🚨 فالس فلیگ آپریشن 2 الرٹ
اپنی ریلیوں میں انتہائی محتاط رہیں
“لاہور کینٹ جہاں 9 ماہ سے تحریک انصاف کے جھنڈے پر پابندی ہے وہاں سرگودھا وغیرہ کی نمبر پلیٹوں والے پک اپ ٹرک اور ڈالے PSO پر ایک گاڑی سے ڈیزل/پیٹرول ڈلوا رہے ہیں اور آگے ان پر PTI کے جھنڈے لگائے جا رہے ہیں
یہ گاڑیاں نامعلوم افراد کو آپ کی ریلیوں اور احتجاج میں شامل کر کے پرتشدد “کاروائیاں ڈالنے” کی کوشش کی جائے گی”
لہذا
ایسے کسی بھی مشتبہ نامعلوم شخص کو فوری طور پر اپنے اجتماع سے نکال دیں جو انتشار پھیلانے کی کوشش کرے
ہم نے پرامن طریقے سے اپنا مینڈیٹ واپس لینا ہے
آپ جیت چکے ہیں دشمن بولھلا گیا ہے اسلئے عقل کا استمعال اور قانون اور آئین کے دائرے میں بہت سمجھداری کیساتھ چلنا ہوگا ملک دشمنوں کا کوئی منصوبہ کامیاب مت ہونے دیں
میں 50,000 ووٹوں سے جیت گئی تھی لیکن پھر میرا نتیجہ روک دیا گیا اور فارم 47 میں خواجہ آصف کو جیتوا دیا گیا، ہم اس کو بالکل قبول نہیں کریں گے اور عدالت سے اپنی سیٹ واپس لیں گے- ریحانہ امتیاز دار
لیہ سے سردار شہاب تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ہیں اور جیتے @DunyaNews انکو آزاد امیدوار قرار دیکر ن لیگ میں شامل کروا رہا ہے انہوں نے اس خبر کی تردید کردی ہے۔سوشل میڈیا پر لیگی ترجمان صحافی تحریک انصاف کے امیدواروں کو آزاد امیدوار قرار دینے کی دوڑ میں آگے آگے ہیں۔
ملیے DPO ڈی جی خان سے ۔۔ انہوں نے “اوپر” سے آئے غیرقانونی احکامات ماننے سے انکار کیا اور ان پر تشدد کیا گیا ۔۔
پہلے بھی عوام کے حقوق کے لیے کھڑے رہے
ایسے افسر ہمارے اصل ہیرو ہیں ۔۔
🇵🇰EVIDENCE OF POSSIBLE INTERFERENCE IN PAKISTAN ELECTIONS
People from the Pakistan People’s Party allegedly tried to prevent ballots from being counted in order to prevent Imran Khan from winning the election.
Source: @AqssssFajr
پی ٹی آئی کا جیتنے والا جو بھی امیدوار گھر پر رہ کر گرفتار ہؤا اور پھر کسی اور پارٹی میں شامل ہؤا تو وہ بہت مکروہ شخص ہوگا ،
گھروں سے نکل جاؤ یا باہر دو ڈھائی ہزار بندے پہرے پر بٹھاؤ ،
جو عمران خان کی پیٹھ میں اس موقع پر چھرا گھونپے گا ،اس کو کسی صورت معافی نہیں ملے گی