تم راستے سے ہٹ جاو اور اقتدار تمہاری پارٹی کو دے دیتے ہیں۔ تبھی ممکن ہے جبکہ عمران خان اسی جگہ کھڑا ہے جہاں 27 مارچ 2022 کو تھا۔ عمران خان کو توڑنے میں یہ ناکام ہو چکے ہیں اور یہ اسٹیبلشمنٹ کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ یہ عام کام نہیں ہے کہ جس کے ساتھ 25 کروڑ عوام کھڑی ہے اسکو توڑنے میں ناکام ہوگئے ہیں۔
عمران خان کو یہ نہیں توڑ سکتے اسکو ہرانا نا ممکن ہے۔
اگست بہت بھاری یے اسکے بعد ستمبر آیا کھڑا ہے جو کہ ستمگر ثابت ہونے جارہا ہے۔
لوگ حکومت کو غلط لعن طعن کرتے ہیں اصل ذمہ دار اور ہیں۔
حامد میر کا بڑا انکشاف
2022 میں جب عمران خان وزیراعظم تھے جنرل باجوہ نے عمران خان کو بتائے بنا مودی پاکستان آنے کی دعوت دی ،،
جس کے بعد عمران خان اور شاہ محمود قریشی نے،،،،،،،،،،،،
🚨"میرے لوگوں کو بتاؤ، یہ مجھے مرسی کی طرح مارنا چاہتے ہیں"
"میرے لوگوں کو بتاؤ، مجھ پر دس مہینے سے تشدد ہو رہا ہے"
وہ دیوار سے نہیں بول رہا
وہ تم سے بول رہا ہے
چوہتر سال کا آدمی، اندھیری کوٹھڑی، اور آخری امید پھر بھی تم ہو۔
بظاہر عدالت کے حکم کے باوجود حکومت نےعمران خان کو شفا ہسپتال کی بجائے پمز ہسپتال لے جا کر توہین عدالت کی ہے، کیونکہ حکومت اڈیالہ جیل سے ڈاکٹر فیصل سلطان کو شفا ہسپتال کیوں لے کر گئی جبکہ عمران اور ڈاکٹر عظمیٰ کو پمز ہسپتال لے گئے جبکہ شفا ہسپتال کے اردگرد اسلام آباد انتظامیہ نےکنٹرول سنبھال ہوا تھا
خان صاحب کے اوپر نہ جانے کتنے سیکیورٹی کیمرے لگائے ہوئے ہیں
اور خان صاحب کے ایک ایک موو کو نوٹ کرتے ہیں اور جب جب انہیں تکلیف دیتے ہیں اور یہ اس کو انجوائے کرتے ہیں
سمجھ نہیں آتا کہ اگر عمران خان انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کی وجہ سے جیل میں ہے تو جو ہمارے لوگ اس وقت باہر بیٹھے ہیں ( نام سبکو پتہ) یہ کیا کر رہے ہیں....؟؟
انٹرنیشنل لیول پے لابنگ فرمز کام کرتی ہیں انکو ہائیر کیا جاتا اپنے کام نکلوانے کیلئے ساری دنیا ایسا ہی کرتی ہے کر رہی ہے.
لونڈیوں کو بتاؤ کہ نواز شریف تین مہینے کی جیل میں کوئی 60 دن تو ہاسپٹل میں رہا ہے
70 70 لوگ ا کے ملتے رہے ہیں
عمران خان نے جو جیل کاٹی ہے
وہ بر صغیر میں کسی نے نہیں کاٹی ہے عمران خان پہ ظلم ہو رہا ہے💔
پیپلز پارٹی کو اقتدار کی بس سے نیچے اترنا ہوگا، حکومت کے ساتھ کیا گیا ’’نکاح‘‘ توڑنا ہوگا، دو کشتیوں میں سفر نہیں ہو سکتا۔ اگر پیپلز پارٹی آئینی عہدے چھوڑ کر اپوزیشن بینچوں پر بیٹھتی ہے تو تحریک انصاف بات چیت کے لیے تیار ہے۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات، شفیع اللہ جان