کھربوں روپوں کے کئی آپریشنوں اور علاقوں کو کلئیر ڈکلئیر کرنے سمیت افغانستان کے ساتھ بارڈر پر اربوں ڈالرز کی باڑ لگانے کے باوجود پھر سے دہشتگرد کس طرح سر اُٹھانے لگے؟
سوال تو بنتا ہے!
#StopGHQTerrorism
یہ ایک ایسی ریاست ہے جہاں پر آپ ریاست کے خلاف کوئی بات کرنا تو دور ریاستی ایجنڈے کے خلاف سوچ بھی نہیں سکتے ۔
اس ریاست کے تین ایجنڈے ہیں
جنگ امن ہے
جہالت طاقت ہے
آزادی غلامی ہے۔
#ReleaseAliWazir#ReleaseEmanMazari#ReleasePTMAllActivists
ایڈووکیٹ ایمان مزاری، علی وزیر اور پی ٹی ایم کے دیگر کارکنوں کی گرفتاری ظالم قوتوں کی بزدلانہ کارروائی ہے۔ من مانی گرفتاریاں اور سیاسی سرگرمی پر کریک ڈاؤن پرامن جدوجہد کی آوازوں کو خاموش نہیں کر سکے گا۔
#ImaanMazari کو رہا کریں۔
#ReleaseAliWazir#ReleasePTMActivists
Picking up a woman from her house at night inhumane behavior,
Pakistan is harmed for raising voice for human rights,
While Pakistan has started a dollar business on human blood in Balochistan and Pashtunkhwa.
#ReleaseImanMazari
علی وزیر انسانی حقوق کی توانا آواز ایمان مزاری اور پی ٹی ایم اسلام آباد کے ساتھی کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ۔
نگران حکومت اپنے اوچھے ہتھکنڈوں پر اُتر آئی اور اپنے آئینی ذمہ داریوں کے بجائے امن کی آوازوں کو دبانے کی کوششوں میں مصروفِ عمل ہے ۔
#StopGHQTerrorism
منتظر نہ کینی ہرگز دے داسے خلقو سرہ چے پکے نہ وی دا ناموس او دا غیرت خبرے
مظلوموں کے حقوق اور انکو امن و زندگی مانگنے کیلِے خود کو وقف کرنے والے گیلامن بغیر کسی جرم کےغیر قانونی عرصہ دو مہینے سے جیل میں پڑا ہے اور ہم ایک دوسرے پر الزامات لگانے میں مصروف ہیں۔😭
#StopGHQTerrorism
کم ناپوه پښتانه چي په دا سخت وخت کي PTM ته پيغورونه ورکوي.
ده تحريک ملګري دي داغه هر ځه برداشت کي.
موږ چي ده رياست هر ځه برداشت کولئ سو.
پکار دئ چي ده خپلو ناپوه ورونړو پيغورونه هم برداشت کوو.
په داسي سخت حالات کي صبر اؤ استقامت ضرورت دئ.
اس مرد مجاہد کو نہ 20 مرتبہ جیل، درجن سے ذیادہ کندھوں پر اٹھائے گئے جنازے، گھر میں یتیموں کی سسکیاں، بلڈ پریشر، گردوں کی بیماری یہ سب کچھ زخمی وزیر کو ایک انچ بھی اپنی بات سے پیچھے نہیں ہٹا سکا۔
#StopGHQTerrorism
جلسے کے تمام طر انتظامات مکمل ہوچکے کچھ دیر میں ریلی سپریم کورٹ کی جانب بڑھے گی ، یاد رہے کہ علی وزیر نے اپنے حالیہ بیان میں واضح کر دیا کہ ہم تب تک اسلام آباد میں رہینگے جب تک تمام قافلے اسلام آباد نہ پہنچے اور تمام گرفتار ساتھیوں کو رہا نہ کیا جائے ۔
#PashtunJalsaIslamabad
کل رات راولپنڈی سے سیکورٹی ادارو نے PTM کے پرامن کارکن کو اغواء کرکے جبری گمشدہ کردیا ہے اور جرم صرف اپنی قوم کے لئے پرامن رہتے ھوئے آئینی حقوق مانگنا ہے
#PashtunJalsalslamabad#ReleaseNaimatullahWazir