حکومت مکمل طور پر ہٹ دھرمی پر اتر آٸی ہے، عوام ان چوروں کے بارے کیا سوچتی ہے، کیا چاہتی ہے کسی کو فکر نہیں۔ ن لیگ اور پیپلزپارٹی 30 سال سے پاکستان کو لوٹ رہے ہیں، اگر انہوں نے نہیں لوٹا تو پھر ملک کا پیسہ کدھر گیا؟ کیا خلاٸی مخلوق پاکستان کا پیسہ کھا گٸی ہے۔
وہ جس کو بلانے پر ن لیگ نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے خلاف کمپین چلائی آج اس کو دنیا کی مقبول ترین Oxford یونیورسٹی نے اپنے طلباء سے خطاب کی دعوت دے دی
#ImranKhan
*"پھر جب گھروں میں داخل ہونا چاہو تو اپنے لوگوں سے سلام کیا کرو جو اللہ کی طرف سے مبارک اور عمدہ دعا ہے،* اسی طرح اللہ تمہارے لیے احکام بیان فرماتا ہے تاکہ تم سمجھو"
📚 (سورة النور؛ 61)
میاں @CMShehbaz صاحب
اگر آپ نے عمران خان کو نااہل ہی کرنا ہے تو یہ فضول آڈیوز لیک کرنے کی بجائے صرف یہ کریں کہ جیسے آپ نے قوانین بدل کے اپنے سب نیب کیس ختم کیے ویسے ہی ایک قانون یہ بنائیں کہ جس پر کرپشن کا کوئی کیس نہ ہو وہ الیکشن نہیں لڑ سک��ا، عمران خان %100 نااہل ہو جائے گا
اگر میں صحافی ھوتا تو میں صحافت چھوڑتا نہ میں تو دلال ھوں ن لیگ کا تو کیا اب دلالی بھی چھوڑ دوں
آپ سب مجھے مطمئن اور ٹھنڈا ٹھار بے غیرت کہہ سکتے ہیں
سیلم لفافی
#سائفر_ایک_حقیقت_ہے