Stop making stupid trend against him he is a kind honest person don't forget the good things he did for pakistan why you people go mad just in few hours
#اقرارالحسن_کو_گرفتار_کرو
اس دن سے ڈرو جب کورونا کی ساتویں لہر کی وجہ سے 2023 کے انتخابات کینسل ہو جائیں گے اور وزیر اعظم پچھلے نتائج 2018 کے انتخابات کو مد نظر رکھتے ہوئے بنایا جائے گا-
خدارا ماسک پہنیں اور سماجی فاصلہ رکھیں
#Promote9th_and11th_class
وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood کہ سربراہی میں بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس این سی او سی میں جاری. کورونا کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان @fslsltn بھی اجلاس میں شریک ۔اجلاس کے بعد وزیر تعلیم پریس کانفرس کریں گے
کرونا کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لینے ، سکولوں کی بندش اور کھولے جانے پر غور کرنے کے لئے وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood کے زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس آج این سی او سی میں ہوگا۔ اجلاس میں NCOC، محکمہ صحت و تعلیم کے عہدیدار اور صوبائی وزرائے تعلیم شریک ہوں گے