نالائقی کا توڑ بیانیہ اور ٹرک کی بتی‼️‼️
🚨نیا پاکستان کا نعرہ مار کر دو دہایوں سے زیادہ خیبر پختونخواہ پر حکومت کرنے والوں نے کرپشن، اقربپروری کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔ کوئی ایک بھی منصوبہ یا اقدام ایسا نہیں جس کی بنا پر یہ عوام میں جا سکیں۔ جب مہاتما کی حکومت گری اس نے حقیقی آزادی اور امریکی غلامی کے نعرے مارے اور عوام ان نعروں کے آسیب میں آ گئی۔ بس اسوقت سے انہوں نے ٹھان لی کے گورنس سے کوئی فائدہ نہیں سیاست میں بیانیہ ہی چلتا ہے۔
🚨غنڈاپور جب سے حکومت میں آ��ا ہے اس نے صوبے کا مزید بیڑہ غرق کر دیا ہے۔ اس کے مشیر وزیر کرپشن کا بازار گرم کیے ہوئے ہیں۔ یونیورسٹیز اور کالج بند کرنے پڑ رہے ہیں کیونکہ استات��ہ کی تنخواہوں کے پیسے نہیں، ہسپتال بھینسوں کے تبیلے بن چکے ہیں، روڈیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار، دریاؤں کے صوبے میں لوگ آج بھی ڈولیوں اور لکڑی کے پلوں پر گزارہ کر رہے ہیں اور اکثر حادثات کا شکار ہوتے رہتے ہیں، روزگار کے لیے لوگ دوسرے صوبوں میں آتے ہیں۔
🚨وزیراعلی کے پاس صرف ایک کام ہے سرکاری خزانہ لوٹی جاؤ اور میڈیا پر بیٹھ کر سلطان راہی بن کر ملک توڑنے کے بیان۔ اتنے جو تم ٹارزن تھے تو دم دبا کر نہ بھاگتے۔ ہر جلسے میں تم غریب صوبے کے کروڑوں روپے لوٹا کر آتے ہو اور پھر پتلی گلی پکڑ کر بھاگ جاتے ہے۔
اب عوام کو سوچنا ہے کہ صوبے پر دھیان دینا ہے اور اس سے گورنس کا سوال کرنا ہے یا پھر اس کی شوبدہ بازیوں کا شکار ہونا ہے
گنڈہ پور کا بیان پاکستان کے لیے نقصان دہ ہے۔
کے پی میں ہمارا ووٹ چوری کر کے پی ٹی آئی کو دیا گیا مولانا فضل الرحمن
👈مولانا صاحب کے مطابق تحریک انصاف کی خیبر پختونخواہ حکومت ناجائز اور چوری شدہ ووٹوں پر بنی ہے۔
کل سے کہہ رہے ہیں افغانڈو اسلحہ سمیت جلسہ گاہ آرہے ہیں۔
خیبرپختونخوا وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے مواصلات سہیل آفریدی اسلحہ کے ساتھ لاہور جلسہ میں شرکت کے لیے رواں دواں۔
علی امین گنڈا پور پنجاب سے جانے نا پائیں ۔ ایسے دھشت گردی کسی صورت منظور نہیں۔
👈علی آمین کلاشنکوف سے گاڑیوں کی کھڑکیاں توڑ کر سکھیکی موٹروے انٹرنس لاہور کو بلاک کرنے کی کوشش،
👈قانون شکن عناصر کا راستہ روکنا اب ضروری ہو چکا ہے، فوری گرفتار کیا جائے
شئیر کریں جلدی پلیز
پاکستان میں ایک ایسا بیغیرت ہے جو
• یہودیوں کے دیے ہوئے دو سو کنال کے گھر میں رہتا ہے
• جس کے بچے ارب پتی یہودیوں کے پاس پر ستائش زندگی گزار رہے ہیں
• جس کے کھانے پینے، چلنا اوڑھنے کا خرچہ مختلف مافیا کے لوگوں کے پاس ہے
• جو مفت کے ہیلی کاپٹر اور گاڑیوں میں پھرتا ہے۔
• مفت کے کپڑے اور جوتے وہ بھی برینڈڈ پہنتا ہے
بڑی ڈھٹائی اور بے شرمی سے کہتا ہے کہ مجھے کچھ نہیں چاہیے۔
ماما اگر اتنا سب کچھ ہونے کے بعد بھی تجھے کچھ چاہیے تے فر لعنت ہی تیرے پر
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم K82 کا سفر عبور کرنے کی طرف گامزن۔
👈جو دشمن کہتے ہیں اس حکومت نے ملک کو کیا دیا وہ دیکھ لیں
👈شکریہ شہباز شریف ۔ شکریہ آرمی چیف ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا اور ترقی کے راستے پر ڈال دیا
قاتل، زانی، جھوٹا، مکار، نالائق اور بغزی شخص اب دیکھنا یہ ہے کہ آکسفورڈ اور برطانیہ بھی اس کو ریجیکٹ کریں گے یا گولڈسمت اور صہی��نیوں کی دولت اور طاقت کو دیکھتے ہوئے دہرہ معیار دکھائیں گے۔
خیر یہ بنے یا نہ بنے پاکستان دونوں صورتوں میں جیتے گا
یہ ہار گیا تو اس کا ایک اور ابہام کہ برطانوی یہوتیے بہت تگڑے ہیں ٹوٹ جائے گا
اور اگر جیتا تو گولڈسمت اور صہیونیوں کی اس کو مدد کرنے پر مہر لگ جائے گی
آئینی ترمیم پیکیج میں تمام سٹیک ہولڈرز کو ساتھ لیکر چلنے کا درست فیصلہ!
آئینی ترمیم پیکج کا مسودہ سامنے آنے پر تمام پراپیگنڈے دم تھوڑ گئے۔ اب واضح ہوا کہ آئینی ترمیم عوام کے فلاح کے لئے ہیں
رپورٹ دیکھیں اور لازمی شئیر کریں