سقوط ڈھاکہ کےبعد سرکاری سچ بولنے والے #صحافی اور دانشور #حبیب_جالب کے پاس آئے ، کہا
“ہم نے یحیی کو بڑا منع کیا کہ اپنےلوگوں پر ٹینک مت چڑھاو لیکن وہ باز نہ آیا“
جالب نے طنزیہ کہا ۔” اچھا تم بھی اسکے خلاف تھےتو پھر #جیل میں اکیلا میں کیوں تھا؟
#آزاد_نظریہ#poetry
ہم تو چاہتے ہیں تمھارا نام رہے
لیکن ایسا بھئ نہیں ہے کہ بس تمھارا نام رہے اور دوسرا کسئ کا نام نہ رہے
علامہ اقبال
نوٹ: یہ غیر مطبوعہ شعر ہے جو قائم علی شاہ صاحب نے سنایا تھا اسمبلی میں
#iqbalday9november
دو قومی نظریہ صرف یہی درست ہے کہ دنیا میں دو قومیں آباد ہیں حاکم اور محکوم جو ہزاروں سال ساتھ رہنے کے باوجود آپس میں گھل مل نہیں سکیں دونوں کا رہن سہن کھانا پینا اور رسم و رواج ایک دوسرے الگ ہیں لہذا دنیا میں انقلاب برپا کر کے محکوم طبقے کے حقوق واپس دلائے جائیں۔
اس ظلم نے ثابت کیا کہ ریاست اسلامی یا غیر اسلامی نہیں ہوتی۔ ہر سرمایہ دار ریاست ظلم کا استعارہ ہے۔ ہر فوج اسرائیلی فوج ہے، ہر وزیر اعظم نیتن یاہو ہے، ہر صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہے، ہر جرنیل شمر ہے۔
غور سے دیکھیں تو یہ کشمیریوں کی نہیں دو قومی نظریے کی لاشیں ہیں۔
#KashmirBleeds#Kashmir
فیلڈ مارشل نے ایک گھنٹہ خود ہی تقریر کی، ہماری بات نہیں سنی، اسکا لہجہ اتنا سخت تھا کہ ہم نے اپنی توہین محسوس کی۔ اس نے بعض اتنی چھوٹی باتیں کیں جو اتنے بڑے عہدے پر بیٹھے شخص کو زیب نہیں دیتیں۔ مولانا حسنین عباس گردیزی
Binance Wallet X CreatorBid campaign is live! 🪂
8,000,000 $BID token rewards await in this special campaign (ONLY VIA MOBILE) with @BinanceWallet.
-> SWAP $AGENT
-> Become a member (lock tokens in Memberships)
-> Complete social tasks
Join the link below VA MOBILE to participate:
👉 https://t.co/5fJigKNhAk
زیر زمین کال کوٹھڑیاں اور اُن پر لگے کوڈز: دمشق میں ’انسانی مذبح خانہ‘ قرار دی گئی بدنامِ زمانہ صیدنایا جیل سے سامنے آنے والی کہانیاں
وہ مناظر کہ جب شامی شہری اپنے رشتہ داروں کی تلاش میں بدنام زمانہ صیدنایا جیل پہنچے
4 سال کا معصوم بچہ بھی جیل میں قید تھا
اگر اسد کی حکومت ختم نہ ہوتی تو ہم زندہ نہ ہوتے۔
یہاں دل دہلادینے والے حقائق ہیں 🧵
پاک فوج چونکہ حلف اٹھا کر اس کی خلاف ورزی کرکے سیاست میں منہ مارتی ہے اس لیے ایک ایک افسر و جوان کی تنخواہیں حرام۔ انکی پنشن حرام انکے پلاٹ حرام۔ بیٹی کی تعلیم حرام۔ ماں کی دوائی حرام۔ باپ کی عینک حرام ۔ حلق میں اترا ایک ایک نوالہ حرام۔
حرام حرام حرام۔
ایمان مزاری خوش قسمت ہیں کہ ان کی پہچان مظلوموں کی حمایت ہے ان سے وہ ظالم نفرت کرتے ہیں جن کو خلق خدا بددعائیں دیتی ہے۔ایمان کو گرفتار کرکے شہباز شریف نے اپنے سینے پر جو تمغہ سجایا ہے وہ تمغہِ بدنامی کہلاتا ہےاور ایمان کو جو تمغہ ملا ہے وہ تمغہِ حق گوئی ہے https://t.co/87NBqhQ3uZ
ایک جرنیل ایک ایکسٹینشن کے لیے پورے ملک کو پورے ملک کے آئین کو پورے ملک کی جمہوریت کو پورے ملک کے الیکشن کو پورے ملک کی معیشت کو برباد کرسکتا ہے۔
ایک جرنیل کی ایک ایکسٹینشن نہیں پوری فوج کی پوری سوچ بدلنے کا وقت آگیا ہے،
A lady with a golden heart
جب آپ لوگوں کے پیارے اٹھائے جاتے ہیں تو باقی سب خاموش رہتے ہیں انکو دہشتگرد قرار دیتے ہیں ۔ اس ماحول میں آپ کی مذمت آپ کی انسان دوستی کاثبوت ہے
From the last few days, there has been a significant amount of criticism regarding our stance on the violence against unarmed civilians in Balochistan. From the day one, my position has been very clear: we are peaceful activists committed to non-violence. Both BYC and I strongly oppose any form of violence, regardless of ethnicity, race, political, or religious affiliation. The solution to Balochistan conundrum lies in the rule of law, which those in power don’t want because chaos strengthens their grip on power.